ایران سے پرامن نیو کلیئر عزائم ثابت کرنے امریکی مطالبہ

واشنگٹن4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )ایران کو اس بات کا تیقن دینے کیلئے کہ اس کا نیو کلیئر پروگرام پرامن ہے ٹھوس اور قابل جانچ اقدامات کرنے ہوں گے ۔اس کے بعد ہی عالمی طاقتوں سے معاہدہ ممکن ہوگا جس کے تحت ایران پر تحدیدات بتدریج ختم کردی جائے گی ۔ امریکہ نے کہا کہ ایران کے مذاکرت کار بات چیت کے دوران پوری طرح سنجیدہ تھے ۔

انڈونیشیاء کی سونے کی کان میں زمین کھسکنے سے

جکارتا 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )غیر قانونی سونے کی کان میں زمین کھسکنے کے واقعہ سے دورافتادہ مشرقی انڈونیشیاء کے علاقہ میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ایک سرکاری عہدیداروں کے بموجب کانکنی کی صنعت میں ہلاکتوں کے تازہ واقعہ سے پورے انڈونیشیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہیں ۔ چار افراد لاپتہ ہیں اور دو کو بچا لیا گیا ہے ۔ بچاو کارکنوں کو بذریعہ طی

نل ، برقی کنکشن کیلئے سکونت سرٹیفیکٹ لازمی ، کمشنر جی ایچ ایم سی

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( آئی این این ) : جی ایچ ایم سی کمشنر سومیش کمار نے برقی ، پانی کے کنکشن کے لیے سکونت سرٹیفیکٹ کو ضروری بتایا ۔ اس کے بغیر کنکشن نہیں دیا جائے گا ۔ کمشنر جی ایچ ایم سی نے بتایا کہ جی ایچ ایم سی موجودہ طریقہ کار میں بہتری پیدا کررہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بلڈنگ تعمیر کی اجازت کے لیے بھی سکونت صداقت نامہ حاصل کرنا ہوگا ۔

مملکت اسلامیہ عراق و شام ،عراق کی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ

واشنگٹن 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) عسکریت پسند تنظیم آئی ایس آئی ایل (مملکت اسلامیہ برائے عراق و شام )عراق اور شام کے وسیع علاقوں پر قبضہ کرچکی ہے اور عراق اور عراقی قیادت کی صیانت کیلئے سنگین خطرہ بن گئی ہے ۔ انہیں جلد از جلد متحدہوکر ملک میں ایک نئی حکومت قائم کرنا چاہئے ۔ وائیٹ ہاوز کے پریس سکریٹری جوش ارنسٹ نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ع