کرینہ کپور ماں بننے والی ہیں؟

ممبئی۔ یکم اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ میں 2013ء کا اختتام اور 2014ء کا آغاز سنسنی خیز رہا جہاں بالی ووڈ کے کئی جوڑے ایک دوسرے کے قریب آئے، کئی خفیہ شادیاں ہوئیں اور طلاق بھی ہوئی جو توجہ کا مرکز رہیں اور اب بالی ووڈ سے ایک اور خوشخبری ملی ہے یعنی ایکٹریس کرینہ کپور حاملہ ہیں۔ سیف علی خاں کے ساتھ 2012ء میں شادی کرنے والی کرینہ کپور ہمی

سیمی فائنل سے قبل ہندوستان کو 5 خامیوں پر قابو پانا ناگزیر

میرپور ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مہندر سنگھ دھونی کی زیرقیادت ہندوستانی ٹیم جس میں 2007ء میں آئی سی سی کی جانب سے متعارف کردہ ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ خطاب حاصل کرنے کے بعد اس مرتبہ بھی وہ خطاب سے صرف دو فتوحات دور ہے جیسا کہ گروپ مرحلہ میں ناقابل تسخیر رہتے ہوئے اس نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی ہے جہاں اس کا مقابلہ 4 اپریل کو جنوبی افریقی

سرینواسن آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت نہیں کرسکتے

جئے پور ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی میں راجستھان کرکٹ اسوسی ایشن کے نمائندے محمود عابدی نے آج کہا ہیکہ سپریم کورٹ کی جانب سے بورڈ کے صدر کے عہدہ سے برطرف کئے گئے سرینواسن آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے اہل نہیں ہیں۔ آئی پی ایل سٹے بازی کے تنازعہ میں سپریم کورٹ نے چنائی سے تعلق رکھنے والے طاقتور شخصیت سرینواسن کو بی سی

بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلیا 7وکٹوں سے فاتح

میر پور ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی ٹیم نے اپنے گروپ کے آخری مقابلہ میں میزبان بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کی مہم کا اختتام کامیابی پر کیا جبکہ میزبان ٹیم کو گروپ مرحلہ کے تمام مقابلوں میں ناکامی برداشت کرنی پڑی ہے۔ آسٹریلیائی اوپنر آرون فنچ نے 71 رنز اور ڈیوڈ وارنر نے 48 رنز بناتے ہوئے پہلی وکٹ کیل

سہواگ اور گمبھیر کا بہتر مظاہرہ، دہلی فاتح

موہالی ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم سے باہر رہنے والی سابق اوپنرس کی جوڑی ویریندر سہواگ اور گوتم گمبھیر نے بہتر مظہرہ کیا اور نارتھ زون کیلئے سید مشتاق علی ٹرافی کے ٹوئنٹی 20 مقابلہ میں دہلی نے ہماچل پردیش کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ سہواگ نے 32 گیندوں میں 42 رنز جبکہ کپتان گمبھیر نے 40 گیندوں میں 41 اسکور کرتے ہوئے دہلی کو 10 گیند

ہندوستانی اسپنرس کے خلاف جنوبی افریقہ تیار : ڈومنی

میرپور ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی اسپنرس کے ٹورنمنٹ میں انتہائی شاندار مظاہروں سے بخوبی واقف جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل میں بہتر مظاہرہ کیلئے مقابلہ کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ جنوبی افریقی بیٹسمین جے پی ڈومنی نے اعتراف کیا ہیکہ ہندوستانی اسپنرس کے خلاف بہتر مظاہرہ ایک بڑا چیلنج ہے کیونکہ ہندوستانی اسپنرس نے ٹورنمنٹ می

قواعد کی خلاف ورزی ، دلشان پر جرمانہ

چٹگانگ ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکائی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی تلک رتنے دلشان پر امپائر کے فیصلے کے خلاف غیرشائستہ ردعمل کی پاداش میں میچ فیس کا 20 فیصد حصہ بطور جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے بیان میں کہا گیا ہیکہ تلک رتنے دلشان پر نیوزی لینڈ کے خلاف گذشتہ رات ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم میں منعقدہ مقابلہ کے دوران

بنگلہ دیش کے ناقص مظاہروں پر میڈیا کی شدید تنقید

میرپور ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیشی شائقین کرکٹ کے دیوانے ہیں لیکن اس ٹیم کو کھلاڑیوں کی جانب سے انہیں حالیہ دنوں میں گہرے زخم ملے ہیں۔ ٹوئنٹی 20ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی ٹیم ایک بھی مقابلہ میں کامیابی حاصل نہیں کرپائی جس پر بنگلہ دیش کے اخبارات ٹیم کی ناقص کارکردگی کی خبروں سے بھرے ہوئے ہیں۔مشفق الرحیم کی کپتانی اور

