انتخابی بیداری کیلئے چاول کے دانوں پر انتخابی نعرے

جے پور ۔ 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ ملک میں ہر طرف الیکشن کا بخار ہے تو عوام کو الیکشن کی اہمیت بتانے اور بیداری کیلئے نت نئے طریقے اپنائے جارہے ہیں جس میں ایک منفرد طریقہ چاول کے دانے پر انتخابات سے متعلق نعرے تحریر کرنے کا ہے۔ جس خاتون نے یہ طریقہ اپنایا ہے اس کا کہنا ہیکہ اس طرح وہ چاول کے دانوں کو عوامی مقامات پر نمائش کیلئے رک

فرقہ پرستوں کے خلاف سخت کارروائی کیلئے ایس پی کا مطالبہ

نئی دہلی4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی قائد نریش اگروال نے آج مرکز سے مطالبہ کیاکہ بابری مسجد کی شہادت کی خاطی طاقتوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ کوبرا پوسٹ کے مبینہ اسٹنگ آپریشن کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے اگروال نے کہاکہ یہ حقیقت ہر ایک پر ظاہر ہے کہ بی جے پی اور اس کی حلیف آر ایس ایس، وی ایچ پی اور

عرس کے موقع پر مقدس کار شعلہ پوش

ناگاپٹنم ۔ 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ناگور درگاہ میں ایک مقدس کار پراسرار طور پر لگی آگ میں جزوی طور پر خاکستر ہوگئی۔ ناگاپٹنم ٹاؤن اسٹیشن انسپکٹر منی مارن نے کہا کہ پولیس میں شکایت درج کروائی گئی ہے کہ مذکورہ مقدس کار جو ایک شیڈ میں پارک کی گئی تھی اس کار کی پینٹنگ کرنے والے شخص نے صبح 4 بجے دیکھا کہ کار شعلہ پوش ہوگئی ہے۔ لہٰذا اس واقعہ

انتخابات اور مسلمان

گھر پر مرے یہ لوگوں کی کیوں لگ گئی قطار
کیوں پانچ سال بعد مری یاد آگئی
انتخابات اور مسلمان

امرتسر میں منشیات کا بڑا ذخیرہ ضبط

امرتسر ۔ 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بارڈر سیکوریٹی فورس نے ہند ۔ پاک سرحد کے قریب اسمگلرس کے ساتھ ہوئے ایک انکاونٹر کے بعد 13 کیلو منشیات ضبط کی ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی انسپکٹر جنرل امرتسر سیکٹر ایم ایف فاروقی نے کہا کہ منشیات ملاکوٹ بارڈ آؤٹ پوسٹ کے قریب سے ضبط کی گئی اور بتایا کہ منشیات کے علاوہ ایک پستول بھی ضبط کی گئ

انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ رضیہ بی بی کا لاس اینجلس امریکہ میں 4 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ ، خواجہ نصیر الدین مرحوم سابقہ ڈپٹی جنرل مینجر نظام شوگر فیکٹری بودھن کی دختر تھیں ۔ تدفین امریکہ میں ہی عمل میں آرہی ہے ۔ مزید تفصیلات ڈاکٹر خالد مقیم حیدرآباد سے فون 9885245205 پر حاصل کرسکتے ہیں ۔۔

گلبرگ سوسائٹی فنڈ مقدمہ ، تیستا کی گرفتاری ملتوی

احمدآباد 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سماجی کارکن تیستا سیتلواد اور اُن کے شوہر جاوید آنند اور مقتول کانگریس رکن پارلیمنٹ احسان جعفری کے فرزند تنویر کو آج ایک بڑی راحت حاصل ہوئی جبکہ گجرات ہائیکورٹ نے اُن کی گرفتاری پر 23 اپریل تک کے لئے حکم التواء جاری کردیا۔ گلبرگ فنڈ غبن مقدمہ میں یہ تمام افراد گرفتاری کا سامنا کررہے ہیں۔ ریاستی حک

