ہند ۔ چین تجارتی عدم توازن کو دُور کرنے کی ضرورت
ظہیرالدین علی خاں
ظہیرالدین علی خاں
ڈھاکہ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں نئی حکومت کی پڑوسی ممالک کے ساتھ خارجہ پالیسی کو نمایاں طور پر اُجاگر کرتے ہوئے وزیر اُمور خارجہ سشما سوراج نے آج کہا کہ تمام ممالک کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی یقینی بنانے میں ہندوستان سرگرم رول ادا کرے گا۔ انہوں نے بنگلہ دیش انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل اینڈ اسٹراٹیجک اسٹیڈیز کے اسکالرس سے خ
کلاک ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) دیہات کے سینکڑوں عوام فرار ہونا شروع ہوگئے جبکہ آج علی الصبح کرد زیراقتدار علاقوں میں عسکریت پسندوں کی پیشقدمی کی اطلاع ملی۔ کثیر تعداد میں لوگ پہلے ہی بے گھر ہوچکے ہیں اور نسبتاً محفوظ بڑی حد تک خودمختار علاقہ میں منتقل ہوچکے ہیں۔ کئی افراد محفوظ علاقوں کو منتقل ہورہے ہیں۔ تقریباً تمام مقامات پر حکومت
پنجی۔26جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا کابینہ کی جانب سے مراٹھوں اور مسلمانوں کو بالترتیب 16اور 5فیصد تحفظات دیئے جانے کے فیصلے کی ایک دائیں بازو کی تنظیم نے مخالفت کی ہے ۔ ہندو جن جاگرتی سمیتی (HJS) کے قومی ترجمان رمیش شنڈے نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ادعا کیا کہ متعدد مراٹھا تنظیموں نے ان سے ربط قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں تح
شمس آباد 26 جون (سیاست نیوز) عمدہ نگر (شمس آباد) ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک شخص کی نعش دستیاب ہوئی۔ تفصیلات کے بموجب 60 تا 65 سالہ نا معلوم شخص کی نعش عمدہ نگر ریلوے اسٹیشن کے قریب پائی گئی جسے فوت ہوئے تین دن سے زیادہ ہوچکا ہے۔ مقامی افراد کی اطلاع پر شمس آباد آر جی آئی پولیس سب انسپکٹر سائیدولو نے مقام کا معائنہ کرنے کے بعد نعش کو بغر
چیف منسٹر کا جائزہ اجلاس :دوسری ریاستوں سے خریدی کا مشورہ
نئی دہلی۔26جون ( سیاست ڈاٹ کام) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج سماج میں شراب نوشی اور منشیات کی بڑھتی ہوئی لت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس لعنت سے چھٹکارہ دلانے کیلئے ایک موثر پروگرام شروع کرنے کی ضرورت ہے تاکہ نشے کے عادی افراد کو بھی سماج کا باشعور اور ذمہ دار شہری بنایا جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد صرف شرابیوں ا
اقلیتی بہبود سے متعلق اداروں میں صدورنشین اور ڈائریکٹرس کے تقررات کیلئے چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی کوشش
چینائی۔26جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعلیٰ ٹاملناڈو جیہ للیتا نے آج’’ اماں فارمیسی‘‘ کا افتتاح کیا جو مناسب قیمتوں پر معیاری ادویات فروخت کریں گے ۔ سکریٹریٹ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ جیہ للیتا نے چینائی ‘ ایروڑ ‘ سیلم ‘ کڈالور‘ مدورائی ‘ سیواگنگا اور ویدودھونگر میں اماں فارمیسی کی لانچنگ کی ۔ دریں اثناء ریاستی حکومت کی جانب سے
