ثانیہ مرزا کو’’ پاکستان کی بہو‘‘ریمارک پر مختلف سیاسی جماعتوں کی مذمت

نئی دہلی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سیاسی جماعتوں نے آج تلنگانہ بی جے پی لیڈر کے لکشمن کو ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے خلاف ’پاکستان کی بہو‘کا ریمارک کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ٹینس اسٹار دختر حیدرآباد ہے۔ لوک سبھا میں ٹی آر ایس قائد جتندر ریڈی نے کے لکشمن کے ریمارک کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ثانیہ ہماری بیٹی ہے اور حیدرآب

ٹرینوں میں بہتر کیٹرنگ خدمات کیلئے موثر اقدامات

نئی دہلی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) محکمہ ریلویز ایک ایسا ادارہ ہے جہاں مسافروں کا دیگر سہولتوں پر شکایت ہے وہیں ٹرینوں میں سربراہ کیا جانے والا کھانا بد ترین قسم کا ہوتا ہے جس کا سخت نوٹ لیتے ہوئے حکومت نے آج ایک اہم بیان دیا کہ ٹرینوں میں بہترین کیٹرنگ کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں جہاں نامناسب خدمات فراہم کرنے والوں پر جرمانہ عائد کر

اغواء کار کو تاوان میں مغویہ کی بہن مطلوب

لکھنو 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اغواء کے ایک عجیب و غریب کیس میں جہاں اتر پردیش کے فرخ آباد میں ایک 14 سالہ لڑکے کا اغواء کرنے والے اغواء کار تاوان کے طور پر لڑکے کی بہن کو طلب کیا ہے ۔ 14 سالہ لڑکا فرخ آباد سے 16 جولائی سے لاپتہ تھا ۔ اغواء کار نے اپنا نام راہول بتایا ہے اور لڑکے کا اغواء کرنے کے بعد اس کے والدین سے ربط پیدا کرتے ہوئے لڑکے ک

زبردستی کھانا کھلانے کے تنازعہ کا گودھرا سے تقابل

ممبئی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ نے مہاراشٹرا سدن کے ایک مسلم رکن عملہ کو روزہ دار ہونے کے باوجود زبردستی کھلانے کے واقعہ کو گجرات میں گودھرا ٹرین آتشزنی کے واقعہ کے مماثل قرار دیا۔ ایک روزنامہ کو انٹرویو دیتے ہوئے رکن پارلیمنٹ آنند راؤ اڈسل نے کہاکہ یہ گودھرا کے مماثل ہے۔ ہر ایک گودھرا کو بھول چکا ہے اور صر

3 سالہ بچے کو زدوکوب کرنے والی ٹیوٹر ہنوز فرار

کولکتہ 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )پولیس شہر کے اطراف و اکناف میں اس خاتون ٹیوٹر کو تلاش کررہی ہے جس نے 3 سالہ طالبعلم کو بے رحمی سے پیٹا جسے کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیا ہے۔ دریں اثناء لیک ٹاون پولیس اسٹیشن کے آفیسر انچارج اشوک سین نے کہا کہ ابتک مفرور ٹیوٹر کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے اور اس کی تلاش کولکتہ کے علاوہ اطراف و اکناف کے علاقوں

شیوسینا کا معذرت خواہی سے انکار، ارکان پارلیمنٹ کا دفاع

ممبئی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پارٹی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے ایک روزہ دار مسلم کارکن کو کھانے پر مجبور کرنے کے واقع پر شیوسینا نے آج کہاکہ یہ مہاراشٹرا سدن کے ’’ناقص انتظامات‘‘ کے خلاف احتجاج تھا اور اُس نے اِس پورے مسئلہ کو سیاسی فوائد حاصل کرنے اور پارٹی کی شبیہ مسخ کرنے کے مقصد سے فرقہ وارانہ رنگ دینے کا الزام عائد کیا۔ پارٹ

مالی میں لاپتہ الجزائر طیارہ گر کر تباہ

الجزائر، 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) الجزائر کی فضائی کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ مالی کے شمال میں ان کا لاپتہ ہونے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز پر سوار 110 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ الجزائر کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے 50 فرانسیسی، 6 الجزائری، 4 جرمن، 8 لبنانی اور ایک بدقسمت مسافر کا تعلق بلجیم سے تھا۔

