Month: 2014 اپریل
پٹرول کی قیمت میں 70 پیسے کمی
نئی دہلی ۔15 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمت میں آج 70 پیسے فی لیڈر کمی کی گئی جس میں مقامی ٹیکسس شامل نہیں ہیں۔ رواں مہینہ کے دوران یہ دوسری کمی ہے، جو ڈالر کے مقابلہ روپئے کی قدر میں اضافہ کے سبب تیل کی درآمدات ارزاں ہونے کے نتیجہ میں کی جاسکی ہے۔ اس کمی پر آج نصف شب سے عمل کیا جائے گا جس میں مقامی سیلز یا ویاٹ شامل نہیں ہے جس کو شا
مسلم مذہبی قائدین سے راج ناتھ کی ملاقات درست
بی جے پی کا دعویٰ ، کیا یہ فرقہ پرستی نہیں ؟کانگریس کا استفسار ، دونوں جماعتوں میں لفظی تکرار
فسادات میں متاثرین کی نمائندگی وکلاء منسوبہ الزام سے بری
احمد آباد ۔ /15 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) 2002 ء فسادات میں متاثرین کی نمائندگی کرنے والے 5 وکلاء کو آج بار کونسل آف گجرات نے مبینہ پیشہ وارانہ غلط طرز عمل کے الزام سے بری کردیا ۔ صدرنشین انیل کیلا نے بتایا کہ 5 وکلاء کی وضاحت ملنے کے بعد بار کونسل نے اطمینان کا اظہار کیا اور ان کے خلاف مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نروڈا پاٹیہ مقدمہ
جہیز لینے والوں کا نکاح نہ پڑھنے علماء کا فیصلہ
بہار کے ضلع نالندہ میں ائمہ مساجد کی مہم کو مسلمانوں کی تائید
گجرات فسادات پر معذرت خواہی سے انکار
احمد آباد ۔ /15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) 2002 ء گجرات فسادات کیلئے معذرت خواہی کا امکان مسترد کرتے ہوئے نریندر مودی نے آج رات کہا کہ کانگریس کو معذرت خواہی کا مطالبہ کرنے سے پہلے خود اپنے گناہوں کا محاسبہ کرنا چاہیئے ۔ بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار سے ٹی وی 9 چیانل کے ساتھ انٹرویو کے دوران یہ پوچھا گیا تھا کہ جس وقت وہ ریاست کے چیف منسٹر تھے ،
مودی کے تعلق سے مسلمانوں میں اندیشے
لکھنؤ ۔ /15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شیعہ مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے آج کہا کہ وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کا جہاں تک تعلق ہے مسلمانوں میں کسی قدر خوف پایا جاتا ہے لیکن پارٹی کے قومی صدر راجناتھ سنگھ کی امیج سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی طرح ابھر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مودی کے تعلق سے مسلمانوں میں کسی قدر اندیشے پائے جاتے ہ
چھتیس گڑھ کے تین حلقوں میں نکسلائٹس تشدد کا خطرہ
رائے پور ۔ 15 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چھتیس گڑھ میں ماؤنواز تشدد سے متاثرہ تین لوک سبھا حلقوں کانکر ، راج نند گاؤں اور مہا سمندھ میں سیکوریٹی انتظامات کو انتہائی سخت ترین بنالیا گیا ہے، جہاں 17 اپریل کو رائے دہی ہوگی اور اس موقع پر نکسلائٹوں کی جانب سے گڑبڑ اور تشدد کے منصوبوں کے بارے میں خفیہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے پیش نظر یہ قدم
نریندر مودی ایک ڈکٹیٹر، کانگریس کا الزام
نئی دہلی ۔ 15 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کی جانب سے یہ کہے جانے پر کہ ان کے برسر اقتدار پر آنے کے امکانات سے کانگریس کانپ رہی ہے۔ حکمراں جماعت نے آج انہیں ایک ڈکٹیٹر قرار دیا اور کہا کہ نریندر مودی کے بارے میں ’’ہر ہر مودی‘‘ نہیں بلکہ ’’ڈر ڈر مودی‘‘ کہا جانا چاہئے۔ کانگریس کے ترجمان ابھی
ڈاکٹر کی بیٹی سے چھیڑ خانی کرنے والوں نے ڈاکٹر کو قتل کردیا
نوجوان ملزمین کے والدسے شکایت کا شاخسانہ
جے ڈی ( یو ) امیدواراخترالایمان کانگریسی امیدوار کے حق میں دستبردار مولانا اسرار الحق کا مقابلہ اب بی جے پی کے جیسوال سے
کشن گنج( بہار )۔/15اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار کو عین انتخابات سے قبل ایک زبردست سیاسی جھٹکا اسوقت لگا جب کشن گنج سے جے ڈی ( یو) امیدوار نے پارلیمانی انتخابات کے لئے کانگریس امیدوار کے حق میں اپنی نامزدگی سے دستبرداری اختیار کرلی۔ دریں اثناء جے ڈی ( یو ) امیدوار اخترالایمان نے کہا کہ انہوں نے کانگریس کے موجودہ قائد
سنجے بارو کی کتاب ’’پیٹھ میں خنجر‘‘ گھونپنے کے مترادف
مصنف کو فائیلوں تک رسائی حاصل نہیں تھی، وزیراعظم کی دختر کا ادعاء
مہاراشٹرا پولیس کی زبردستی پر اقبالی بیان:یٰسین بھٹکل
نئی دہلی ۔ 15 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انڈین مجاہدین کے معاون بانی یسین بھٹکل اور اس کے ساتھی اسداللہ اختر نے آج این آئی اے کی خصوصی عدالت میں دعویٰ کیا کہ ان کے خلاف ایک مقدمہ کے ضمن میں مہاراشٹرا پولیس نے اقبالی بیانات دینے کیلئے زبردستی کی تھی۔ بھٹکل اور اختر کو ڈسٹرکٹ جج آئی ایس مہتا کے اجلاس پر پیش کیا گیا تھا، انہوں نے دعویٰ کیا کہ
جاریہ سال آم مہنگے ہوں گے
نئی دہلی۔/15اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) جاریہ سال آم کی پیداوار میں 20فیصد کمی کی وجہ سے آم مہنگے ہوسکتے ہیں۔ گذشتہ ماہ بے موسم بارش کی وجہ سے بھی آم کی کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا جس سے اب آم کی طلب کو پورا کرنا تاجرین کے لئے مشکل ثابت ہوگا جس کا راست اثر گاہکوں پر پڑے گا جنہیں دوگنے اور تین گنے دام ادا کرکے آم خریدنے پڑیں گے۔ صنعتی مجلسAssochamک
نیشنل کانفرنس کے ورکرس پر پٹرول بم سے حملہ
سرینگر۔/15اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) عسکریت پسندوں نے حکمراں جماعت نیشنل کانفرنس کے دو ورکرس کی رہائش گاہوں پر پٹرول بم سے حملہ کیا۔ پولیس نے بتایا کہ گذشتہ شب کئے گئے اس حملہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے نیشنل کانفرنس کے دو ورکرس کی رہائش گاہوں پر پٹرول بم پھینکے جن کے نام محمد شفیع لون اور غلام مح