مودی کی کامیابی سے پاکستانی عہدیدار فکرمند

اسلام آباد ۔ 17 مئی ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات میں مودی کی زبردست کامیابی کے بعد ایک پاکستانی تجزیہ نگار نے کہا کہ مودی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو ایک نئی جہت دے سکتے ہیں بشرطیکہ مودی خطہ میں دیرپا امن کے قیام کے خواہاں ہوں۔ پاکستانی فوج دفاعی تجزیہ نگار لیفٹننٹ جنرل طلعت مسعود نے کہاکہ ہندوستان میں مودی کا ا

ترکی میں حکومت مخالف مظاہروںمیںشدت

انقرہ۔ 17 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ترکی میں کوئلے کی کان کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 302 تک پہنچنے کا امکان ہے۔ توانائی کے ترک وزیر تانر یلدیز نے کہا 284 لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور اندازہ ہے کہ مزید 18افراد ابھی تک کان میں موجود ہیں۔ اس المناک سانحہ کے خلاف جمعہ کو ہزاروں افراد نے جائے حادثہ پر حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پ

سعودی عرب میں مرس وائرس سے 163 اموات

ریاض۔ 17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مرس نامی جان لیوا مرض کے سب سے اہم شکار ملک سعودی عرب میں مرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 163 ہو گئی ہے۔ یہ بات سعودی وزارت صحت نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتائی ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق 2012 میں سعودی عرب میں اس مرض کے پھوٹنے سے اب تک مجموعی طور پر 520 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ سعودی عرب میں اب تک مرس سے ہونے

توہین اسلام پر ہالینڈ کی کمپنیوں کیخلاف سعودی کی پابندی

ریاض۔ 17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے ولندیزی کمپنیوں کو آئندہ اپنے ہاں کے تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبوں میں شریک کرنے پر پابندی عاید کر دی ہے۔ یہ فیصلہ ولندیز کی انتہا پسند جماعت کی اسلام اور سعودی عرب کے بارے میں جاری منفی مہم کو روکے نہ جانے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ سعودی حکام کی طرف سے اعلی ترین سطح پر کیے گئے اس فیصلے سے سعودی عرب

گوانتا نامو قیدیوں کو زبردستی خوراک نہ دینے کا حکم

واشنگٹن ۔ 17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی عدالت نے گوانتا نامو بے کے قید خانے میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کر زبردستی خوراک دینے سے عارضی طور پر فوج کو روک دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی امریکی جج نے اس طرح کا حکم دیا ہے۔ پچھلے سال ایسی ہی ایک بھوک ہڑتال کے دوران 166 میں سے 46 قیدیوں کو زبردستی خوراک دی گئی تھی جبکہ متعدد پر مقدمہ چلایا گی

حیدرآباد کا کولکتہ کیخلاف آج اہم مقابلہ

حیدرآباد 17 مئی (سیاست نیوز) کنگس الیون پنجاب کے خلاف 200 سے زائد رنز اسکور کرنے کے بعد بھی ہوئی شکست کے بعد کل یہاں راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ شاندار فام کی سمت لوٹ چکی کولکتہ نائیٹ رائیڈرس سے ہوگا اور میزبان ٹیم پر متواتر 3 مقابلوں میں خود کو شکست سے محفوظ رکھنے کے علاوہ آئندہ مرحلہ پلے آف میں

تھامس اور اوبیر کپ کا آج آغاز

نئی دہلی 17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ورلڈکپ کے معیار کا تصور کیا جانے والا ٹورنمنٹ تھامس اور اوبیر کپ پہلی مرتبہ ہندوستان میں منعقد کیا جارہا ہے اور کل یہاں شروع ہونے والے اِس ٹورنمنٹ میں ہندوستان کے نامور اور اُبھرتے بیڈمنٹن کھلاڑیوں کو بہتر مواقع فراہم رہیں گے جہاں وہ اپنی صلاحیتوں کو منوائیں گے۔ اِس ٹورنمنٹ میں ایشیائی کھلاڑیوں کا غل

