نریندر مودی ’ تلنگانہ دشمن ‘ کے سی آر کی سخت تنقید
لمحہ آخر تک تشکیل تلنگانہ کو روکنے کی کوشش کا الزام ، صدرٹی آر ایس نے محاذ کھول دیا
لمحہ آخر تک تشکیل تلنگانہ کو روکنے کی کوشش کا الزام ، صدرٹی آر ایس نے محاذ کھول دیا
کئی مقامات پر مسائل کا انبار ، بھاری ریالی اور جلسہ سے خطاب
امیدواروں کی خواہش پر صدر وائی ایس آر سی پی کا فیصلہ ، چار لوک سبھا اور 15 اسمبلی حلقوں میں کامیابی کی امید
کانگریس ، ٹی آر ایس اور دیگر جماعتیں آگے ، مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کی تائید میں مصروف
ٹی آر ایس مسلمانوں کی بہی خواہ، محمود علی کا بیان
تلنگانہ میں ٹی آر ایس کی تشکیل حکومت یقینی ، ڈاکٹر کے کیشو راؤ کا بیان
جامعہ نظامیہ میں مولانا سید عطا اللہ الحسینی کی کتاب کا رسم اجراء ‘ مفکر اسلام مولانا مفتی خلیل احمد کا خطاب
حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر حیدرآباد میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو کمسن ہلاک ہوگئے ۔ یہ دلسوز سڑک حادثات مشیرآباد اور جوبلی ہلز پولیس حدود میں پیش آئے ۔ مشیرآباد پولیس کے مطابق 4 سالہ محمد عبدالقیوم حسن جو بھولک پور مشیرآباد علاقہ کے ساکن محمد اطہرالدین کا بیٹا تھا ۔ طالب علم بتایا گیا ہے ۔ یہ کمسن دوکان سے دودھ لانے کیلئے گی
حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعہ جیڈی میٹلہ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 25 سالہ وجئے لکشمی نے 21 اپریل کے دن اپنے جسم پر کیروسن ڈالکر آگ لگالی اور کل رات علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ وجئے لکشما ویویکانندا نگر جیڈی میٹلہ کے ساکن مسٹر نارائنا کی بیوی تھی ۔ ا
حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ رام گوپال پیٹ پولیس حدود میں ایک مزدور عمارت کی بلندی سے گرکر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ راہول کمار جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ عنبرپیٹ کا ساکن تھا ۔ 21 اپریل کے دن وہ وینکٹ راؤ نگر کے علاقہ میں ایک زیر تعمیر عمارت پر کام میں مصروف تھا کہ عمارت کی چوتھی منزل سے مشتبہ طور پر گرکر شدی
موبائیل فون کے ذریعہ رقم منتقلی ، ادائیگی سہولت
٭٭ الحاج سید ابراہیم ولد جناب سید نبی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد درگاہ حضرت اجالے شاہؒ واقع سعید آباد میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان روبرو مسجد بخاری شاہ سعید آباد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 25 اپریل بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد بخاری شاہ سعید آباد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9985218811 پر ربط کریں ۔۔
ہر چمکتی چیز کو سونا سمجھ لیتے ہیں لوگ
آنکھ کے پانی کو بھی رونا سمجھ لیتے ہیں لوگ
مودی لہر کی حقیقت کیا ؟
مولانا محمد ساجد حسن مظاہری
’’قُلْ ھُوَاللّٰہُ أَحَدٌ،اَللّٰہُ الصَّمَدِ، لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ، وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا أَحَدٌ‘‘
’’آپ کہہ دیجئے کہ وہ یعنی اللہ ایک ہے،اللہ بے نیازہے،اس کے اولادنہیں،اورنہ وہ کسی کی اولاد ہے اس کے برابرکا کوئی نہیں‘‘(بیان القرآن)
سیدہ رضوانہ فاطمہ
سید زبیر ہاشمی، مدرس جامعہ نظامیہ
مولانا مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیم ؔ
وارناسی 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شاذیہ علمی کے متنازعہ تبصرہ پر بڑھتی ہوئی تنقید کے دوران عام آدمی پارٹی قائد اروند کجریوال نے آج کہاکہ شاذیہ علمی نے غلط الفاظ کا انتخاب کیا تھا۔ اُن کا مقصد مختلف طبقات میں انتخابی فوائد کے حصول کے لئے نفرت پیدا کرنا نہیں تھا۔ تاہم اُنھوں نے ایسے الفاظ کے پارٹی کی اپنی ساتھی کی جانب سے استعمال کی م