کابل میں افغان ملازم پولیس کی فائرنگ سے خاتون رکن مقننہ زخمی
کابل میں افغان ملازم پولیس کی فائرنگ سے خاتون رکن مقننہ زخمی
کابل میں افغان ملازم پولیس کی فائرنگ سے خاتون رکن مقننہ زخمی
قاہرہ ۔ 16 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی فوجداری عدالت نے ایک قدامت پسند کو 7 سال کی سزا سنائی ہے ، جس نے معزول صدر محمد مرسی کی حمایت کی تھی ۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے جعلی سرکاری دستاویزات بنائے تھے تاکہ یہ ثابت کرسکے کہ ان کی والدہ ایک امریکی شہری ہے ۔ حاضم صالح ابو اسماعیل وکیل سے ٹی وی اینکر بنے ، نے 2012 ء میں صدارتی انتخاب کیلئے مق
جئے پور ۔ 16 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان ایک ایسی ریاست ہے جہاں 1952 ء سے اب تک صرف دو مسلمان ایم پی منظر عام پر آئے لیکن 2014 ء کے انتخابات جہاں متعدد وجوہات کی بنیاد پر سب کی توجہ کا مرکز ہیں وہیں ایک وجہ یہ بھی ہے کہ راجستھان میں اب ایک دو نہیں بلکہ پورے 25 مسلم امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ دو مرحلوں میں ہونے والی رائے دہی کے پہلے مر
ممبئی ۔ 16 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان جو خود بھی ایک معروف اسکرپٹ رائٹر ہیں، نے آج نریندر مودی کی ’’آفیشیل ویب سائیٹ کا اردو زبان میں افتتاح کیا ۔ سلیم خان جو مشہور و معروف فلموں بشمول دیوار اور شعلے کی اسکرپٹ لکھچکے ہیں،نے اپنی رہائش گاہ سے ویب سائٹ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر سلیم خان نے کہا
پٹنہ ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عام انتخابات 2014ء کیلئے اپنی مہم کا رخ کانگریس پر کرتے ہوئے بی جے پی نے الزام عائد کیا کہ کانگریس نے اپنی اسکیمات کا فائدہ ایک خاندان کے نام پر کیا ہے۔ جواہر لال نہرو، اندرا گاندھی اور راجیو گاندھی کے نام سے کانگریس نے 650 اسکیمات شروع کی ہیں۔ نریندر مودی کی جانب سے شخصیات پر مبنی سیاست کرنے کی تنقید کا سام
بی جے پی کے کمانڈرس تبدیل نہیں ہوں گے،قوم بڑے پیمانہ پر تبدیلی کی خواہاں، منموہن سنگھ کمزور ترین وزیراعظم، بی جے پی لیڈر کا بیان
وارانسی ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دہلی رائے دہندوں کی دلجوئی کے مقصد سے عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کجریوال نے آج وارانسی کے چھوٹے چھوٹے مواضعات میں انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ چوپالوں اور چھوٹی سبھاؤں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ عام آدمی پارٹی کے حق میں ووٹ دیں۔ کجریوال کے ہمراہ سنجے سنگھ کے علاوہ پارٹی کے دیگر ارک
لکھنو ۔ 16 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سینئر کانگریس لیڈر نارائن دت تیواری اتراکھنڈ کے نینی تال لوک سبھا حلقہ سے انتخابات نہیں لڑیں گے ۔ ان کے قریبی ذرائع نے یہ بات بتائی جس کے مطابق اترا کھنڈ اور اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ نے پارٹی سے درخواست کی تھی کہ انہیں آخری بار انتخابات لڑنے کی اجازت دی جائے ۔ یہی نہیں بلکہ انہوں نے اپنے بیٹے روہت ش
ناسک ۔ 16 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) این سی پی کے چھگن بھوجبل ، پارٹی سربراہ شرد پوار کی بہو بھارتی اور بی جے پی کی حنا گویٹ خاندیش خطہ میں لوک سبھا کی آٹھ نشستوں کے اہم امیدوار ہیں جن میں نندور بار بھی شامل ہے ۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ نندور بار سے کانگریس کے 80 سالہ مانک راؤ گویٹ دسویں بار انتخابات جیتنے کیلئے پرامید ہیں جو یقیناً ایک ریکار
ایٹا نگر ۔ 16 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ارونا چل پردیش کے 37 پولنگ اسٹیشنوں میں 19 اپریل کو دوبارہ رائے دہی ہوگی ۔ یاد رہے کہ 9 اپریل کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں خرابی پیدا ہونے کے بعد پولنگ کو معطل کردیا گیا تھا ۔ الیکشن آفس ذرائع نے بتایا کہ دوبارہ رائے دہی کا آغاز صبح 6 بجے ہوگا اور دوپہر 2 بجے تک جاری رہے گا۔ دوسری طرف آسام کی وادی بارک