مودی حکومت اور ہنی مون
خواب جب ٹوٹتے ہیں کرچیاں چبھتی ہیں ضرور
تم نے جب خواب دکھائے ہیں چبھن بھی سہنا
مودی حکومت اور ہنی مون
خواب جب ٹوٹتے ہیں کرچیاں چبھتی ہیں ضرور
تم نے جب خواب دکھائے ہیں چبھن بھی سہنا
مودی حکومت اور ہنی مون
ڈھاکہ27جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ سشما سواراج نے آج بنگلہ دیش کے سابق وزیر اعظم و صدر نشین بنگلہ دیش پارٹی (بی این پی) بیگم خالدہ ضیاء، اپوزیشن اور جاتیہ پارٹی کے قائد حسین ارشاد اور ان کی شریک حیات سے ملاقات کر نے کے بعد دہلی واپس ہوگئیں۔ روانگی سے قبل انہوں نے بنگلہ دیش کے مشہور ڈھاکیشوری مندر میں ہندوستان وار بنگلہ دیش کی خوشحا
نئی دہلی 27جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج گیل گیس پائپ لائن کے آندھرا پردیش میں ہونے والے حادثہ پر اظہار رنج کرتے ہوئے زخمیوں کی عاجلانہ صحت یابی کی خواہش ظاہر کی۔ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ انہیں یہ جان کر انتہائی رنج ہوا کہ گیل کی گیس پائپ لائن ضلع مشرقی گوداور
ظہیر الدین علی خاں کی رپورٹ:
کولمبو 27جون (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا نے آج بدھ مت کے انتہا پسند پیروؤں کی جانب سے اقلیتی طبقہ کے کاروباری مراکز کو مقبول سیاحتی علاقہ میں حملوں کا نشانہ بنانے کے بعد ان علاقوں کی از سر نو تعمیر کا آغاز کردیا ہے ۔ سرکاری انتظامی عہدیدار بیرو والا علاقہ ڈی ایل جئے لال نے کہا کہ 200 جائیدادوں کی از سر نو تعمیر کا کام آج صبح شروع ہوگیا۔ جار
نئی دہلی 27جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیردفاع ارون جیٹلی نے فوج کے تینوں شعبوں کے ہیڈ کوارٹرس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا جہاں فوج کے تینوں شعبوں کے سربراہ آئندہ جنگ ہونے کے موقع پر موجود رہیں گے ۔ سربراہ فوج جنرل بکرم سنگھ نے کہا کہ جب ہم عمارت کا نقشہ تیار کررہے تھے تو ہمارے ذہن میں اس عمارت سے مستقبل میں جنگیں لڑنے کی صلاحیت بھی تھی۔ جیٹلی
نئی دہلی 27جون (سیاست ڈاٹ کام) تہلکہ کے بانی ایڈیٹر ترون تیج پال کی عبوری ضمانت کی معیاد میں سپریمکورٹ نے یکم جولائی تک توسیع کردی ۔ جبکہ باقاعدہ ضمانت پر منظوری کی درخواست کی سماعت کی جائے گی ۔ ترون تیج پال کو جنسی حملہ مقدمہ میں گرفتار کیاگیا ہے۔جسٹس وکرم جیت سین اور شیو کیرتی سنگھ پر مشتمل ایک بنچ نے اپنا یہ فیصلہ سنایا ۔ حکومت گوا
بیدر۔27جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد مظہر خان درانی صدر کرناٹک مائناریٹی سنگھرش سمیتی بیدر کی خصوصی دلچسپی کے باعث شہر بیدر کے پسماندہ نواحی علاقہ میلور میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا جس میں حیدرآباد کیر ہاسپٹل کے ماہر ڈاکٹرس ڈاکٹر محمد شکور ( ماہر امراض قلب اور ڈاکٹر ریگن نے معہ اسٹاف جملہ 250 مریضوں کی مفت طبی
بیدر۔27جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وزیر اطلاعات و حج کرناٹک اسٹیٹ الحاج جناب روشن بیگ نے کہا ہیکہ بنگلور کے علاوہ ریاست کے عازمین حج کی سہولت کیلئے گلبرگہ اور منگلور میں بھی حج ہاؤز کی تعمیر عمل میں لائی جائے گی ۔ موصوف کرناٹک اسمبلی میں بیان دے رہے تھے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بنگلور حج ہاؤس کی تعمیر تکمیل کے مراحل میں ہے جبکہ گلبرگہ می
بیدر۔27جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب اختر احمد خان صدر کرناٹک راجیہ اردو ٹیچرس اسوسی ایشن ضلع بیدر کی اطلاع کے بموجب ڈپٹی ڈائرکٹر محکمہ تعلیمات بیدر نے ان کی نمائندگی پر ماہ رمضان المبارک کے پیش نظر اردو پرائمری اور ہائی اسکولس ( سرکاری و امدادی) کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہے ۔ اطلاع کے بموجب ماہ رمضان اسکولس کے اوقات کار میں 8بجے تا د
کریم نگر ۔27جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عہدیداران عوامی نمائندہ ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے پر ہی ترقی ممکن ہے ۔ ریاستی فینانس ‘ منصوبہ بندی ‘سیول سپلائی محکمہ کے وزیر ایٹالہ راجندر نے چہارشنبہ کی رات کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں ضلع میں روبہ عمل ترقیاتی پروگرامس پر انہوں نے جائزہ اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سرکاری بہبودی کامو
