سرحد پار دہشت گردی ملک کے لیے بڑا چیالنج
این پی اے میں عمارت کا افتتاح ، مرکزی وزیر ایم وینکیانائیڈو کا خطاب
این پی اے میں عمارت کا افتتاح ، مرکزی وزیر ایم وینکیانائیڈو کا خطاب
ناگپور ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے نئے صدر امیت شاہ آج یہاں اپنے پہلے دورہ پر پہنچے جہاں ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ امیت شاہ آر ایس ایس قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ایرپورٹ پر امیت شاہ کا استقبال صدر بی جے پی مہاراشٹرا دیویندر فڈنویس نے کیا۔ ان کے ہمراہ ریاستی لیجسلیٹیو کونسل میں قائد اپوزیشن ونود تاؤڑے، اجے سنچیٹی، ایم پی،
ایم ایل سی الحاج محمد سلیم کی دعوت افطار، چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر کا خطاب
نئی دہلی ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) لیفٹننٹ گورنر پر تنقید کے بعد کہ وہ تشکیل حکومت کیلئے بی جے پی کو مدعو کریں گے، عام آدمی پارٹی کے نیشنل کنوینر اروند کجریوال دوشنبہ کو نجیب جنگ سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع نے کہا کہ اروند نے گذشتہ روز لیفٹننٹ گورنر سے ملاقات کیلئے وقت مانگا تھا، لیکن انہیں بتایا گیا کہ یہ ملاقات پیر کو ہی ممکن ہے۔ اب ا
جئے پور ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ راجستھان وسندھرا راجے سندھیا نے آج ملک کے پہلے اور سب سے بڑے اسکلس ڈیولپمنٹ پراجکٹ کا افتتاح کیا جس کے ذریعہ ریاست کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ مرکزی حکومت نے روزگار سے مربوط اس پراجکٹ کیلئے 398 کروڑ روپئے مختص کئے ہیں جس کے ذریعہ ریاستی حکومت دیہی علاقوں کے ایک لاکھ ن
خشک ہونٹوں سے ہوا کرتی ہیں میٹھی باتیں محسن
پیاس بجھ جائے تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں
مکہ مسجد دھماکے ‘ نوجوانوں کی برات
ممبئی ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کپور خاندان کے نئے ہیرو ارمان جین جو آنجہانی راجکپور کے نواسے ہیں اور جن کی پہلی فلم ’’لیکر ہم دیوانہ دل‘‘ کوئی خاص بزنس نہیں کرسکی، نے کہا کہ وہ اپنے ناناجی کی کلاسک فلم ’’میرانام جوکر‘‘ کا سیکویل بنائے جانے کے خواہشمند ہیں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ میرا نام جوکر اپنے زمانے کی طویل ترین فلم تھی اور
نئی دہلی ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج کہا کہ اس کا صحافی وید پرتاپ ویدک اور ممبئی دہشت گرد حملے کے سرغنہ حافظ سعید کے درمیان متنازعہ ملاقات سے کچھ لینا دینا نہیں اور اسے ’’دو نجی افراد‘‘ کے درمیان ملاقات قرار دیتے ہوئے نظرانداز کردیا۔ پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ سعید کے خلاف کوئی کارروائی ن
نئی دہلی ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق ٹرائے سربراہ نرپیندر مصرا کے پرنسپل سکریٹری برائے وزیراعظم کی حیثیت سے تقرر میں قانونی رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ایک بل صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کی جانب سے منظوری دیئے جانے کے بعد اب قانون بن چکا ہے۔ عہدیداروں نے آج بتایا کہ صدر جمہوریہ نے ٹیلیکام ریگولیٹری اتھاریٹی (ترمیمی) بل 2014ء کو 17 جولائی ک
نئی دہلی ۔ 18 جولائی (فیکس) شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی محمد مکرم احمد نے آج مسلمانوں سے اپیل کی کہ ماہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں شب بیداری اور عبادات کا اہتمام کریں۔ انہوں نے نماز جمعہ کے موقع پر اپنے خطاب میں اسرائیل کی موجودہ جارحیت اور تشدد صیہونی بربریت اور نہتے فلسطینی عوام پر غزہ میں حملوں کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اسرائی