عرس شریف

حیدرآباد ۔ 4 ۔ اپریل : ( راست ) : حضرت شاہ محمد اسرار اللہ حسینی المعروف حضرت سید محمد امام علی شاہ نقشبندی قادری واقع متصل مسجد بغدادی ٹیک نامپلی کا عرس شریف 5 اپریل کو مقرر ہے ۔ بعد نماز عصر مولانا شاہ سید محمد اسد اللہ حسینی نقشبندی قادری سجادہ نشین مراسم عرس انجام دیں گے ۔ صندل درگاہ حضرت یوسفینؒ سے برآمد ہو کر درگاہ شریف مسجد ٹیک نا

مالیگاؤں دھماکہ کیس : سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی درخواست ضمانت مسترد

ممبئی 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بامبے ہائیکورٹ نے 2008 ء مالیگاؤں بم دھماکہ کیس کی ملزم سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی جانب سے صحت کی بنیادوں پر داخل کردہ درخواست ضمانت کو مسترد کردیا۔ وہ اِس جرم میں بطور سازشی رول ادا کرنے کے سلسلہ میں ساڑھے پانچ سال سے جیل میں ہے۔ ڈیویژن بنچ نے مہاراشٹرا منظم جرائم قانون مکوکہ کے خلاف داخل کردہ اِن کی درخ

این ڈی اے کو 234، 246 نشستیں ملیں گی

نئی دہلی 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کو لوک سبھا انتخابات میں 234 تا 246 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ سی این این ۔ آئی بی این اور سی ایس ڈی ایس کی جانب سے کروائے گئے سروے کے مطابق این ڈی اے سب سے بڑا گروپ بن کر اُبھرے گا۔

سشما سوراج، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی کا پرچہ نامزدگی داخل

نئی دہلی 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے سینئر قائدین سشما سوراج، مرلی منوہر، اوما بھارتی کے علاوہ سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو، جنتادل (یو) کے سربراہ شردیادو اور کانگریس لیڈر امریندر سنگھ نے چھٹے اور ساتویں مرحلہ کے لوک سبھا انتخابات آج اپنے پرچہ نامزدگی داخل کئے۔ مرکزی وزیر ملند دیورا ، این سی پی لیڈر چھگن بھوجبل

ے 12 مئی تک اگزٹ پولس پر پابندی

نئی دہلی 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے 7 اپریل سے کسی بھی نوعیت کے اگزٹ پولس کی اشاعت اور نشریات پر پابندی عائد کی ہے۔ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلہ سے لے کر آخری مرحلہ 12 مئی تک یہ پابندی برقرار رہے گی۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ اگزٹ پول پر پابندی یا حد بندی آندھراپردیش، اڑیسہ، سکم اور اروناچل پردیش کے انتخابات کے لئے بھی قابل

بابری مسجد کی شہادت، بی جے پی ۔سنگھ پریوار کی منصوبہ بند سازش کا نتیجہ

نئی دہلی ۔ 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) 1992ء میں بابری مسجد کی شہادت ایک منصوبہ بند سبوتاج کا نتیجہ تھا اور محض ہندو تنظیموں کے جنونی ہجوم کی تنہا کارستانی نہیں تھی۔ ملک کے ایک خبر رساں ادارہ نے دو سال تک خفیہ طور پر معلومات جمع کرتے ہوئے اسٹنگ آپریشن کی بنیاد پر یہ دعویٰ کیا ہے۔ کوبرا پوست کے ایڈیٹر ایندودھ بہل نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس م

ایر پورٹ پر1.5 کیلو سونے کے ساتھ دو افراد گرفتار

شمس آباد 4 اپریل (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایر پورٹ شمس آباد کے کسٹمس عہدیداروں نے دو مسافرین کے قبضہ سے 1.5 کیلو سونا ضبط کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب عبدالنصر ساکن کیرالہ اور غلام جیلانی ساکن حیدرآباد آج صبح دبئی سے فلائیٹ نمبر EK 526 کے ذریعہ راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پورٹ شمس آباد پہنچے ان کے سامان کی تلاشی ک

سڑک حادثات میں چار افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد 4 اپریل (سیاست نیوز) حیدرآباد اور اطراف کے علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئے ۔ چندرائن گٹہ پولیس کے مطابق محمد افضل حسین جو جہانگیر آباد کے ساکن حسام الدین کے فرزند تھے یکم اپریل نا معلوم گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئے تھے جن کی کل رات موت ہوگئی ۔ میاں پور پولیس کے مطابق 22 سالہ محمد شکیل