دانت نکلوانے سے پہلے قدرتی دانت کی اہمیت جانئے

خالق کائنات نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھالا ہے۔ چہرا جسم کا آئینہ ہوتا ہے۔ چہرے کے ڈھانچے کی برقراری ہی خوبصورتی اور جاذب نظری، مسکراہٹ میں چار چاند لگاتی ہے اور چہرے کا ڈھانچہ Facial Skeletion برقراری کا مکمل دار و مدار منہ میں دانتوں کی موجودگی پر منحصر ہوتا ہے۔ یعنی دانت نکلوانے سے چہرے کی ہڈی اپنیق درتی طاقت برقرار نہیں رکھتی کیوں

بیٹنگ ہارٹ سرجری

ابتدائی دور میں بائی پاس سرجری اوپن ہارٹ سرجری کے ذریعہ انجام دی جاتی تھی۔ بدقسمتی سے تقریباً تمام ہاسپٹلس میں اوپن ہارٹ سرجری کی اسی قدیم تیکنک پر عمل کیا جارہا ہے۔ اوپن ہارٹ سرجری کے لئے دل کو چند مقامات پر کاٹ دیا جاتا ہے۔ قلب کے اندر چند ٹیوبس داخل کرنا ہوتا ہے اور ان نلیوں کے ذریعہ خون جسم سے باہر خارج کیا جاتا ہے۔ نلیوں سے خون ا

شوگر کی قسم دوم کا غذائی علاج ممکن ہے

فروری 2012ء کی بات ہے، مشہور برطانوی اخبار ’’گارڈین‘‘سے وابستہ پچاس سالہ صحافی رچرڈ ڈائوٹی (Richard Doughty) اپنا طبی معائنہ کرانے ڈاکٹر کے پاس پہنچا۔ اس کا وزن کچھ زیادہ تھا لیکن مجموعی طور پر رچرڈ نے خود کو فٹ رکھا ہوا تھا۔ وہ باقاعدگی سے کرکٹ کھیلتا اورشراب کوکبھی منہ نہ لگاتا۔ خود کو تندرست سمجھنے کے باعث ہی جب ڈاکٹر نے رچرڈ کوبتایا ک

زیڈپی ٹی سی ‘ایم پی ٹی سی انتخابات کیلئے دوسرے مرحلہ کی پولنگ

حیدرآباد 11 اپریل ( پی ٹی آئی ) ریاست میں آج مجالس مقامی انتخابات کیلئے دوسرے اور قطعی مرحلہ کی رائے دہی میں تقریبا 80 تا 85 فیصد رائے دہندوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ عہدیداروں نے بتایا کہ رائے دہی کا عمل بحیثیت مجموعی پرامن رہا ۔ ریاستی الیکشن کمشنر مسٹر پی رماکانت ریڈی نے بتایا کہ آج دوسرے مرحلہ میں 536 ضلع پریشد حلقوں کیلئے

تلنگانہ کانگریس کے انتخابی منشور کی آج اجرائی کا امکان

حیدرآباد 11 اپریل ( سیاست نیوز ) تلنگانہ کانگریس منشور کمیٹی نے تلنگانہ علاقہ میں رائے دہندوںکو رجھانے عوامی منشور کو تقریبا قطعیت دیدی ہے ۔ امکان ہے کہ یہ منشور کل ہفتے کو جاری کیا جائیگا ۔ منشور کمیٹی کے صدر نشین و سابق وزیر ڈی سریدھر اببو اور سابق ڈپٹی اسپیکر ملوبٹی وکرامارکا نے منشور تیار کیا ہے ۔ باخبر ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ حال

کڑپہ میں تلگودیشم ۔ وائی ایس آر کارکنوں میں جھڑپ : 13 زخمی

کڑپہ 11 اپریل ( پی ٹی آئی ) ضلع کڑپہ میں تلگودیشم اور وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے کم از کم 13 کارکن اس وقت زخمی ہوگئے جب ان کا مچنور پولنگ اسٹیشن کے باہر ایک دوسرے سے ٹکراؤ ہوگیا ۔ اس وقت یہاںمجالس مقامی انتخابات کی دوسرے مرحلہ کی پولنگ جاری تھی ۔ پولیس نے بتایا کہ مسئلہ اس وقت پیدا ہوا جب مچنور کے گاوں والوں نے پڑوسی گاؤں چوٹوپلی کے رائ

چندرائن گٹہ میں اجتماعی عصمت ریزی کا واقعہ

حیدرآباد /11 اپریل ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ چندرائن گٹہ میں ایک کمسن کی اجتماعی عصمت ریزی کی سنگین واردات پیش آئی ۔ تاخیر سے منظر عام پر آئے اس ہولناک واقعہ نے پرانے شہر میں سنسنی پھیلا دی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 14 سالہ کمسن ایک ہفتہ سے لاپتہ تھی ۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اجتماعی عصمت ریزی کے ملزم 7 تا 8 افراد کی پولیس کو تلاش ہے ۔ بتا

وشاکھا پٹنم میں ماؤیسٹوں نے بیالٹ باکس چھین لیا

وشاکھا پٹنم 11 اپریل ( پی ٹی آئی ) مشتبہ ماؤیسٹ ملیشیا ارکان نے وشاکھا پٹنم کے ایجنسی علاقہ میں واقع بوسی پٹو گاؤں میں ایک پولنگ اسٹیشن سے بیالٹ باکس چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس کے بموجب ماویسٹوں کے دو مشتبہ ارکان سادہ لباس میں ملبوس ہوکر پولنگ اسٹیشن آئے انہوں نے ایک تا دیڑھ بجے کے درمیان بیالٹ باکس چھین لئے ۔ الیکشن کا عملہ اس کا

آندھرا میں تلگودیشم کے 40 اسمبلی اور 6 لوک سبھا امیدواروں کی فہرست

حیدرآباد 11 اپریل ( پریس نوٹ ) تلگودیشم نے آندھرا ( سیما آندھرا ) میں 40 اسمبلی اور 6 لوک سبھا امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ پارٹی کی یہ دوسری فہرست ہے ۔ پارٹی نے چھ لوک سبھا حلقوں کیلئے جن امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے ان میں کانگریس سے تلگودیشم میں شمولیت اختیار کرنے والے آر سامباشیوا راؤ اور جے سی دیواکر ریڈی شامل ہیں۔ سامباشیوا راؤ کو ن