مہاراشٹرا میں مسلمانوں کو تحفظات کی مخالفت : بی جے پی
نئی دہلی 24 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا میں مسلمانوں کو تعلیم اور روزگار میں تحفظات فراہم کرنے حکومت کے فیصلے پر بی جے پی نے شدید تنقید کی ہے حالانکہ اس نے ریاست میں مرہٹہ عوام کو تحفظات فراہم کرنے کی حمایت کی ہے ۔ مہاراشٹرا میں جاریہ سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ مہاراشٹرا قانون ساز کونسل میں قائد اپوزیشن ونود تاوڑے نے مسلم