حدیث شریف
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا وہ شخص جو فحش کہنے والا ہے پورا مؤمن نہیں
ہوسکتا ۔ (ترمذی)
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا وہ شخص جو فحش کہنے والا ہے پورا مؤمن نہیں
ہوسکتا ۔ (ترمذی)
کابل 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر افغانستان حامد کرزئی نے آج اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا جس کے ذریعہ اب ملک میں اقتدار کی جمہوری طرز پر منتقلی کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔ حامد کرزئی نے صدر کی حیثیت سے دو میعادوں کی تکمیل کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ کابل میں قصر صدارت سے قریب ایک اسکول میں بنائے گئے پولنگ بوتھ میں اُنھوں نے ووٹ دیا اور اُس
لندن 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دبئی کو دنیا کا مصروف ترین ایرپورٹ قرار دیئے جانے کے بعد برطانوی ٹرانسپورٹ کی 350 سالہ برتری کے خاتمہ کا الزام سیاستدانوں پر عائد کیا گیا ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق تازہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ دبئی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر مسلسل تین ماہ میں ہیتھرو سے زائد انٹرنیشنل مسافروں کی نقل و حرکت ہوئی۔ ایرپورٹ کے سہ م
واشنگٹن 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ اور ہندوستان دونوں ہی ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے امریکی قانون سازوں سے اُن اندیشوں کا تذکرہ کیا ہے جن کا مذہبی اقلیتیں مرکز میں بی جے پی کی حکومت تشکیل دیئے جانے کے بعد سامنا کرسکتی ہیں۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) کی نائب صدرنشین کٹرینہ لانٹوس نے ٹام لائٹوس ہیومن
واشنگٹن 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے 1979 ء میں ایران کے ساتھ اپنے تعلقات بگڑنے کے بعد پہلی بار ایک لائسنس جاری کیا ہے جس کے ذریعہ بوئنگ کو ایران کے ساتھ تجارت کی اجازت دی گئی ہے۔ کمپنی کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ لائسنس صرف محدود مدت کے لئے جاری کیا گیا ہے اور صرف بوئنگ کے ساتھ ہی ایران کو کُل پرزوں کی سربراہی کی تجارت
لندن 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے مسلم انتہا پسندوں کے زیرانتظام چلنے والے مبینہ اسکولوں کے بارے میں جلد از جلد ایکشن لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ برمنگھم میں انتہا پسند مسلم گروپ کی جانب سے کئی سرکاری اسکولوں کے انتظامیہ کا کنٹرول سنبھالنے کا انکشاف، ایک مکتوب میں کیا گیا تھا جسے ’’ٹروجن ہارس‘‘ کا عنوا
بیجنگ 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جنوب مغربی چین کے ایک مستقر میں زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ ریختر پیما پر اُس کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جس میں تقریباً 3 افراد زخمی ہوئے اور کئی مکانات کو نقصان پہنچا۔ دریں اثناء صوبائی محکمہ زلزلیات کے ترجمان لائی فائی کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے سرکاری ژنہوا خبررساں ایجنسی نے کہاکہ مکانات کو نقصان پہ
واشنگٹن 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہاکہ امریکہ کے ساتھ خوشگوار تعلقات ایک بار پھر قائم ہوسکتے ہیں بشرطیکہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ ماضی قریب میں ہوئی کچھ تلخیوں کو بھلاکر پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھیں۔ یاد رہے کہ صرف کچھ روز قبل ایک امریکی پولیس آفیسر کو نئی دہلی ایرپورٹ پر کارتوسوں کے ساتھ گرفت
اسلام آباد 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) والٹ ڈزنی نے یکم اپریل سے پاکستان کو اپنی ’’پرمیٹیڈ سورسنگ ممالک‘‘ کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ پاکستان چونکہ معیار کو قائم نہ رکھ سکا اور والٹ ڈزنی کو مطمئن کرنے میں ناکام رہا لہذا پاکستان سے اب کسی بھی نوعیت کی درآمد پر امتناع عائد کردیا گیا۔ انگریزی اخبار ڈان کے مطابق آرزو ٹیکسٹائل ملز کے صدر