ممبئی ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیرداخلہ ریاست مہاراشٹرا آر آر پاٹل نے پولیس فورس کو ہدایت کی کہ وہ ایسے جرائم کی تحقیقات کو دیگر جرائم پر ترجیح دیں جن کا بچوں کے خلاف ارتکاب کیا گیا ہو۔ تھانے پولیس کمشنریٹ میں کل شام چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کو ہراساں کرنے، اذیتیں دینے اور ان کے ساتھ ناانصافی کر
بھوبنیشور ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اعلیٰ سطحی ماؤسٹ لیڈر سابیاساچی پانڈا کو اڈیشہ کے گنجم ڈسٹرکٹ میں بہرام پور کے علاقہ میں گرفتار کرلیا گیا جسے ریاستی پولیس نے اپنی بہت بڑی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔ انٹلیجنس کی اطلاع پر فوری حرکت میں آتے ہوئے پولیس کی ایک ٹیم نے 48 سالہ روپوش پانڈا کو گذشتہ شب بہرام پور میں ایک خفیہ ٹھکانے پر دھاوا
نئی دہلی ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان ہندوستان کے ساتھ دونوں ممالک کے معتمدین خارجہ کے اجلاس کے انعقاد کیلئے مسلسل ربط میں ہے جیسا کہ جاریہ سال مئی میں وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی ملاقات کے دوران فیصلہ کیا گیا تھا۔ پریس کلب آف انڈیا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمشنر عبدالباسط نے یہ اطلاع
گلبرگہ۔18جولائی ( ای میل) رمضان المبارک کے موقع پر دیوڑھی روضہ منورہ بزرگ میں ڈاکٹر حضرت سید شاہ خسرو حسینی سجادہ نشین بارگاہ بندہ نوازؒ کی جانب سے افطار و دعوت طعام کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کے عمائدین ،معززین ،مشائخین اور وکلا،ڈاکٹرز حضرات نے شرکت کی۔اس موقع پر قابل ذکر شخصیتوں میں مولانا حضرت خسرو حسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین
بودھن۔18جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدرنشین بلدیہ بودھن مسٹر ایلیا کی صدارت میں آج بلدیہ بودھن کے پہلے اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس اجلاس میں رکن اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر نے بھی شرکت کی اور کنٹراکٹ کمیٹی اور پیانل کمیٹی کے ارکان کے انتخابات کو خوش اسلوبی سے انجام دیتے ہوئے جناب شکیل عامر اجلاس سے رخصت ہوگئے ۔ آج کے ایجنڈے
نظام آباد :18؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب ایم اے اردو سال دوم کی کلاسس14؍جولائی سے آغاز عمل میں آچکا ہے۔ طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ پابندی سے سال دوم کی کلاسوں میں شرکت کریں۔ کم حاضری کی صورت میں انہیں امتحان میں شرکت سے محروم ہونا پڑے گا۔
بیدر ۔ 18جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بیدر کے قدیم شہر کو پینے کے پانی کا مسئلہ تب ہی حل ہوگا جب مانجرا اور کارنجہ دونوں ندیوں کا پانی بیدر پہنچے گا ۔ یہ بات رکن اسمبلی گرپادپاناگمارپلی نے کہی ۔ وہ ڈی سی سی بینک کے ڈائرکٹرس اجلاس میں صحافیوں سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ گذشتہ دنوں ڈپٹی کمشنر کے ساتھ بیٹھ کرپینے کے پانی کے مسئلہ
یلاریڈی ۔18جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی منڈل مستقر پر گرام پنچایت احاطہ میں ’’اپنا موضع اپنا منصوبہ ‘‘ گرام سبھا کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ گرام پنچایت حدود میں ترقیاتی کاموں کیلئے 3.5کروڑ کا پلان تیار کیا گیا ۔ نظام ساگر بیاک واٹر سے منڈل یلاریڈی کے مختلف مواضعات کو پینے کا پانی سربراہ کرنے اور فلٹر بیڈ سے ساتولی بیس واٹر
نارائن پیٹ ۔ 18جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ ٹاؤن کے وارڈ نمبر 5میں بلدیہ نارائن پیٹ کی منہم ہمارا وارڈ ‘ ہمارے مسائل کے تحت نو منتخبہ صدرنشین بلدیہ محترمہ اسویہ چندر کانت نے جائزہ لینے کے بعد پہلے اس وارڈ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ملت ماڈل اسکول میں ایک عوامی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں وارڈ کونسلر محترمہ ترنم بیگم ‘ ک
مدرسہ دارالعلوم رشیدیہ ستن پلی ضلع گنٹور