سازش اور موقع پرستی کی سیاست مسترد کردیں
چندرابابو نائیڈو کے ناقابل عمل وعدے : جگن
چندرابابو نائیڈو کے ناقابل عمل وعدے : جگن
این آئی اے حیدرآباد کی درخواست دہلی عدالت میں زیرتصفیہ
نئی دہلی۔5مئی ( پی ٹی آئی)سپریم کورٹ نے آج تلنگانہ ریاست کے قیام کی غرض سے آندھراپردیش کی تقسیم کیلئے مرکز کے جاری کردہ اعلامیہ پر حکم التواء سے انکار کردیا ۔ جسٹس ایچ ایل دتّو کی زیر قیادت بنچ نے کہا کہ اس اعلامیہ پر عبوری حکم نامہ جاری نہیں کیا جاسکتا ۔ تاہم بنچ نے نئی ریاست قائم کرنے مرکز کے فیصلے کے دستوری جواز کا جائزہ لینے سے اتف
گدالورو۔5مئی ( این ایس ایس) صدر تلگودیشم پارٹی این چندرا بابو نائیڈو نے سیما آندھرا کے عوام سے تلگودیشم کو اقتدار پر واپس لانے میں مدد کی اپیل کی اور کہا کہ علاقہ
مسلمانوں کے دستوری اداروں کی سالمیت کی برقراری کا تیقن
طاقتور آر ٹی آئی کمشنر اور لوک آیوکت سے مودی خائف:راہول
الہ آباد ۔ 5 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) ایک مسجد سے اذان کی آواز نے آج راہول گاندھی کو اپنی تقریر پانچ منٹ تک کیلئے روک دینے کی تحریک دی ، جبکہ پارٹی رفقاء اس اندیشہ کے ساتھ مضطرب دکھائی دیئے کہ نائب صدر کانگریس یہاں انتخابی مہم کے آخری روز کہیں وقت کی کمی سے دوچار نہ ہوجائیں ۔ راہول یہاں اینگلو بنگالی کالج گراؤنڈ میں تقریباً 4:30 بجے پہونچے
امیٹھی ۔ 5 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی نے آج ایک غیرمسلمہ ضابطہ کو توڑتے ہوئے یہاں گاندھی خاندان کے گڑھ میں ریالی منعقد کرتے ہوئے ’’خاندانی‘‘ سیاست کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ ’’انتقام‘‘ کے لئے نہیں بلکہ اس پسماندہ علاقہ کو ’’تبدیلی ‘‘کیلئے آئے ہیں ۔ اداکارہ سے سیاستداں بننے والی بی جے پی امیدوار سمرتی ایر
زہر کا ازالہ ہی وقت کا تقاضہ ہے
صرف چند تقریریں کام کر نہیں سکتیں
عوام کی سطح پر ذہن سازی
حیدرآباد ۔ 5 ۔ مئی : ( راست ) : الحاج محمد خواجہ معین الدین کی دختر مس تحسین فاطمہ کی شادی جناب محمد نور الدین کے فرزند مسٹر محمد برہان الدین کے ساتھ انجام پائی ۔ نکاح 2 مئی کو بعد نماز عصر مسجد رسول خاں گڈی ملکاپور میں اور استقبالیہ آئی بی پیالیس فنکشن ہال رنگ روڈ میں ترتیب دیا گیا ۔ محفل عقد میں محکمہ تعلیمات کے عہدیدار ، اساتدہ برادری
٭٭ جناب محمد انور الدین عرف پہلوان عابڈس پان شاپ کا بعمر 80 آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد وزیر النساء دبیر پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت کملی والے شاہؒ دبیر پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد وزیر النساء میں مقرر ہے ۔ 9849504130 ۔ 9849842737 پر ربط کریں ۔۔
محبوبنگر میں فنی کورسیس کی افتتاحی تقریب سے جناب زاہد علی خان کا خطاب
محبوبنگر میں فنی کورسیس کی افتتاحی تقریب سے جناب زاہد علی خان کا خطاب
اردو کے شہر میں اردو کے ساتھ امتیازی سلوک
حکومت اور عہدیداروں کو منشاء وقف میں تبدیلی کا اختیار نہیں : مفتی خلیل احمد
چیوڑلہ سے ویشویشور ریڈی ، ملکاجگیری سے بی جے پی امیدوار ملا ریڈی کی کامیابی کی پیش قیاسی
معتمد عمومی ایوان اردو پروفیسر ایس اے شکور کا بیان