سعودی خواتین کو بلدی انتخابات میں مقابلہ کی اجازت

ریاض، 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک نئے قانون کے تحت سعودی عرب نے خواتین کو حق رائے دہی سے استفادہ کرنے اور بلدی انتخابات میں مقابلہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اخباری اطلاعات کے بموجب یہ احکام نافذالعمل ہوچکے ہیں۔ سعودی عرب کی مجلس وزراء کے ایک اجلاس نے جس کی صدارت نائب وزیراعظم و وزیر دفاع ولیعہد شہزادہ سلمان نے کی، قانون کو منظوری دی ت

مدینہ میں ’شہر عازمین حج و عمرہ‘ کا سنگ بنیاد

مدینہ منورہ ، 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امیر مدینہ اور چیرمین مدینہ ڈیولپمنٹ کمیشن شہزادہ فیصل بن سلمان نے شاہ عبداللہ سٹی برائے عازمین حج و عمرہ کا یہاں منگل کو سنگ بنیاد رکھا ہے، جو ایک دار ال حجرہ کمپنی کا پراجکٹ ہے۔ اس موقع پر وزیر اقتصادیات ڈاکٹر ابراہیم الساف اور وزیر امور حج ڈاکٹر بندر الحجار موجود تھے۔ یہ کمپنی وزارت فینانس ک

ہندوستان کو ایم ایف این درجہ پاکستان عمل کا احیاء کرے گا

اسلام آباد، 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج کہا کہ عمل مذاکرات کی جیسے ہی یہاں آئندہ ماہ شروعات ہوگی تو وہ ہندوستان کو نہایت پسندیدہ قوم (ایم ایف این) کا درجہ عطا کرنے کے بشمول اس کے ساتھ تجارتی روابط کو مضبوط کرنے کا عمل احیاء کرے گا۔ پاکستانی معتمد خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کہا کہ ایم ایف این کے بارے میں پاکستان اور ہندوستان

فواد معصوم عراق کے نئے وفاقی صدر، پارلیمانی انتخاب

بغداد، 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی پارلیمنٹ نے آج سینئر کرد سیاست دان فواد معصوم کا وفاقی صدر کی حیثیت سے انتخاب کیا، جو ایسا اقدام ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل کیلئے جس میں کافی تاخیر ہوچکی ہے، راہ ہموار ہوتی ہے۔ وہ علیل جلال طالبانی کے جانشین بنے ہیں، جو جرمنی میں 18 ماہ کے طبی علاج کے بعد پانچ روز قبل ہی واپس ہوئے تاکہ اپنی میعاد کا

افتخار چودھری کا عمران کیخلاف 15 ارب روپے کا ہتک عزت دعویٰ

اسلام آباد، 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف 15 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کرتے ہوئے ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ سابق چیف جسٹس کے وکیل نصیر کیانی نے میڈیا کو نوٹس پڑھ کر سنایا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان 15 دن میں معافی مانگیں اور اپنا بیان و

دنیا کا چکر لگانے کوشاں پاکستانی نژاد باپ ، بیٹا ہلاک

نیویارک ، 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی نوجوان حارث سلیمان اپنے پاکستانی نژاد والد بابر سلیمان کے ہمراہ ایک چھوٹے ہوائی جہاز میں دنیا کے گرد چکر لگانے کی کوشش کرتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں۔ سلیمان فیملی کی ترجمان نے بتایا کہ طیارہ امریکن سماوا میں پاگو پاگو کے مقام سے اڑنے کے کچھ ہی دیر بعد منگل کی رات سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادث

’’ہندوستانی ہوں اور ہمیشہ رہوں گی‘‘ : ثانیہ مرزا

نئی دہلی۔ 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بی جے پی کی تنقیدوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ایک ہندوستانی ہیں اور ہمیشہ ہندوستانی رہیں گی۔ بی جے پی قائدین نے انہیں ’’پاکستان کی بہو ‘‘ قرار دیتے ہوئے ’’تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے پر شدید نکتہ چینی کی تھی۔ ٹینس اسٹار نے بی جے پی تلنگانہ لیڈر کے اس بی