مودی حکومت اپنے ’’بلند بانگ دعوؤں‘‘کی تکمیل کیسے کرے گی
نئی دہلی۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) ووٹ حاصل کرنے کے لئے ’’بلند بانگ دعوے‘‘ کرنے پر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے لوک سبھا میں اپوزیشن نے کہا کہ ان وعدوں کی تکمیل مشکل ہے۔ بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت سے وضاحت طلب کی گئی کہ وہ عوام کی آرزوؤں کی تکمیل کیسے کرے گی۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے صدرجمہوریہ کے خطاب پر لوک سب