چینائی کا آج بنگلور کیخلاف مقابلہ

رانچی 17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سابق چمپئن چینائی سوپر کنگس ٹیموں کے جدول میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہیں اور وہ کل یہاں کھیلے جانے والے مقابلہ میں رائل چیالنجرس بنگلور کے خلاف ایک اور کامیابی حاصل کرنے کی خواہاں ہوگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ رواں سیزن پہلا مقابلہ ہے اور ٹیموں کے موجودہ فام کے اعتبار سے 2010 ء اور 2011 ء ک

بوسٹن کپ 2014 کا 19 مئی کو آغاز

حیدرآباد 17 مئی (راست) پدم شری روی شنکر نرا 19 مئی کو اسپورٹس کوچنگ فاؤنڈیشن مانصاحب ٹینک میں 15 ویں بوسٹن کا افتتاح کریں گے۔ ٹورنمنٹ میں تقریباً 100 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ٹورنمنٹ کے ڈراز کا اعلان کرنے کے علاوہ میان آف دی سیریز کے ہمراہ دیگر اہم انعامات کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں۔

ہندوستان نے ساؤتھ ایشیاء باسکٹ بال چمپئن شپ جیت لی

کٹھمنڈو 17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی مرد زمرہ کی ٹیم نے مالدیپ کے خلاف ضابطہ کی کارروائی مکمل کرتے ہوئے نہ صرف 108-32 کی کامیابی حاصل کی بلکہ اِس کامیابی کے ذریعہ اِس نے تیسرے ساؤتھ ایشین باسکٹ بال اسوسی ایشن چمپئن شپ کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔ ہندوستانی کھلاڑیوں نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے 15 فیٹ کے اندرون کھیلے جانے والے اِس مقاب

فلیپس نے بٹر فلائی کامیابی کے ذریعہ واپسی کی

چارلوٹ 17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اولمپکس کے لیجنڈ تیراک مائیکل فلیپس نے اپنی سبکدوشی سے واپسی کرتے ہوئے مسابقتی مقابلوں میں یہاں یہاں چارلوٹ گرانڈ پری کے 100 میٹر فری اسٹائیل میں کامیابی حاصل کی ہے اور لندن گیمز کے فائنلس میں کامیابی کے بعد فلیپس کی یہ پہلی کامیابی رہی۔ مائیکل فلیپس جنھوں نے 2012 ء گیمز میں اولمپکس کے 22 میڈلس کے ریکارڈس کے

حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’لوگو! دعا کرنے کی ہمت نہ ہارو، دعا کرنے کی حالت میں کوئی شخص ہلاک نہیں کیا جاتا‘‘۔ (ابن حبان، حاکم)

شیشہ و تیشہ

محمد شفیع مرزا انجم حیدرآبادی
قطعہ
سراپا اس کا کچھ ایسا دکھائی دیتا ہے
بڑا عجیب سا نقشہ دکھائی دیتا ہے
سلیم کہتے ہیں دنیا کے سارے لوگ جسے
مگر قریب سے سلمہ دکھائی دیتا ہے
………………………
محمد ایوب خان جھاپڑؔ(کویت)
کیوں ؟
ہر طرف آپ کے فسانے کیوں
آپ اتنے بھی دیڑھ شانے کیوں
جھانکنا گھر سے چھت پہ اترانا

شیشہ و تیشہ

محمد شفیع مرزا انجم حیدرآبادی
قطعہ
سراپا اس کا کچھ ایسا دکھائی دیتا ہے
بڑا عجیب سا نقشہ دکھائی دیتا ہے
سلیم کہتے ہیں دنیا کے سارے لوگ جسے
مگر قریب سے سلمہ دکھائی دیتا ہے
………………………
محمد ایوب خان جھاپڑؔ(کویت)
کیوں ؟
ہر طرف آپ کے فسانے کیوں
آپ اتنے بھی دیڑھ شانے کیوں
جھانکنا گھر سے چھت پہ اترانا