سداسیوپیٹ کی ترقی کیلئے اقدامات کا تیقن
سداسیوپیٹ۔14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سداسیوپیٹ کیلئے پینے کے پانی، ڈرینج سسٹم کا قیام، مسلم قبرستانوں کا تحفظ، اول تا پی جی کالج تک کیلئے تعلیم کی سہولیات اور دیگر سینکڑوں وعدوں کے ساتھ ٹی آر ایس لیڈر ہریش راؤ نے انتخابی مہم کا آغاز کیا اور سداسیوپیٹ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سداسیوپیٹ کے مقامی ٹی آر ایس امیدوار چنتا پرا