جنوبی یمن میں فوج پر حملہ ، 20 ہلاک
عدن ۔ 2 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ کے مشتبہ دہشت گردوں نے آج جنوبی یمن میں ایک فوجی کامپلکس پر حملہ کیا جس میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے ۔عہدیداروں نے بتایا کہ یہ حملہ بندگاہی شہر عدن میں کیا گیا۔ حملہ آوروں نے دھماکو اشیاء سے بھری کار کو فوجی ہیڈکوارٹر کے باب الداخلہ سے ٹکرادیا۔ اس کے بعد فوج پر اندھا دھند فائرنگ بھی کی۔ دواخانہ