نئی دہلی ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کا بجرنگ دل اور درگا واہنی کے ساتھ یہ دعویٰ ہیکہ انہوں نے 2014ء کے لوک سبھا انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کیلئے عوامی تائید جٹانے میں کلیدی رول ادا کیا ہے۔ اب یہ تنظیمیں بالخصوص وی ایچ پی کو امید ہیکہ وہ مرکز کی حکومت کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں بھی کامیاب
حیدرآباد 26 جون ( پریس نوٹ ) انٹر میڈیٹ سال دوم کے اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحان منعقدہ مئی / جون 2014 برائے عام و ووکیشنل کے نتائج کا کل 27 جون کو شام پانچ بجے اعلان کیا جائیگا ۔ نتائج کے اعلان کے بعد طلبا ‘ اولیائے طلبا اور عوام کی سہولت کیلئے نتائج کو مارکس اور گریڈز کے ساتھ درج ذیل ویب سائیٹس پر پیش کیا جائیگا ۔ طلبا اپنے رجسٹرڈ نمبرس یا یو
نئی دہلی ۔26جون ( سیاست ڈاٹ کام) غذائی قیمتوں میں اضافہ کیلئے ذخیرہ اندوزی اور کالا بازاری کرنے والوں کو موردالزام ٹھہراتے ہوئے وزیر خوراک رام ولاس پاسوان نے آج کہا کہ حکومت ذخیرہ اندوزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹے گی اور جلد از جلد قیمتوں میں کمی لائے گی۔ پاسوان نے جو وزیرامور صارفین بھی ہیں، کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح قیمتوں پر قاب
لکھنو ۔26جون ( سیاست ڈاٹ کام ) یو پی اسمبلی سے آج اپوزیشن کانگریس اور بی جے پی ارکان نے فیکٹریوں سے چھوڑے جانے والے فاسد مادوں سے دریاؤں کے پانی کے آلودہ ہونے کے مدعے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا ۔ وقفہ سوالات کے دوران بی جے پی رکن ستیش مہانا نے فیکٹریوں کے ذریعہ چھوڑے جانے والے فاسد مادوں کی وجہ سے دریاؤں کے پانی میں آلودگی کے مدعے کو اٹھای
ممبئی۔26جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی وڈ کے حقیقی ’’ ہی مین‘‘ دھرمیندر سے ہوئی ایک حالیہ ملاقات میں جب ان سے ان کی ابتدائی پسندیدہ فلموں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے سب سے پہلے آنجہانی او پی رلہن کی ہدایت میں بنائی گئی 1964ء کی فلم’’ پھول اور پتھر‘‘ کا تذکرہ کیا جس میں ان کے ساتھ میناکماری ‘ ششی کلا ‘ مدن پوری ‘ جیون ‘ للیتا پوار ا
حیدرآباد 26 جون ( پی ٹی آئی ) مختلف سکیوریٹی ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے عملہ نے آج راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فرضی انسداد دہشت گردی ڈرل میں حصہ لیا ۔ یہ ڈرل آج صبح منعقد ہوئی ۔ جی ایم آر حیدرآباد ائرپورٹ کی سکیوریٹی اور آپریشنس ٹیموں کے علاوہ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ پولیس ‘ سی آئی ایس ایف ‘ ریاستی فائر سروسیس اور ڈیزا
ممبئی۔26جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کے ڈرائیور کو ایک نابالغ گھریلو ملازمہ کی مبینہ طور پر عصمت ریزی کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ۔ ڈرائیور نے گھریلو ملازمہ کو شاہ رخ خان کے مکان پر ملازمت دلانے کا وعدہ کیا تھا جسے پہلے ہی ایک ایکٹریس نے ملازمت سے نکال دیا تھا جو کرکٹر سے سیاستداں بن جانے والے کی بیوی تھی ۔ باندرہ پ
حیدرآباد 26 جون ( پی ٹی آئی ) ریاستی الیکشن کمیشن نے تلنگانہ اور آندھرا میں شہری اور دیہی مجالس مقامی کے مختلف عہدوں کیلئے بالواسطہ انتخابات کیلئے احکام جاری کردئے ۔ دونوں ریاستوں میں ضلع پریشد ‘ منڈل پرجا پریشد و میونسپل کارپوریشن انتخابات کا جولائی میں انعقاد عمل میں آئیگا ۔