کاغذنگر۔27جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نومنتخب رکن اسمبلی سرپور مسٹر کونیرو کونپا نے چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ کی موجودگی میں حیدرآباد کے تلنگانہ بھون میں تلنگانہ راشٹرا سمیتی میں شمولیت حاصل کرلی۔ انہوں نے بہوجنا سماج پارٹی میں رہ کر حالیہ اسمبلی الیکشن میں نمایاں کامیابی حاصل کی تھی ۔ مسٹر کونیرو کونپا آندھراپردیش ایکسپریس کے ذر
حیدرآباد۔27جون ( سیاست نیوز) شاہین پو یو کالج بیدر کے 80طلباء و طالبات کو جاریہ تعلیمی سال کے دوران میرٹ کی اساس پر کرناٹک کے میڈیکل کالجس میں داخلہ حاصل کیا ہے جبکہ 600سے زائد طلباء وطالبات میرٹ کی اساس پر انجنیئرنگ کورسیس میں داخلہ حاصل کیا ۔ ایم بی بی ایس کے لئے منتخبہ طالبات میں شفا بھی شامل ہیں جو حافظ قرآن ہیں ۔ جناب عبدالقدیر سکر
مریال گوڑہ۔27جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یونانی طریقہ علاج طب کی دنیا میں بہترین اور بے ضرر علاج ہے ۔اس کی حصوصیات یہ ہے کہ یہ علاج سستا اور بہترین اثر کرنے والا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار نلگنڈہ کانگریسی رکن پارلیمان سکھیندر ریڈی نے مریال گوڑہ منڈل کے موضع تڑکا ملا میں مفت میگایونانی طبی کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے کیا جس کا اہتمام محکمہ آیو
کرنول27؍جون(ذریعہ میل)حضرت سید شاہ اسحق ثناء اللہ ؒ، آپ ایک صاحب کشف وکرامات، علوم شریعت کے جامع اور ریاضت ومجاہدات میں اپنی مثال آپ تھے، آپ بغداد میں پیداہوئے، سلسلہء نسب چودھویں پشت سے حضور غوث الاعظم دستگیرؒ سے جاملتاہے، آپ کے والد بزرگوار کانام حضرت ابوالفتح سعدالدین تھا،آپ نے18 سال کی عمر تک اپنے پدر بزرگوار کی نگرانی م
نظام آباد:27؍ جون ( محمد جاوید علی)مقامی ادارہ جات کے انتخابات کے بعد صدرنشین، نائب صدرنشین، میونسپل کارپوریشن و بلدیہ و ضلع پریشد کے صدر، نائب صدر کے انتخابات کیلئے جاری تجسس پر بالآخر ریاستی حکومت نے صدرنشین اور نائب صدرنشین کے انتخاب کیلئے اعلامیہ کو جاری کیا ہے اور 3؍ جولائی کے روز مئیر، ڈپٹی مئیر ، صدرنشین بلدیہ، نائب صدرنشی
ورنگل۔/27جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عبدالحمید پرنسپل تلنگانہ میناریٹی ریسیڈنشیل اسکول انگلش میڈیم کے بموجب اسکول ہذا میں داخلے جاری ہیں۔ سال حال دسویں جماعت کے نتائج شاندار رہے کئی طلبہ 9.3 پوائنٹ حاصل کئے۔ اسکول میں فرسٹ لینگویج اردو پڑھائی جاتی ہے۔ مسلم طلبہ کے ساتھ ساتھ ایس سی، اور ایس ٹی کے طلبہ بھی فرسٹ لینگویج کے طور پر اردو پڑھ
منااکھیلی؍27جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈاکٹر این ۔اے ۔قادری منہلی تعلقہ وضلع بیدر صدر درویش ویلفیراینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا نے ریاست کرناٹک اور آندھرا پردیش کی درویش برادری سے اپیل کی ہیکہ وہ داخلہ اسکول کے وقت داخلہ فارم میں انڈین، اسلام ، مسلم، کے ساتھ ذات کے کالم میں ’’درویش‘‘ کا اندراج ضروری کرائیں۔ واضح رہے کہ حکوم
کرنول 27؍جون( ای میل)شہرکرنول کی مشہوروبرگزیدہ شخصیت حضرت اسحق ثناء اللہؒکا 525واں عرس شریف 28؍جون کو مقررہے ۔سجادہ نشین سیدشاہ انورباشاہ قادری عرف تاج محمدقادری کی سرپرستی میں یہ عرس تقاریب منعقد کی جائیں گی۔برادرسجادہ نشین سیدشاہ داداباشاہ قادری کے بموجب۲۹/شعبان المعظم ۱۴۳۵ہجری مطابق 28؍جون2014ء بروزسنیچر صندل شریف مقرر ہے۔جلوس ص
منااکھیلی ؍27جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع انتظامیہ بیدر سے قربت رکھنے والے مؤرخ بی آر کونڈا چل بسے ۔ وہ 71برس کے تھے۔جمعرات کی صبح وہ گھر میں گرپڑے تھے کہ انھیں اسپتال لے جایاگیاجہاں ڈاکٹروں نے ان کے فوت ہونے کی اطلاع دی ۔ یہ بات ان کے خاندان کے فرد نے بتائی۔ پسماندگان میں تین لڑکیاں ہیں ۔ چھ ماہ قبل ان کیااہلیہ چل بسی تھیں ۔ سائنس کے م