ایران اورP5+1 ممالک کے آئندہ مذاکرات 2 جولائی کو ویانا میں
ایران کا نیوکلیئر پروگرام اگر پُرامن ہے تو تعمیری معاہدہ متوقع : وینڈی شِرمن
ایران کا نیوکلیئر پروگرام اگر پُرامن ہے تو تعمیری معاہدہ متوقع : وینڈی شِرمن
حیدرآباد ۔ 22 جون (سیاست نیوز) عابد علی خان ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیراہتمام، ادارہ ادبیات اردو کے اشتراک سے 29 جون 2014ء کو تین درجات اردو دانی، زبان دانی، انشاء کے امتحانات منعقد ہوں گے، جس کے لئے 25 جون 2014ء سے ہال ٹکٹوں کی اجرائی شروع ہوگی۔ تمام مراکز کے صدور و معتمدین اور ذمہ دار اصحاب دفتر ٹرسٹ سے حاصل کرکے طلباء و طالبات میں تقسیم کردیں۔
لندن ۔ 21 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) پولیس ایسکیس میں پی ایچ ڈی کی مسلمان طالبہ کے قتل کے واقعے کے بعد جوابی حملوں کی دھمکیاں دینے والوں کو تلاش کررہی ہے ۔ منگل کو 31 سالہ سعودی طالبہ ناہید المانے، کولچیسٹر میں ایون وے کی فٹ پاتھ پر مردہ پائی گئی تھی۔ المانے تقریباً 3 سال سے یونیورسٹی آف ایسکیس میں تعلیم حاصل کررہی تھی ایسکیس پولیس تفتیش کر
حیدرآباد ۔ 21 ۔ جون : ( راست ) : جناب افضل جلال الدین ثنائی ولد جناب شیخ احمد ثنائی مرحوم ، عمر 81 سال ساکن ایم ایل اے کالونی ، بنجارہ ہلز کا آج رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 22 جون بروز اتوار حظیرہ مشیر آباد میں ظہر اور عصر کے درمیان ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات 9347543040 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔۔
لندن ۔ 21 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) طالبان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے برطانوی حکومت سے اپیل کی ہے کہ ترقی پزیر ممالک کو تعلیم کیلئے فنڈ دئے جائیں، وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے نام اپنے خط میں ملالہ نے لکھا ہے کہ دنیا کے غریب ترین ممالک میں بنیادی تعلیم کی 4 سالہ ا سکیم میں معاونت کی جائے۔ ملالہ اگلے ہفتے عالمی
ہندوستانی انتخابات عالمی سطح پر اعظم ترین جمہوری عمل
کیا یہی وہ اچھے دن ہیں جن کا
مودی نے وعدہ کیا تھا ؟
حیدرآباد ۔ 21 ۔ جون : ( راست ) : حضرت سید عسکری حسینی قادری شطاری قبلہؒ کے عرس مبارک کی تقاریب 28 شعبان المعظم کو مسجد آستانہ شطاریہ واقع درگاہ شریف میں زیر سرپرستی مولانا سید محمد قبول بادشاہ حسنی الحسینی قادری الشطاری ادیب جانشین حضرت کامل انجام پائیں گی ۔ بعد عصر تلاوت قرآن مجید بعد مغرب صندل مالی ، فاتحہ سبوچہ ، چراغاں ، نعت خوانی ا
واشنگٹن ؍بغداد ۔ 21 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم عراق نورالمالکی کے پاس اب سوائے اس کے کوئی اور متبادل نہیں ہے کہ وہ مختلف علاقوں کے جنگجوؤں کے قبضہ میں آجانے کے بعد ملی جلی حکومت تشکیل دیں یا پھر اپنے عہدہ سے دستبردار ہوجائیں کیونکہ اعلیٰ سطحی شیعہ علمائے دین اور وائیٹ ہاؤس کا یہ کہنا ہے کہ عراق کے موجودہ بحران کے لئے نورالمالکی ب
لندن ۔ /21 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے سینکڑوں شہری عراق کے شہر نجف میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آج کہا کہ ہندوستانیوں کے عراقی آجرین نے ان کے پاسپورٹس واپس کرنے سے انکار کردیا ہے جس سے یہ تمام شہری اپنے وطن واپسی سے قاصر ہیں ۔ عراقی میں سرکاری افواج اور جنگجؤ گروپس کے درمیان لڑائی میں شدت پیدا ہونے کے بعد کئی شہریوں ک
وطن سے دور ہوئے خانماں خراب ہوئے
سزا ملی ہے ہمیں خواب نئے سجانے کی
سری لنکا میں مخالف مسلم تشدد
بغداد ۔ 21 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام) : عراق میں جنگجوؤں نے مغربی صوبہ انبار میں نمایاں پیشرفت کرتے ہوئے انتہائی اہمیت کے حامل دو ٹاونس پر قبضہ کرلیا ۔ جنگجوؤں کی بڑھتی پیشرفت اور شامی سرحد سے قریب ٹاون قائم کے علاوہ دریائے فرات کے کنارے واقع راوہ ٹاون پر قبضہ نے وزیراعظم نورالمالکی حکومت کو انتہائی بے بس کردیا ہے ۔ ایک طرف جنگجوؤں کی پیش
نئی دہلی ۔ 21 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ریل کرایوں اور شرح مال برداری میں اضافہ کے خلاف بڑی اپوزیشن جماعتوں نے آج زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ پارٹی قائدین اور کارکن ملک بھر میں مختلف مقامات پر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی دھرنا منظم کرتے ہوئے اضافہ کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مسافرین کے کرایوں میں اضافہ سے افراط
ریسیف (برازیل) 21جون( ساست ڈاٹ کام ) کریم بینزیمانے رواں ورلڈ کپ میں اپنا تیسرا گول کرلیا ہے اور برازیل میں جاری ورلڈ کپ میں گذشتہ روز کھیلے گئے گروپ ای کے مقابلوں میں فرانس نے سوئٹزرلینڈ کو اور ایکواڈور نے ہونڈاروس کو شکست دے دی ہے۔پہلے میچ میں فرانس نے سوئٹزرلینڈ کو 5-2 گول سے شکست دے دی ہے۔اس فتح کے نتیجے میں جہاں فرانس گروپ ای میں س
ریسیف (برازیل ) 21جون ( سیاست ڈاٹ کام )برازیل میں جاری 20ویں فٹبال ورلڈکپ میں گروپ ڈی کے اہم میچ میں کوسٹاریکا نے اٹلی کو1-0سے شکست دیکر نہ صرف دنیائے فٹبال کو حیران کردیا بلکہ ٹورنمنٹ کے تمام اندازوں کو غلط ثابت کردیا ہے۔کوسٹاریکا ’گروپ آف ڈیتھ‘ کے نام سے معروف ورلڈ کپ کے اس سب سے مشکل گروپ کی سب سے ناتجربہ کار ٹیم ہے لیکن اس نے سب اند
ریسیف (برازیل ) 21جون ( سیاست ڈاٹ کام ) برازیل میں رواں ورلڈ کپ 2014 میں حیران کن نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور دفاعی چیمپئن اسپین کے بعد خطاب کی ایک اور دعویدار ٹیم انگلینڈ کا سفر تمام ہوگیا ہے اور 68 برس بعد یہ پہلا موقع ہے کہ انگلش ٹیم پہلے مرحلے سے آگے نہیں بڑھ پائی ہے۔اس سے قبل 1958 کے ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم گروپ مرحلے میںہی دم توڑ چکی تھی۔201