بنگال کی آسام کے خلاف 44 رنز کی کامیابی

کولکتہ ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کپتان لکشمی رتن شکلا نے ناقابل تسخیر 53 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے سابق چمپیئن بنگال کی سید مشتاق علی ٹرافی ٹوئنٹی 20 ٹورنمنٹ میں آسام کے خلاف 44 رنز کی کامیابی میں کلیدی رول ادا کیا۔ یہاں انڈین گارڈن میں منعقدہ مقابلہ میں شکلا نے50 گیندوں پر مشتمل اپنی اننگز میں 7 چوکے لگائے اور ان کے ہمراہ ارنب نندی ن

محمد یوسف کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ

میرپور ۔ یکم ؍ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ نے حالیہ دنوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور خاص طور پر شاہد آفریدی پر تنقید کرنے والے سابق کپتان محمد یوسف کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ راشد لطیف پہلے ہی چیف سلیکٹر مقرر ہوچکے ہیں وہ 7 اپریل سے نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ باوثوق ذرائع کے بموجب 2010ء میں پاکستانی ٹی

MAT-2014 Mgmt. Aptitude Test قومی سطح کا مینجمنٹ انٹرنس امتحان

AIMA آل انڈیا مینجمنٹ اسوسی ایشن کے تحت ملک کے اہم -B 370 اسکولس بزنس اسکولس میں MBA اور PGDM پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما ان مینجمنٹ پروگرام میں داخلے کیلئے قومی سطح کا انٹرنس امتحان منعقد کرتا ہے جو MAT ہے یہ امتحان ملک کے اہم اور منتخبہ مقامات پر مئی 2014 ء میں رکھا جارہا ہے جو دو طرح سے ہوگا ۔
PBT- Paper Based Test
on 4May2014
CBT Camputer Based Test
From 10 May 2014

جِلد کی حفاظت

ہمیں کبھی بھی اپنی جلد کے بارے میں غافل نہیں ہونا چاہئے۔ اگر جِلد نارمل ہوگی تو اس پر میک اَپ اچھا ہوگا۔ جِلد کی خوش نمائی حُسن کی لازمی شرط تصور کی جاتی ہے۔ جلد نرم اور صاف ستھری ہو تو کافی عرصے تک جھریاں نہیں پڑتیں۔ نارمل جلد والی خواتین یہ سوچتی ہیں کہ بغیر حفاظت اور احتیاط کے ان کی جِلد نارمل رہے۔ یہ سراسر غلط ہے۔

سبز مرچ خاص طور پر شملہ مرچ میں وٹامن سی کی بہتات ہوتی ہے۔

باورچی خانوں میں تیار ہونے والے سالنوں میں سرخ اور سبز مرچ کا استعمال ایک قدیم روایت ہے۔ 100 گرام تیز مرچوں میں کوریز کی تعداد 20 ہوتی ہے لیکن عام طور پر کوئی بھی اتنی زیادہ مقدار استعمال نہیں کرتا اور نہ ہی یہ ممکن ہے ۔ مختلف سالنوں میں بھی اس کی بہت خفیف مقدار ڈالی جاتی ہے۔ شملہ مرچوں میں تیکھا پن تقریبا نہیں ہوتا

اِسکول کا رکشہ والا

کتنا پابند ہے اسکول کا رکشہ والا
وقت میں بند ہے اسکول کا رکشہ والا
آٹھ دس بچوں کو یہ لاتا ہے لے جاتا ہے
حوصلہ مند ہے اسکول کا رکشہ والا
٭

بچے اسکول کے تیار کھڑے رہتے ہیں
اس کی گھنٹی پہ سدا کان پڑے رہتے ہیں
سب کے کام آتا ہے اسکول کا رکشہ والا
لوگ دُنیا میں کئی چھوٹے بڑے رہتے ہیں
٭
گنگناتا ہے کوئی گیت کبھی گاتا ہے

بات کرنے کا سلیقہ

کسی گاؤں میں ایک غریب عورت رہا کرتی تھی ۔ اس کے چھ بچے تھے ۔ وہ روزانہ کھیت سے مولی توڑنے جاتی تھی ۔ ایک دفعہ وہ مولی لے کر واپس آرہی تھی کہ اسے ایک غار کے اندر سے کھسر پھسر کی آوازیں آنے لگیں ۔ وہ اندر گئی تو اندر بارہ آدمی بیٹھے ہوئے تھے وہ سب آپس میں لڑ رہے تھے ۔ اس عورت کو دیکھتے ہی وہ سب آرام سے بیٹھ گئے اور کہنے لگے ۔ اماں بتاؤ!

چیچک کا تریاق

دسویں صدی عیسوی میں یہ وبا مشرقی ادنی اور شرق اوسط میں عام ہوچکی تھی اور طبیب اس کے علاج سے عاجز تھے۔ اس موقع پر اسلام کے مشہور طبیب حکیم ابو بکر محمد بن زکریا رزای نے چیچک کا کامیاب علاج تجویز کیا۔ اس مرض پر ایک مستقل کتاب لکھی جس میں مرض کے تمام پہلوئوں پر مفصل بحث کی۔ چنانچہ اٹھارھویں صدی تک مشرق میں حکیم محمد بن زکریا کے تجویز کیے