پیاز اور آلو کی ذخیرہ اندوزی حد مقرر

نئی دہلی ۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پیاز کی اقل ترین برآمداتی قیمت میں اضافہ کے بعد مرکزی حکومت نے آج ریاستی حکومتوں کو پیاز اور آلو کی ذخیرہ اندوزی کی حد مقرر کرنے کا اختیار دیا ہے۔ کابینی کمیٹی برائے معاشی امور کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ ریاستیں اب اعلامیہ جاری کرنے کی تاریخ سے ایک سال تک کیلئے ذخیرہ اندوزی کی حد مقرر کرسکتے ہیں

وزیراعظم عراق کی مصالحتی روش، عام معافی کی پیشکش

بغداد ۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نوری المالکی نے مصالحتی قدم اٹھاتے ہوئے آج عام معافی کی پیشکش کی ہے تاکہ جنگجوؤں کی تائید میں کمی واقع ہو جنہوں نے عراق کے کئی علاقوں پر قبضہ کرلیا اور ملک کو تقسیم کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ نئی پارلیمنٹ کے آغاز کے بعد انہوں نے آج اس پیشکش کا اعلان کیا حالانکہ بین الاقوامی قائدین عراق کے مخت

چین کے ژنجیانگ علاقہ میں روزہ رکھنے پر امتناع

بیجنگ ۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چین نے مسلم اکثریتی ژنجیانگ علاقہ میں سرکاری ملازمین، طلبہ اور اساتذہ کے روزہ رہنے پر امتناع عائد کردیا۔ سرکاری ویب سائیٹ نے یہ بات بتائی جس کی ایک جلاوطن گروپ نے سخت مذمت کی۔ چین کی حکمراں کمیونسٹ پارٹی سرکاری طور پر ملحد ہے اور کئی سال سے اس نے ژنجیانگ میں رمضان المبارک کے روزوں پر پابندی عائد کر رک

مسلمانوں سے عراق اور شام کی طرف ہجرت کی اپیل

بغداد ۔ 2 جولائی(سیاست ڈاٹ کام) جہادی جنگجو گروپ دولت اسلامی عراق و شام (داعش یا آئی ایس آئی ایس) کے رہنما نے ایک آڈیو پیغام میں دنیا بھر کے مسلمانوں سے عراق اور شام ہجرت کر کے اسلامی ریاست کی تعمیر و تشکیل میں تعاون کی اپیل کی ہے۔ داعش کے ’خلیفہ‘ ابوبکر البغدادی نے مسلمانوں کو ’اسلامی مملکت‘ کی طرف ہجرت کی دعوت دی اور کہا کہ یہ ف

مذہبی خبریں

تحریک اسلامی کا مرکزی اجتماع
حیدرآباد ۔ 2 ۔ جولائی : ( راست ) : تحریک اسلامی کے زیر اہتمام ہفتہ واری مرکزی اجتماع 3 جولائی بعد نماز عصر تا مغرب سنی مرکز مسجد گل بانو نامپلی میں منعقد ہوگا ۔ قرات کلام پاک و نعت شریف کے بعد مولانا محمد آصف بلال قادری ’ روزے کے فضائل و مسائل ‘ پر خطاب کریں گے ۔۔
سالانہ غیر طرحی نعتیہ مشاعرہ

Categories زمرے کے بغیر

معشوقہ کو فحش ای میل روانہ کرنے کا شاخسانہ

حیدرآباد ۔ 2 ۔جولائی (سیاست نیوز) سائبر آباد پولیس کی سائبر کرائم ٹیم نے ایک نامراد عاشق کو گرفتار کرلیا جس نے انتقامی کارروائی کے طور پر اپنی معشوقہ کو بذریعہ ای میل اور فون فحش مواد بھیج کر اسے ہراساں کر رہا تھا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس کرائمس شریمتی جانکی شرمیلا نے بتایا کہ 22 سالہ ایم وینکٹا ناگیندر بابو متوطن ضلع پرکاشم اپنی س

الوال اور راجندر نگر علاقوں سے دو نعشیں برآمد

حیدرآباد /2 جولائی ( سیاست نیوز) الوال اور راجندر نگر پولیس نے پانی سے دو افراد کی نعشوں کو دستیاب کرلیا ہے ۔ الوال پولیس کے مطابق 40 سالہ ستیا جو بلارم علاقہ کا ساکن تھا ۔ کل حادثاتی طور پر ایک زرعی باؤلی میں گرکر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس نے اس کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ راجندر نگر پولیس کے مطابق 20 تا 25 سالہ عمر والے ایک شخص کی نعش کو پولیس نے

شوہر اور رشتہ داروں کی زدوکوبی کا شکار شخص کی خودکشی

حیدرآباد /2 جولائی ( سیاست نیوز ) رنگاریڈی کے علاقہ کندکور میں ایک شخص نے خاتون کے رشتہ داروں اور شوہر کی زدوکوبی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ کندکور پولیس ذرائع کے مطابق 26 سالہ راجو جو پیشہ سے خانگی فوٹو گرافر تھا ۔ میر خان پیٹ کندکور میں رہتا تھا ۔ 20 جون کے دن اس نے ایک خاتون کو اپنا فون نمبر لکھ دیا تھا اور یہ بات اس خاتون نے اپنے

ساتھی کے ہاتھوں ایک شخص کا قتل

حیدرآباد /2 جولائی ( سیاست نیوز ) شراب نوشی اور خمار بازی کیلئے بیوی کو ترک کرنے والا ایک شخص ساتھی کے ہاتھوں بے رحمی سے ہلاک کردیا گیا ۔ یہ واقعہ تاخیر سے منظر عام پر آیا جس کے بعد کلثوم پورہ کے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ۔ انسپکٹر کلثوم پورہ کرن کمار سنگھ نے بتایا کہ 32 سالہ ستیہ نارائنا جو ضیاء گوڑہ علاقہ کا ساکن تھا پیشہ سے لیبر بتایاگ

سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک

حیدرآباد /2 جولائی ( سیاست نیوز ) حبیب نگر جوبلی ہلز اور دنڈیگل پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد بشمول ایک لڑکی ہلاک ہوگئی ۔ حبیب نگر پولیس کے مطابق45 سالہ غلام عماد الدین جو پان شاپ کا کاروبار کرتے تھے چوڑی بازار بیگم بازار کے ساکن بتائے گئے ہیں ۔ وہ آج صبح کے اوقات چار قندیل ، آغاپورہ کے علاقہ میں سڑک عبور کرنے کے دوران

پرانے شہر کے برقی مسئلہ کو حل کرنے علی آباد کے پاور اسٹیشن کا کام شروع کرنے کی ضرورت

حیدرآباد۔ 2؍جولائی (سیاست نیوز)۔ پرانے شہر کے برقی مسائل کو حل کرنے کے لئے فوری طور پر علی آباد میں تیار کردہ نئے 33/11KV پاور اسٹیشن کا شروع کیا جانا بے انتہا ضروری ہے۔ تین ماہ قبل ہی اس پاور اسٹیشن کی تعمیر مکمل کی جاچکی ہے اور اس پاور اسٹیشن کے کنکشن کو دیگر فیڈرس سے مربوط بھی کیا جاچکا ہے، لیکن اس پاور اسٹیشن کے آغاز سے متعلق عہدید