نرسوں کی آئی ایس کی جانب سے زبردستی موصل منتقلی

نئی دہلی۔3 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) عراقی شہر تکریت کے ہاسپٹل میں پھنسی ہوئی تمام ہندوستانی نرسوں کوآئی ایس (مملکت اِسلامیہ) کی جانب سے زبردستی منتقل کیا جارہا ہے جبکہ ہندوستان مشکل صورتِ حال سے دوچار ہے اور ان تمام نرسوں کے بحفاظت تخلیہ کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ انہیں موصل لے جایا جارہا ہے۔ ان نرسوں کی نامعلوم مق

عراق اور آئی ایس آئی ایل پر اوباماکا شاہ عبداللہ سے تبادلہ خیال

بغداد 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما نے سعودی عرب کے حکمراں عبداللہ بن عبدالعزیز السعود کو ٹیلیفون کیا اور عراق اور آئی ایس آئی ایل سے لاحق خطرہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وائیٹ ہاؤز سے جاری کردہ بیان کے بموجب آئی ایس آئی ایل یا اسلامی مملکت عراق و لیوانٹ نے عراق اور شام کے کئی علاقوں پر قبضہ کرکے اُن

قاہرہ اور اطراف میں 3 بم دھماکے

قاہرہ 3 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر میں دارالحکومت قاہرہ اور اطراف کے علاقوں میں آج تین علیحدہ بم دھماکے ہوئے ۔ یہ دھماکے صدر محمد مرسی کی فوجی بغاوت کے ذریعہ علیحدگی کے ایک سال کی تکمیل سے قبل ہوئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ قاہرہ کے قریب گیزہ گورنریٹ کے ایک گاوں کے مکان میں ایک بم تیار کرنے کی کوشش کے دوران ایک مشتبہ عسکریت پسند بھی ہلاک ہوگ