تلگو دیشم سے استعفیٰ کا خیرمقدم

کاماریڈی۔21 اپریل (فیاکس) نامور افسانہ نگار و صدر انجمن ترقی اردو جناب رحیم انور نے اپنے ایک صحافتی بیان میں مدیر سیاست جناب زاہد علی خاں کے اقدام کی ستائش کی ہے۔ تلگو دیشم پارٹی سے مستعفی ہونا ایک جرأت مندانہ اقدام ہے۔ سابق چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو اپنے سیاسی مفاد کے لئے فرقہ پرست جماعت بی جے پی سے مفاہمت کرکے مسلمانوں کو دھوکہ

حدیث شریف

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا اچھے اور برے دوست کی مثال ایسی ہے جیسے مشک والا اور آگ کی بھٹی دھونکنے والا ، مشک والے کے پاس ہمیشہ خوشبو ملتی ہے اور بھٹی والے کے پاس بیٹھنے والے کے کپڑے جل جاتے ہیں ۔(بخاری ، مسلم)

طالبان رہنماء آغا جان معتصم گھر میں نظر بند

کابل۔20اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) افغان طالبان کے امن مذاکرات کار آغا جان معتصم کو متحدہ عرب امارات میں گھر میں نظر بند کر دیا گیا جس پر افغان حکومت نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی اور پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغان ذرائع ابلاغ نے سرکاری عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حامد کرزئی کی جانب سے اپنے عہدے سے سبکدو

نارا لوکیش پر ٹی آر ایس کارکنوں کا حملہ

ونپرتی 20 اپریل ( سیاست نیوز ) حلقہ اسمبلی ونپرتی کے پبیر منڈل میں ٹی ڈی پی سربراہ چندرا بابو نائیڈو کے فرزند نارا لوکیش نے روڈ شو کیا۔ اس موقع پر وہ عوام سے خطاب کررہے تھے کہ ٹی آر ایس کارکنوں نے پانی کی بوتلوں سے ان پر حملہ کیا ۔ پولیس ٹی آر ایس کارکنوں کو روکنے کی کوشش کی اور حملہ آوروں کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کیا ۔ اس واقعہ

وشاکھاپٹنم میں چار نکسلائٹس گرفتار

وشاکھاپٹنم 20 اپریل ( پی ٹی آئی ) وشاکھاپٹنم میں پولیس نے کہا ہے کہ جنگلاتی علاقہ میں آج چار مشتبہ نکسلائیٹوں کو گرفتار کرلیاگیا جو نودامرتی جنگلاتی علاقہ میں گھوم رہے تھے کہ پولیس ٹیم نے گرفتار کرلیا ۔ گرفتار شدگان کی پی دیروکا عرف وینکٹ راو ، پی سنیاسی راؤ عرف سانیا ، ٹی چنتی عرف پٹو اور کے رامیشور راو کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے ۔ پ

مصر کے دو پولیس عہدیدار فوج پر حملہ میں ہلاک

قاہرہ۔20اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) پولیس کا ایک عہدیدار اور ایک محررمصلح افراد کے حملہ میں ہلاک ہوگیا ۔ حملہ آواروں نے طلایہ گردی پارٹی کی کار پر فائرنگ شروع کردی تھی ۔ وزارت داخلہ مصر نے اعلان کیا کہ سرکاری فوج پر حملوں کے سلسلہ کا یہ تازہ ترین مہلک حملہ تھا ۔ فوج کے ہاتھوں اسلام پسند صدر محمد مُرسی کی جولائی میں اقتدار سے بے دخلی کے بعد

’امدادی تنظیموں کو اسلامی شدت پسندی سے خطرہ‘

لندن۔20اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) برطانیہ کی چیریٹی کمیشن کے چیئرمین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں امدادی تنظیموں کو سب سے ’زیادہ خطرہ‘ اسلامی شدت پسندوں سے ہے۔ چیریٹی کمیشن کے صدرنشین ولیم شوکروس کا کہنا ہے کہ ان کی کمیشن ان امدادی تنظیموں کے خلاف کارروائی کر رہا ہے جو شام میں حکومت کے خلاف لڑنے والے مختلف گروہوں کو امداد بھیج رہی ہ

سینٹ کیٹس میں زلزلہ کوئی نقصان نہیں

باسے تیرے ۔20اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) جزیرہ سینٹ کیٹس کے شمالی مشرقی ساحل پر پانچ شدت کے زلزلہ کا جھٹکہ محسوس کیا گیا تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ امریکی زیالوجیکل سروے کے بموجب کل دوپہر سینٹ کیٹس کے شمال مشرق میں 77 کلومیٹر کے فاصلہ پر زلزلہ آیا جس کے جھٹکے انگویلا اور فرانسیسی کیریبین جزیرہ تک محسوس کئے گئے ۔ سینٹ کیٹس کے ہنگامی