انتقال
حیدرآباد 5 اپریل ( راست ) محترمہ قدسیہ سلطانہ عرف گل رخ اہلیہ میر مومن علی خاں حال مقیم سعودی عرب کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان امام باڑہ یاقوت پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 6 اپریل اتوار کو بعد نماز عصر مسجد صحیفہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات فون 9395167173 پر معلوم کی جاسکتی