اسلام آباد کا صیانتی انتظام یکم اگست سے فوج کے حوالے

اسلام آباد۔25جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت پاکستان دارالحکومت اسلام آباد کا صیانتی انتظام آئندہ ماہ کے اوائل سے فوج کے حوالے کردی گی ۔ فوج دستور کی دفعہ 245کے تحت طلب کی جارہی ہے ۔ یہ دفعہ منتخبہ حکومت کو اختیار دیتی ہے کہ ملک میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے مسلح فوج طلب کی جائیں ۔ مرکزی وزیر داخلہ نثارعلی خان نے ایوان پارلیمنٹ کے باہ

لوک سبھا میں بجٹ میں رعایتوں کے اعلان کے بعد منظوری

نئی دہلی ۔25جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت نے آج میچول فنڈ صنعت اور انکم ٹیکس دہندگان کیلئے کچھ رعایتوں کا اعلان کیا ۔ کم ٹیکس نظام قائم کرنے کا تیقن دیا تاکہ صنعتی سرگرمی کو فروغ دیا جاسکے جس کے نتیجہ میں ملازمتوں کے مواقع فراہم ہوں گے اور سماجی بہبود سرگرمیوں کیلئے مزید وسائل دستیاب ہوں گے ۔ لوک سبھا میں رعایتوں کا اعلان کرتے ہوئے م

سنجیتا اور سوکھین کی سنہری فتوحات، پہلے دن ہندوستان کو7 میڈلس

گلاسگو ۔ 25 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) گلاسگو میں شروع ہوئے 20 ویں کامن ویلتھ گیمز میں ہندوستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے دن 7 میڈلس حاصل کئے ہیں جس میں رواں ایونٹ ہندوستان کیلئے کے سنجیتا چھانو نے پہلا گولڈ میڈل ویٹ لفٹنگ میں حاصل کیا جبکہ اسی زمرہ میں سکھین دے نے بھی ہندوستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ پہلے دن جہاں سنجیتا اور سوکھ

ہندوستانی ہاکی ٹیم کی مہم کا کامیاب آغاز

گلاسگو ۔ 25 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ہاکی ٹیم نے 20 ویں کامن ویلتھ گیمس کی اپنی مہم کا یہاں نیشنل ہاکی سنٹر میں کامیاب آغاز کرتے ہوئے ویلس کے خلاف 3-1 کی کامیابی حاصل کی۔ عالمی درجہ بندی میں 9 ویں مقام پر فائز ہندوستانی ٹیم نے گلاسگو گیمس میں اپنا پہلا نشان حاصل کر لیا ہے۔ ہندوستان کیلئے مقابلہ کے آغاز پر 20 ویں منٹ میں پہلا گول و

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی حکمرانی کا آغاز

گلاسگو ۔ 25 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کامن ویلتھ گیمس کے روایتی سوپر پاؤر انگلینڈ اور آسٹریلیا نے 20 ویں ایڈیشن کا آغاز پر اپنی حکمرانی شروع کردی ہے، جیسا کہ آسٹریلیا نے تیراکی میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے باوجود گولڈ میڈل کے حصول میں تاحال 5 عدد درج کروالئے ہیں جبکہ آسٹریلیا نے 5 گولڈ میڈلس پہلے دن اپنے نام کرلئے جس میں ٹراک سیکلنگ کی

جڈیجہ پر 50 فیصد جرمانہ عائد ،بی سی سی آئی فیصلہ سے ناراض

ساؤتھمپٹن ۔ 25 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ پر انگلش فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن کے ساتھ پیش آئے واقعہ میں میچ ریفری ڈیون بون نے لیول 2 کے تحت قصوروار قرار دیتے ہوئے ان پر مقابلہ کی 50 فیصد فیس بطور جرمانہ عائد کیا ہے ۔ جڈیجہ ۔ اینڈرسن واقعہ دراصل دوسرے ٹسٹ کے دوسرے دن کھانے کے وقفہ کے دوران پیش آیا جہ

سری لنکا 421 رنز پر آوٹ، جنوبی افریقہ 98/3

کولمبو ۔ 25 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان یہاں ایس ایس سی گراؤنڈ پر کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ کے دوسرے ہی دن وکٹ بیٹنگ کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے جیسا کہ گیند گرنے پر وکٹ سے دھول اور مٹی اڑھ رہی ہے ، جہاں مقابلہ کے مابقی دنوں میں بیٹنگ مشکل ترین ہوجائے گی جبکہ سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 421 رنز اسکور کرتے

دو روڈی شیٹر گرفتار قتل کامعمہ حل

حیدرآباد۔ 24 جولائی (سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم نے 14 سال قبل پیش آئے قتل کے معمہ کو حل کرتے ہوئے دو روڈی شیٹر کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے طفنچہ بھی برآمد کرلیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس ٹاسک فورس مسٹر لمبا ریڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ بہادر پورہ پولیس اسٹیشن کے روڈی شیٹر حبیب خان عرف حبیب سکّہ ا