ملک کا مستقبل‘ عوام کی رائے پر منحصر
بیدر۔16اپریل ( سیاست ڈسٹراٹ نیوز) 2014ء کے انتخابات غیر معمولی انتخابات ہیں اس لئے کہ ہندوستان میں اصولوں کا الیکشن لڑا جاتا ہے ۔ آنے والے دنوں میں ملک کو کس سمت لے جانا ہے یہ عوام کی رائے پر منحصر ہے ۔ اس ملک میں ہمارے آباو اجداد اور ہمارے قائدین ‘علمائے کرام اپنا خون پسینہ دے کر اس ملک کو ایک مستحکم سیکولر ملک بنایا ہے ۔ ان خیالات کا ا