تلنگانہ میں کرپشن سے پاک صنعتی پالیسی

حیدرآباد /18جولائی ( آئی این این ) چیف منسٹر تلنگانہ چندرا شیکھر راؤ نے امریکی وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ حکومت تلنگانہ ریاست میں کرپشن سے پاک صنعتی پالیسی بہت جلد وضع کرے گی اور پالیسی ساری دنیا کیلئے قابل تقلید ہوگی ۔ اوباما نظم و نسق کے اہم رکن ڈائرکٹر جنرل ارون ایم کمار کی زیر قیادت امریکی وفد میں ریاستی سکریٹریٹ میں چیف منسٹر

مڈڈے میل میں چپکلی : 33 طلبا علیل

حاجی پور 18 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار کے ضلع ویشالی میں ایک سرکاری پرائمری اسکول کے تقریبا 33 طلبا آج اس وقت علیل ہوگئے جب انہوں نے اسکول میں مڈ ڈے میل اسکیم کے تحت کھانا کھایا جس میں ایک چپکلی پائی گئی تھی ۔ ویشالی کے ضلع مجسٹریٹ ونود سنگھ گنجیال نے کہا کہ یہ واقعہ رسول پور گوری گاما گاؤں کے پرائمری اسکول میں پیش آیا جہاں طلبا نے دو

دہلی میں حکومت کا قیام گورنر کی ذمہ داری : بی جے پی

نئی دہلی 18 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ان اطلاعات کے دوران کہ بی جے پی دہلی میں نئی حکومت تشکیل دینے کے امکانات پر غور کر رہی ہے سینئر لیڈر جگدیش مکھی نے کہا کہ اب دہلی میں عوامی منتخب حکومت کی تشکیل کو یقینی بنانے کی ذمہ داری لیفٹننٹ گورنر پر ہے ۔ انہیں اس تعلق سے پوری کوشش کرنی چاہئے ۔ مسٹر مکھی نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہ

نیتاجی کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ

کولکتہ 18 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) نیتاجی سبھاش چندر بوس کے افراد خاندان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی کہ وہ ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیں تاکہ ان کے لاپتہ ہوجانے کے معمہ کو حل کیا جاسکے ۔ مودی کے نام ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے افراد خاندان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے کسی برسر خدمت جج کی نگرانی میں ایک خصوصی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی

شام میں شدت پسندوں کا تیل کے کنویںپر قبضہ، کئی ہلاکتیں

دمشق ، 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شدت پسند تنظیم اسلامی ریاست نے شام کے وسطی حصے میں ایک آئل فیلڈ پر قبضہ کرتے ہوئے دمشق حکومت کے کم از کم نوے حامیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق حملے کے وقت نیشنل ڈیفنس کے ارکان، محافظوں، انجینئرز اور ملازمین سمیت کْل 270 افراد وہاں موجود تھے، جن میں سے کئی کے بارے میں ت

افغانستان میں بم دھماکہ، 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

کابل18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ لقمان میں ایک شدت پسند اپنی موٹر سائیکل پر دھماکہ تیز مواد لیکر جا رہا تھا کہ اچانک دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا جسکے نتیجے میں شدت پسند اور ایک راہگیر ہلاک جبکہ 14 افر

دمام میں دوگانہ لیلۃ القدر کا اہتمام

دمام 18 جولائی (فیاکس)ہر سال کی طرح اس سال دوگانہ لیلۃ القدر کا اہتمام گرمی کی بدولت القیام ہوٹل میں جمعرات 24 جولائی 2014 مطابق 26/27 رمضان 1435 کو ٹھیک 1 بجے سید شیراز مہدی ضیاء کی امامت میں کیا گیا ہے ۔ تمام برادران ملت سے درخواست کی جاتی ہے کہ وقت کی پابندی کریں۔ اس تقریب جس میں سحری وغیرہ کے تمام انتظامات سید شہاب الدین مرشد میاں کے ذمہ ہی

عادی سارقوں کی دو ٹولیاں گرفتار

حیدرآباد ۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) سائبرآباد پولیس نے عادی سارقوں کی دو ٹولیوں کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 65 لاکھ مالیتی مسروقہ اشیاء برآمد کرلیا۔ اس سلسلہ میں تفصیلات کا انکشاف کرتے ہوئے کمشنر پولیس سائبرآباد مسٹر سی وی آنند نے بتایا کہ سید حمید عرف احمد اور سی کوٹیشور راؤ سزاء یافتہ مجرم ہے اور وہ سائبرآباد کے علاقہ می