بریڈ فورڈ 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مذہبی آزادیوں اور شرعی ضابطوں کے تحت حاصل سہولتوں میں یورپ بھر میں بریڈ فورڈ ایک مرتبہ پھر بازی لے گیا ہے اور بریڈ فورڈ کونسل نے مسلمانوں کے دیرینہ مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے نہ صرف یہ کہ اچانک اموات اور حادثات کی صورت میں مرنے والوں کو پوسٹ مارٹم کے پریشان کن مراحل سے بچالیا ہے بلکہ بریڈ فورڈ کے ایک
لندن 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جسٹس منسٹر شیلیش وارا نے انکشاف کیا ہے کہ عدالتوں میں غیر ملکی مترجموں کے اخراجات کی مد میں ٹیکس دہندگان کو 15 ملین پونڈ سے زائد کے اخراجات ادا کرنے پڑتے ہیں۔ گزشتہ سال ایچ ایم کورٹس اینڈ ٹریبونل سرویس (ایچ ایم سی ٹی ایس) نے 15,537,821.29 پونڈ مترجموں کی مد میں خرچ کئے جبکہ 2012 ء میں 7,940,128.73 پونڈ خرچ کئے گئے۔ اس طرح گ
سنگاپور 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سنگاپور پولیس نے لٹل انڈیا علاقہ میں چار بیرونی ورکرس کو جھگڑا کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا ہے۔ لٹل انڈیا میں ہندوستانی نژٓد تاجرین کی کثیر تعداد آباد ہے۔ چاروں افراد کی عمر 24 تا 30 سال بتائی گئی ہے جنھیں جو رانگ انڈسٹریل ریجن سے اُس وقت گرفتار کیا گیا جب پولیس نے CCTV پر اُنھیں جھگڑا کرتے دیکھا۔ سی سی ٹی
بھوپال ، 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر بی جے پی اوما بھارتی مدھیہ پردیش میں ضلع ساگر کے مالتھن میں انتخابی جلسہ سے خطاب کے بعد علیل ہوگئیں۔ وہ اپنے دیگر جلسوں کو منسوخ کرکے بھوپال واپس ہو کر آرام کررہی ہیں۔
ہرتھ ۔ 5 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چین کے ایک گشتی بحری جہاز نے حادثہ کا شکار لاپتہ ملیشیائی طیارہ کا ’ پلس سگنل ‘ حاصل کرلیا ہے جو طیارہ کے بلیک باکسیس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس سے توقع ہے کہ تقریبا ایک ماہ سے جاری تلاشی مہم میں نمایاں پیشرفت ہوگی ۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنوہا نے اطلاع دی کہ لاپتہ طیارہ کی تلاش میں مصروف جہاز ہائ
نئی دہلی۔ 5 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : کانگریس نے مغربی اترپردیش کے فساد زدہ علاقوں میں امیت شاہ کی نفرت انگیز تقاریر کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی اور انہیں گرفتار کرتے ہوئے ان کی اشتعال انگیز مہم پر امتناع عائد کرنے کا مطالبہ کیا ۔ کانگریس نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی میں وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی اور ان کے رفقاء سارے مل
نئی دہلی ۔ 5 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مظفر نگر فسادات کا انتقام لینے امیت شاہ کے قابل اعتراض تبصرہ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے الیکشن کمیشن سے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ۔ پارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ ایسے عناصر کو نفرت پھیلانے کی اجازت نہ دے ۔ جنتادل ( یو ) نے کہا کہ امیت شاہ کسی ڈکٹیٹ
جئے پور ۔ 5 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : کانگریس لیڈر کی جانب سے نریندر مودی کے ٹکڑے کردینے کی دھمکی کے جواب میں چیف منسٹر راجستھان وسندھرا راجے نے آج کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج یہ واضح کردیں گے کہ کس کے ٹکڑے ہوں گے اور کون کامیاب ہوگا ۔ سہارنپور سے کانگریس امیدوار عمران مسعود نے کہا تھا کہ نریندر مودی کے ٹکڑے کردئیے جائیں گے ۔ وس
ایٹا نگر۔ 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ کے کامیڈین اسرانی نے بی جے پی کے وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ زعفرانی جماعت (بی جے پی) ملک کو 18 ویں صدی کی سمت لیجانا چاہتی ہے، جبکہ کانگریس وقت کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ بالی ووڈ کے سینئر مزاحیہ اداکار 75 سالہ اسرانی نے گزشتہ شام یہاں ایک انتخابی جلسہ عا