رائے شماری کے ضمن میں ملازمین کو ٹریننگ

نظام آباد:4؍ مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)میونسپال انتخابات کی رائے شماری کے انعقاد کا ضلع کلکٹر نے کل شام اپنے چیمبر میں ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا اور اس موقع پر عہدیداروں کو مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ رائے شماری کے مطابق 10,9,8 تاریخوں میں ملازمین کو تربیت دی جارہی ہے۔ رائے شماری کے مطابق عہدیداروں کو ہدایتیں دیتے ہوئے کہا کہ ہر مرحلہ میں ام

بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے محمد شکیل عامر کا ادعا

بودھن ۔ 4مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسمبلی کے عام انتخابات میں بودھن سے ٹیآر ایس کے ٹکٹ پر مقابلہ کرنے والے جناب محمد شکیل عامر نے حیدرآباد سے کل رات دیر گئے ’’سیاست نیوز ‘‘ سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے ادعا کیا کہ اس مرتبہ وہ حلقہ اسمبلی بودھن کے رائے دہندوں نے غیر معمولی طور پر ان کی ہمت افزائی کرتے ہوئے ان کے حق میں ووٹ دیا ۔ جناب شکی

چین سے تعلقات بہتر بنانے جاپانی وفد کی چین روانگی

ٹوکیو۔ 4؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ سینئر جاپانی ارکان مقننہ کا ایک وفد آج بیجنگ کے لئے روانہ ہوگیا۔ اس وفد کو دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تعلقات بہتر بنانے اور علاقائی تنازعات کی یکسوئی کی ذمہ داری سپرد کی گئی ہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے قائدین کی چوٹی کانفرنس میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے۔ برسراقتدار اور اپوزیشن پارٹیوں کے مشترکہ وفد کی ق

نئے حمد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر بیرونی کارکن پھنس گئے

دوحہ۔ 4؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ کئی کم آمدنی والے کارکن جن کا تعلق مختلف ایشیائی ممالک سے ہے اور جو پہلی بار نئی ملازمتوں پر تقرر کے بعد یہاں پہنچے تھے، کئی گھنٹوں تک نئے حمد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پھنس گئے کیونکہ کمپنیوں کے نمائندے ان کا استقبال کرنے بروقت نہیں پہنچ سکے۔ آنے والے بیشتر مسافروں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ن

گرفتار 11 عسکریت پسندوں کا ملائیشیاء کا طیارہ لاپتہ ہونے سے کوئی تعلق نہیں

کوالالمپور۔ 4؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ ملائیشیاء کی پولیس نے آج ان خبروں کو مسترد کردیا کہ 11 مبینہ گرفتار عسکریت پسندوں سے پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے طیارہ کے بارے میں تفتیش کی جارہی ہے۔ یہ خبر برطانیہ کے اخباروں میں شائع ہوئی ہے۔ آئی جی پی خالد ابوبکر نے ان خبروں کو بکواس قرار دیا۔ عسکریت پسند گروپس نے گزشتہ ہفتہ ملائیشیاء کے مخ

جنوبی کوریا کے قائد کا غرق بحری جہاز کے خاطیوں کو سزا دینے کا عہد

سیول۔ 4؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ صدر جنوبی کوریا پارک گیونہائی نے آج غرق بحری جہاز کے مسافروں کے ارکان خاندان سے ملاقات کی جو گزشتہ ماہ غرق ہونے والے مسافر بردار بحری جہاز کے لاپتہ مسافروں کے ورثاء ہیں اور عہد کیا کہ خاطیوں کو سخت ترین سزا دی جائے گی۔ انھوں نے توثیق کی کہ ہلاکتوں کی تعداد 244 ہوچکی ہے۔ آج 8 مزید نعشیں بحری جہاز کے غرق ہون

امریکہ میں فائرنگ‘ بندوق بردار اور دیگر 3 افراد ہلاک

جونسبورو۔ 4؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک بندوق بردار نے ایک امریکی قیام گاہ پر 6 افراد کو گولی ماردی جس میں ایک مرد اور ایک کمسن ہلاک ہوگئے اور دیگر 2 لڑکے شدید زخمی ہوگئے۔ ایک قریبی تجارتی ادارہ کے کارکن نے یہ مہلک فائرنگ کی۔ پولیس کے بموجب مشتبہ بندوق بردار بعد ازاں مُردہ دستیاب ہوا۔ وہ ایک کھڑی ہوئی کار کی ڈرائیور کی نشست پر تھا اور اس

زمین کھسکنے پر سینکڑوں اموات پر زندہ بچ جانے والوں کا سوگ

آب باریک (افغانستان)۔ 4؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ زمین کھسکنے کے واقعات جن میں سینکڑوں افراد زندہ دفن ہوگئے، شمالی افغانستان کے ایک دیہات میں مرحوم رشتہ داروں کا سوگ منانے کے لئے زندہ بچ جانے والے افراد سینکڑوں کی تعداد میں جمع ہوگئے تھے جب کہ امدادی ٹیم نے 700 بے گھر خاندانوں کی دیکھ بھال شروع کردی۔ صوبہ بدخشاں کے دیہات آب باریک کا بیشت

زمین کھسکنے پر سینکڑوں اموات پر زندہ بچ جانے والوں کا سوگ

آب باریک (افغانستان)۔ 4؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ زمین کھسکنے کے واقعات جن میں سینکڑوں افراد زندہ دفن ہوگئے، شمالی افغانستان کے ایک دیہات میں مرحوم رشتہ داروں کا سوگ منانے کے لئے زندہ بچ جانے والے افراد سینکڑوں کی تعداد میں جمع ہوگئے تھے جب کہ امدادی ٹیم نے 700 بے گھر خاندانوں کی دیکھ بھال شروع کردی۔ صوبہ بدخشاں کے دیہات آب باریک کا بیشت

امداد کے لئے عظیم تر تعاون پر بشار الاسد کا زور

دمشق۔ 4؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ صدر شام بشار الاسد نے آج سرکاری اداروں پر جنھیں جنگ زدہ شام میں راحت رسانی کی ذمہ داری سپرد کی گئی ہے، بین الاقوامی اور مقامی تنظیموں کے ساتھ ’تعاون‘ میں اضافہ پر زور دیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے بموجب اقوام متحدہ کے سربراہ بانکی مون نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی امداد اب بھی شا