بے قصور مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں اور ہراسانی کا دور ختم

نوجوانوں کو تعلیم اور ترقی کے بہتر مواقع،12%تحفظات،پرانے شہر کی ترقی اولین ترجیح
ہفتہ میں تین دن اعظم پورہ میں قیام ، تلنگانہ کے پہلے ڈپٹی چیف منسٹرجناب محمد محمود علی کا خصوصی انٹرویو

… رشید الدین …

پرینکا گاندھی و رابرٹ وڈرا کو سکیوریٹی چیک سے استثنی برقرار

نئی دہلی۔8جون ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت نے آج کہا کہ پرینکا گاندھی اور ان کے شوہر رابرٹ وڈرا کو دی گئی استثنیٰ سے دستبرداری اختیار نہیں کی جائے گی ۔ ایئرپورٹس پر سیکیورٹی چیک کے معمول سے ان دونوں کو استثنیٰ دی گئی ہے ۔ یہ ارکان جہاں کہیں سفر کریں گے ان کو سیکیورٹی چیک کے داخلے سے گذرنا نہیں پڑے گا ۔ ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ کسی بھی فرد

ٹرین کے آگے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد ۔ /8 جون (سیاست نیوز) ذہنی دباؤ سے دوچار خانگی ملازم نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 29 سالہ انکوش ابھینو ساکن مولاعلی کو بولارم اور گنڈلا پوچم پلی کے درمیان ریلوے پٹریوں پر مردہ پایا گیا تھا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے بتایا کہ انکوش ابھینو نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کی ہے اور اس کی نعش

شکست کیلئے ہائی کمان ذمہ دار : انتولے

نئی دہلی ۔ /8 جون (سیاست ڈاٹ کام) سونیا گاندھی اور راہول گاندھی پرواضح تنقید میں سینئر لیڈر عبدالرحمن انتولے نے حالیہ لوک سبھا انتخابات میں کی بدترین شکست کیلئے کانگریس ہائی کمان کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔ پارٹی کی اس درگت کیلئے سونیا گاندھی ذمہ دار ہیں ۔ کانگریس ہائی کمان کی خرابیوں کے باعث آج ہم یہ دن دیکھنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ 85 سالہ

ٹرین کے آگے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد ۔ /8 جون (سیاست نیوز) ذہنی دباؤ سے دوچار خانگی ملازم نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 29 سالہ انکوش ابھینو ساکن مولاعلی کو بولارم اور گنڈلا پوچم پلی کے درمیان ریلوے پٹریوں پر مردہ پایا گیا تھا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے بتایا کہ انکوش ابھینو نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کی ہے اور اس کی نعش

مرلی منوہر جوشی کرناٹک ، کلیان سنگھ مہاراشٹرا ، وی کے ملہوترا ہریانہ کے گورنر متوقع

نئی دہلی ۔ /8 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے بزرگ قائدین جسے مرلی منوہر جوشی ، کلیان سنگھ اور وی کے ملہوترہ کو ریاستی گورنرس بنائے جانے کا امکان ہے ۔ انہیں علی الترتیب کرناٹک ، مہاراشٹرا اور ہریانہ کا گورنر بنایا جاسکتا ہے ۔ بی جے پی حکومت نے ریاستوں کے اعلیٰ دستوری عہدہ پر اپنے بزرگ اور سینئر قائدین کو فائز کرنے پر غور کیا ہے جن دیگر

ہندوستان وچین کے مابین باہمی امور پر جامع مذاکرات

نئی دہلی 8 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے مابین آج خوشگوار اور موثر انداز میں باہمی بات چیت ہوئی جس میں باہمی تعلقات کے تقریبا تمام پہلووں بشمول متنازعہ سرحدی مسئلہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ نریندر مودی حکومت کے قیام کے پندرہ دن کے اندر دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کی یہ ملاقات ہوئی ہے ۔ چین کے وزیر خارجہ م

فلسطینی قیدیوں کی رہائی متاثر ہونے کا اندیشہ

یروشلم 8 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیلی کابینہ نے آج ایک قانون میں تبدیلیوں کو منظوری دیدی جس کے نتیجہ میں اسرائیلیوں کا قتل کرنے والے فلسطینیوں کو ملنے والی معافی کو روکا جاسکتا ہے ۔ اس ترمیم کو قانون کی شکل اختیار کرنے سے قبل پارلیمنٹ کی منظوری ملنی ضروری ہے ۔ اس قانون کے نتیجہ میں اسرائیل کی عدالتوں کو یہ اختیار حاصل ہوسکتا ہے کہ و