Month: 2014 اپریل
انتخابات کے بعد ہند ۔ پاک تجارتی تعلقات میں پیشرفت کی امریکہ کو توقع
واشنگٹن 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے اُمید ظاہر کی کہ ہند ۔ پاک تجارتی تعلقات میں ہندوستان کے پارلیمانی انتخابات کے بعد پیشرفت ہوگی۔ امریکی ذرائع نے کہاکہ باہمی تجارتی تعلقات گزشتہ چند سال میں 4 گنا ہوچکے ہیں اور اِن کی مالیت سالانہ 10 ارب امریکی ڈالر ہوگئی ہے۔ اِن تعلقات کے متاثر ہونے کا کوئی اندیشہ نہیں ہے۔ ہندوستان کے پارلیم
میکسیکو میں اغواء شدہ 179 امریکی تارکین وطن رہا
نووے وو لارے گو 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) میکسیکو کی فوج نے آج اغواء شدہ 179 امریکی تارکین وطن کو جو امریکہ واپس ہورہے تھے، رہا کروالیا۔ سپاہیوں نے شمال مشرقی ریاست ٹاما لیپاس میں اِن کا پتہ لگایا تھا۔
تھائی لینڈ میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے دو افراد گرفتار
قرعہ اندازی کے ذریعہ 3904 عازمین حج کا انتخاب
ریاست کے حج کوٹہ میں جاریہ سال کافی تخفیف،کئی عازمین کو مایوسی
ملائیشیائی طیارہ کی تلاش کی تیسری مہم بھی ناکام
پرتھ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیا کے حادثہ کا شکار جیٹ طیارہ کا ملبہ تلاش کرنے کی مہم پر تعینات چھوٹی سی آبدوز کشتی آج اپنی مہم میں ناکام ہوگئی۔ وزیراعظم آسٹریلیا نے ٹونی ابارٹ نے کہاکہ زیرآب تلاشی مہم امکان ہے کہ اندرون ایک ہفتہ ختم کردی جائے گی اور دوسرے پہلو سے تلاش کی مہم شروع کی جائے گی۔
تلگودیشم ۔ بی جے پی اتحاد میں کشیدگی ،مفاہمت ٹوٹنے کا امکان
سیما آندھرا میں زعفرانی پارٹی کے کمزور امیدواروں سے چندرا بابو نائیڈو ناراض
عام آدمی پارٹی کے عطیوں کی مالیت ایک کروڑ سے متجاوز
نئی دہلی 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اروند کجریوال کا بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کا وارناسی میں اور عام آدمی پارٹی کے امیدوار کمار وشواس کو امیتھی سے راہول گاندھی کے خلاف امیدوار مقرر کرنے کا فیصلہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پارٹی کارکنوں کی اور عطیہ دہندگان کی حوصلہ افزائی کی وجہ بنا ہے۔ عام آدمی پارٹی کو گزشتہ 36 گھنٹے
نیا پل کے قریب چپل کے گودام میں مہیب آگ
حیدرآباد 17 اپریل ( سیاست نیوز) نیاپل کے قریب واقع نایاب ہوٹل سے متصل ایک چپل کے گودام میں آج رات مہیب آگ بھڑک اٹھی۔ آگ بجھانے کیلئے چار فائر انجنوں کو طلب کیا گیا تھا۔ ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث یہ آگ بھڑک اٹھی ہوگی ۔ گودام سے متصل دیگردکانات کو بھی احتیاط کے طور پر خال
جگن موہن ریڈی 343 کروڑ روپئے کے مالک ،کوئی کار نہیں
کڑپہ 17 اپریل ( پی ٹی آئی) وائی ایس آر کانگریس صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی 343 کروڑ روپئے اثاثہ جات کے مالک ہیں۔ البتہ ان کے پاس کوئی موٹر گاڑی نہیں ہے ۔ جگن نے آلے پلی ویندلہ اسمبلی حلقہ ضلع کڑپہ میں اپنے پرچہ جات نامزدگی کو داخل کیا ۔ ان کے حلفنامہ کے مطابق جگن کی منقولہ جائیداد 313 کروڑ اور غیر منقولہ جائیداد 30 کروڑ روپئے کی ہے ۔
پارلیمنٹ کے لیے ایم آئی ایم ، اسمبلی کے لیے ایم بی ٹی ! ایسی ہوگی حکمت عملی
مسلمانوں کی ترقی و خوشحالی کے لیے مثبت تبدیلی ضروری ، شہر کی تاریخ میں نئے باب کے آغاز کی امید
دفتر سیاست میں اتوار کو خواتین کا مفت حجامہ کیمپ
ماہر حجامہ ڈاکٹر یسریٰ فاطمہ نگرانی کریں گی ، رجسٹریشن کا آغاز
اسٹیٹ مسلم کونسل کا انتخابات میں سیکولر جماعتوں کی تائید کا فیصلہ
سیکولر ووٹوں کی تقسیم کو روکنے شعور بیداری مہم چلانے کا اعلان ، سرکردہ شخصیتوں کی شرکت
مودی ’’انکاؤنٹر چیف منسٹر‘‘ اور ’’عادی جھوٹے‘‘
گجرات میں فرضی انکاؤنٹرس کا حوالہ ، چدمبرم کی پریس کانفرنس