عراق میں امریکی سفارت خانہ پر 275 فوجی تعینات

واشنگٹن۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے عراق میں اپنے سفارت خانہ پر شہریوں اور جائیداد کی حفاظت کے لئے 275 فوجی تعینات کردیئے، جبکہ عراق میں شورش پسندوں کی ڈرامائی کارروائی کی وجہ سے تازہ جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ پینٹگان کے پریس سکریٹری ریئر ایڈمیرل جان کربی نے کہا کہ کئی ٹیمیں جن کی جملہ تعداد 170 فوجیوں پر مشتمل ہے، بغداد پہنچ گئی ہیںاو

پاکستان میں فوجی کارروائی ، 200 سے زیادہ عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے طالبان کے خلاف جارحانہ کارروائی میں شمالی وزیرستان شورش زدہ قبائیلی علاقہ میں 200 سے زیادہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے صدر افغانستان حامد کرزئی سے خواہش کی ہے کہ جارحانہ کارروائی سے بچ کر فرار ہونے والے دہشت گردوں کا اپنے ملک میں داخلہ ناممکن بنادیں۔ ک

ہند ۔ پاک تعلقات کے ’’اچھے دن ‘‘ آرہے ہیں

نئی دہلی۔ 17 جون ￿(سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی اصطلاحات مستعار لیتے ہوئے پاکستانی سفیر برائے ہندوستان نے آج کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے ’’اچھے دن آرہے ہیں‘‘۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ ہندوستان کے ساتھ تعصب برتے بغیر اُسے پاکستانی بازاروں میں داخلے کی اجازت دی جائے گی اور ہند۔ پاک مذاکرات کا عنقریب ا

گورنروں پر دباؤ

دستور بالاتر ہے سیاست سے دوستو
تسکین انا کے لئے کھلواڑ نہ کرو
گورنروں پر دباؤ

ایران۔مغرب روابط میں اضافہ ، عراق پر امریکہ ۔ ایران مذاکرات

واشنگٹن ؍ لندن۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے عراق کی موجودہ صورتِ حال پر ایران کے عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کی۔ ویانا نے نیوکلیئر مذاکرات کے دوران علیحدہ طور پر امریکہ اور ایران کے عہدیداروں کا ایک علیحدہ اجلاس عراق کے موضوع پر منعقد کیا گیا۔ محکمہ خارجہ امریکہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ ہم ایرانیوں کو بات چیت میں شامل کرنے ک

رونالڈو کے پرتگال کو جرمنی کے مقابل 0-4 سے شکست

سلواڈر (برازیل)، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) تھامس مولر نے جرمنی کی پرتگال کے خلاف 4-0 کی زبردست فتح میں رواں ٹورنمنٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک اسکور کی جو جارحانہ فٹبال کا مثالی مظاہرہ ثابت ہوا ، جبکہ اب تک آزادانہ اسکورنگ والے ورلڈ کپ کا پانچویں روز پہلا ڈرا میچ بھی دیکھا گیا۔ تین مرتبہ کے چمپینس جرمنی نے اپنا ریکارڈ 100 واں ورلڈ کپ میچ جو کسی بھی ملک

تسکین سے بنگلہ دیش کو راحت، انڈیا 105 پر آؤٹ

میرپور، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی طرف سے متزلزل بیٹنگ کامظاہرہ ہوا جس نے انھیں بنگلہ دیش کے خلاف اپنے اقل ترین او ڈی آئی اسکور پر ڈھیر کردیا جبکہ کیریئر کا آغاز کرنے والے میڈیم پیسر تسکین احمد نے مہمان لائن اپ کو بارش کے سبب مختصر کردہ دوسرے ونڈے میں آج یہاں تہس نہس کرتے ہوئے پانچ وکٹ کی متاثرکن کارکردگی درج کرائی۔ 41 اوورز فی

ہندوستانی خواتین کی ملائیشیا میں کلین سویپ

کوالالمپور، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کا یادگار دورہ مکمل کرتے ہوئے میزبانوں کو آخری میچ میں 5-2 سے واضح شکست دے کر سیریز میں 6-0 کی کلین سویپ درج کرائی۔ ملائیشیا کے خلاف یہ سیریز ہندوستانی ٹیم کیلئے گلاسگو میں 23 جولائی سے منعقد شدنی کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کا حصہ ہے۔ ہندوستان کیلئے پہلا گول تیسرے

Dr.BRAOU Open University امبیڈکر اوپن یونیورسٹی

ایم اے حمید

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی جس کے اسٹڈی سنٹرس دونوں ریاستوںکے تمام 23 اضلاع میں ہیں اس یونیورسٹی میں سرٹیفیکٹ کورسس ، یو جی سطح کے ڈگری کورسس ، پی جی کورسس ، بی ایڈ ، ایم ایڈ ، ایم بی اے ، کے ساتھ یم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامس ہیں ۔ یونیورسٹی نہ صرف یو جی سی مسلمہ ہے بلکہ Distance Education Council نئی دہلی سے مسلمہ ہے ۔