کشن باغ کی متاثرہ خاتون کو کرانہ کی دکان کھولنے 25 ہزار روپئے کی امداد

حیدرآباد ۔ 18 ۔ جون : ہمارے نبی ﷺ کا ارشاد مبارک ہے ’ اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم نہیں کرتا جو دوسروں پر رحم نہیں کرتا ‘ ۔ دین اسلام اپنے ماننے والوں کو دوسرے انسانوں پر رحم کرنے ان کے ساتھ بہترین سلوک روا رکھنے اور مشکل حالات میں ہر لحاظ سے ان کی مدد کرنے کا حکم دیتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اہل ایمان میں دوسروں سے ہمدردی اور انسانیت کی مدد کا

تلگو دیشم قائدین کو چیف منسٹر تلنگانہ پر تنقید کا حق نہیں

حیدرآباد ۔18 ۔ جون ۔ (سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی نے تلگو دیشم سے تعلق رکھنے والے تلنگانہ قائدین کو مشورہ دیا کہ وہ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ پر تنقیدوں کے بجائے اپنی پارٹی کے چیف چندرا بابو نائیڈو کی مخالف زراعت پالیسیوں کا جائزہ لیں۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ٹی آر ایس کے سینئر قائد کے پربھاکر نے الزام عائد کیا کہ تل

راجیہ سبھا انتخابات میں جنتادل (یو) کو آر جے ڈی کی تائید

پٹنہ ۔ 18 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار میں تیزی سے اُبھرتی بی جے پی کے خلاف سیکولر طاقتوں کے دوبارہ اتحاد کا اشارہ دیتے ہوئے آر جے ڈی نے آج راجیہ سبھا میں جنتادل امیدواروں کی تائید کا اعلان کیا ہے ۔ نتیش کمار کی پارٹی میں بغاوت کے آثار کی بناء آر جے ڈی نے آج کہا ہے کہ اُس کے 21 ارکان اسمبلی دو راجیہ سبھا نشستوں کیلئے جنتادل ( یو ) امیدواروں

یوپی کابینہ میں اکھلیش یادو کا زبردست ردوبدل

لکھنو ۔ 18 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ اترپردیش اکھلیش یادو نے آج رات دیر گئے اپنی کابینہ میں رد و بدل کی جس کے بعد کئی وزراء کے درجوں میں کمی اور کئی وزراء کو ترقی دی گئی ۔ ا طلاعات کے مطابق کم و بیش 12 قلمدانوں میں رد و بدل کیا گیا ہے جن میں اہم بلرام یادو ہیں جن سے پنچایت راج کا قلمدان واپس لیکر وزیر جیل کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے جب

بابائے اٹامک انرجی جمشید بھابھا کا بنگلہ 372 کروڑ روپئے میں ہراج

ممبئی ۔ 18 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے بابائے اٹامک انرجی پروگرام ہومی جے بھابھا کا ساحل سمندر واقع سہ منزلہ بنگلہ ’’مہران گیر ‘‘ کو آج 372 کروڑ روپئے میں ہراج کیا گیا۔ بولی دینے والے کی شناخت مخفی رکھی گئی ہے۔ یہ بنگلہ جنوبی ممبئی کے مالا بار ہل علاقہ میں واقعہ ہے۔ اب تک یہ بنگلہ نیشنل سنٹر فار پرفارمنگ آرٹس کی تحویل میں تھا۔ س

چلتی ٹرین میں جنسی زیادتی کرنے والا گرفتار

بریلی ۔ 18 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) ڈبرو ۔ گڑھ راجدھانی ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک لڑکی سے چھیڑخانی کرنے والے ایک شخص کو ریلوے اسٹیشن پر گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ 8 سالہ لڑکی اپنے باپ کے ساتھ ٹرین پر سوار ہوئی تھی جو ا یک فوجی ہے ۔ رات تقریباً ایک بجے جب ٹرین بلیا اسٹیشن کے قریب تھی اور تمام مسافرین محو خواب تھے ۔ رنجیت نامی شخ

ممبئی حملے : بہادری کیلئے اشوک چکر ایوارڈ پر مفاد عامہ کی درخواست

ممبئی ۔ 18 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) بامبے ہائی کورٹ نے آج مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ وہ مفاد عامہ کی درخواست جس میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ مختلف ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے بہادر افسران کو اشوک چکر اور بہادری کے دیگر انعامات عطا کئے جائیں جنہوں نے ممبئی حملوں میں دہشت گردوں کا جرأت مندانہ سامنا کیا اور اپنی جان کی قربانی دی ۔ بامبے ہائی کو

پولیس بھرتی کی سخت ٹریننگ کے دوران ایک اور امیدوار فوت

ممبئی ۔ 18 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی پولیس میں بھرتی کیلئے جس سخت قسم کا ٹسٹ لیا جارہا ہے اس سے پولیس میں ملازمت کرنے والوں کو نہ صرف سخت آزمائش سے گزرنا پڑ رہا ہے بلکہ اب تک پانچ امیدوار اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو چکے ہیں ۔ اسی نوعیت کے ایک واقعہ میں گاہی ناتھ لڑ پڑے نامی ایک 24 سالہ امیدوار مضافاتی علاقہ ملنڈ کے پلاٹنیم ہاسپٹل میں فوت ہ

حصول اراضیات قانون میں ترمیم کا اشارہ :گڈکری

نئی دہلی ۔ 18 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) حصول اراضیات میں تاخیر کی وجہ سے تقریباً 60,000 کروڑ روپئے مالیاتی پراجکٹس لیت و لعل کا شکار ہیں، ایسے میں وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے ریاستوں سے مشاورت کے بعد حصول اراضیات قانون میں ترمیم کا اشارہ دیا ہے ۔ انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ حصول اراضیات قانون کے بارے میں ریاستوں سے تبادلۂ خیال کیا گیا

بیجاپور میں بورویل میں پھنسی لڑکی کو نکالنے کی کوشش جاری

بیجاپور۔ 18 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) بورویل میں پھنسی 4 سالہ لڑکی کو نکالنے کیلئے کل سے مسلسل کوششیں جاری ہیں۔ یہ لڑکی اپنے والد کے ساتھ جارہی تھی کہ اچانک کھیت میں واقع بورویل میں گر پڑی ۔ تقریباً 10 ارتھ موورس کھدائی کے ذریعہ بورویل کے متوازی سرنگ بنانے میں مصروف ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آکسیجن بھی مسلسل سربراہ کی جارہی ہے ۔ ٹاملناڈو سے روب

بی جے پی وزیر کے خلاف خاتون کانگریسی ور کرس کا احتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی ۔ 18 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کی خاتون ورکرس نے آج مرکزی وزیر نہال چند میگھوال کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی کے ہیڈکوارٹرس کے روبرو زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جن کا نام عصمت ریزی کے ایک معاملہ میں ملوث بتایا گیا ہے ۔ آل انڈیا مہیلا کانگریس کی صدر شوبھا اوڈا کی قیادت میں احتجاج منظم کیا گیا ۔ خواتین نے اپنے ہاتھوں