رائے دہی کا نیا ریکارڈ

نئی دہلی ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آٹھویں مرحلہ کے بعد 1984ء کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جبکہ 502 حلقوں میں 66.27 فیصد رائے دہی درج کی گئی ہے ۔ اس بار خاتون رائے دہندوں کی تعداد بھی سابق سے زیادہ ریکارڈ کی گئی۔ آندھراپردیش میں سب سے زیادہ 73.46 فیصد رائے دہی ریکارڈ کی گئی جبکہ گذشتہ انتخابات میں یہ 72.63 فیصد تھی۔ جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور

لوک سبھا انتخابات کے آٹھویں مرحلہ میں ریکارڈ رائے دہی

نئی دہلی ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کے اہم مرحلہ میں آج 64 لوک سبھا حلقوں میں ریکارڈ رائے دہی دیکھی گئی۔ رائے دہندوں نے 1,737 امیدواروں بشمول کانگریس نائب صدر راہول گاندھی، ان کے چچازاد بھائی ورون گاندھی، رام ولاس پاسوان اور رابڑی دیوی کی سیاسی قسمت کا فیصلہ بیالٹ باکسیس میں محفوظ کردیا ہے۔ بہار کے سیتامڑی ضلع میں پولنگ ب

اہانت اسلام پر آزاد خیال سعودی شہری کو جیل اور ایک ہزار کوڑے

ریاض۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی عدالت نے انسانی حقوق گروپ کے بانی رئیف بداوی کو اسلام کی اہانت پر 10 سال جیل اور ایک ہزار کوڑے مارنے کی سزاء سنائی۔ رئیف بداوی جون 2012ء سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔ اسے ایک ملین ریال جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

چینائی بم دھماکوں کی تحقیقات میں مدد پر نقد انعام

چینائی ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ٹاملناڈو پولیس نے گذشتہ ہفتہ ٹرین میں ہوئے بم دھماکوں کے مجرمین کی گرفتاری یا شناخت میں مدد کرنے والوں کو 5 لاکھ روپئے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ ڈی جی پی کے رامانجم نے کہا کہ ریلوے اسٹیشنس ؍ پلیٹ فام یا ٹرین کے اندر کوئی مشتبہ سرگرمی نظر آئے تو فوری پولیس کو مطلع کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ ہفتہ

چیف منسٹر آسام کا تشدد زدہ اضلاع کا دورہ

بھنگر پار (آسام) 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر آسام ترون گوگوئی نے آج تشدد سے متاثرہ اضلاع بکسا اور کوکرا جھار کا دورہ کیا اور عوام کو تیقن دیا کہ حکومت اُنھیں سکیورٹی فراہم کرے گی جبکہ مزید 5 نعشیں اِن علاقوں سے دستیاب ہوئیں اور اس طرح مہلوکین کی جملہ تعداد 41 ہوگئی۔ سرکاری ذرائع کے بموجب گوگوئی نے دیہات کے چند راحت رسانی کیمپوں ب

مودی کی ’’پست سطح کی سیاست‘‘ پر تنقید جاری

بگاھا (بہار) 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پرینکا گاندھی پر اُن کے ’’پست سطح کی سیاست‘‘ تبصرے پر تنقید جاری رکھتے ہوئے نریندر مودی نے آج کہاکہ جو لوگ گوداموں میں غذائی اجناس سڑاتے ہیں اور دولت مشترکہ کھیلوں کے اسکینڈل میں ملوث ہوتے ہیں، اُن ہی کی سیاست ’’پست سطح کی‘‘ ہے۔ وہ ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔ اُنھوں نے کانگریس پر تنقید

پرینکا گاندھی کیخلاف ’’پست سیاست‘‘ تبصرہ پر دو مقدمات درج

پٹنہ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بہار کے دو بی جے پی قائدین نے آج پرینکا گاندھی کے خلاف اُن کی ’’پست سطح کی سیاست‘‘ تبصرے کی وجہ سے دو مقدمات درج کروادیئے۔ بی جے پی کے ریاستی جنرل سکریٹری سورج مندن مہتا نے پٹنہ چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ رما کانت یادو کے اجلاس پر مقدمے درج کرواتے ہوئے الزام عائد کیاکہ اُن کے تبصرے دو گروپس کے درمیان دشمنی کو فر

بین الاقوامی برادری کا سر شرم سے جھک جانا چاہئے

نئی دہلی ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی برادری کو جانوروں کے حقوق تسلیم نہ کرنے کی بناء اپنا سر شرم سے جھکا دینا چاہئے حالانکہ یہ جانور آدم اور حوا کے دور سے انسانیت کی خدمت کرتے آرہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس کے ایس رادھا کرشنن کی زیرقیادت بنچ نے آج یہ ریمارک کیا اور انسانوں کے ہاتھوں جانوروں کو ایذاء رسانی پر تشویش ظاہر کی۔ عدال

مرلی منوہر جوشی کی آر ایس ایس سربراہ سے ملاقات

ناگپور ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سینئر بی جے پی لیڈر مرلی منوہر جوشی نے آر ایس ایس ہیڈکوارٹر پہنچ کر سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات کی۔ سمجھا جاتا ہیکہ انہوں نے نئی حکومت میں باعزت مقام یقینی بنانے کی خواہش کی ہے اور پارٹی میں نظرانداز کرنے کی شکایت کی۔ این ڈی اے دورحکومت میں وزیر فروغ انسانی وسائل رہنے والے مرلی منوہر جوشی نے آر ایس ایس

مذہبی خبریں

جلسہ اصلاح معاشرہ
حیدرآباد ۔ 7 ۔ مئی : ( راست ) : مولانا شیخ عبید اللہ جابر حسامی کے بموجب 8 مئی کو بعد نماز ظہر مسجد صراط مستقیم آزاد نگر عنبر پیٹ میں جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہے ۔ مہمان مقرر مولانا سید احمد ومیض ندوی ہوں گے ۔ صدارت حافظ محمد غوث رشیدی کریں گے ۔۔

تحریک اسلامی کی تاجدار ہند کانفرنس