بنگلور میں کمسن طالبہ کی عصمت ریزی کیخلاف احتجاج میں شدت
بنگلور 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بنگلور شہر میں ہزاروں والدین اور احتجاجیوں نے اس اسکول سے پولیس اسٹیشن تک احتجاجی مارچ نکالا جہاں ایک 6 سال کی لڑکی کی مبینہ طور پر عصمت ریزی کی گئی تھی۔ احتجاجیوں نے طالبہ کے لئے انصاف اور خاطیوں کے خلیف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ و