رائے دہندہ کا انتقام !

آتش فشاں سینوں میں ہم سب کے سلگتے ہیں
سمجھو نہ سکوں یہ تو طوفان کی آمد سے پہلے کی خوشی ہے
رائے دہندہ کا انتقام !

تریپورہ میں 80 ‘ آسام میں 72فیصد رائے دہی

اگرتلہ/گوہاٹی۔7اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا کے 9مرحلوں کے تحت ہونے والے انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت تریپورہ کے ایک حلقہ میں آج 80فیصد اور آسام کے پانچ حلقوں میں 72فیصد رائے دہی ہوئی ‘ پہلا مرحلہ پوری طرح پُرامن رہا ۔ دونوں ریاستوں میں انتخابی ذرائع نے کہا کہ رائے دہی کی فیصد میں مزید اضافہ ہوسکتاہے۔ آسام کے تیز پور حلقہ میں 73فیصد

جہادیوں سے روابط کے ملزم کویتی وزیر عہدہ پر برقرار

کویت سٹی 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )کویت کے وزیر اسلامی امور جن پر امریکہ کے ایک سینئر عہدیدار نے شام میں جہاد کو فروغ دینے کا اعلان کیا تھا مبینہ طور پر آج انہوں نے کہا کہ وہ اپنے عہدہ پر برقرار رہیں گے کیونکہ ان کا استعفی مسترد کردیا گیا ہے۔روزگار القباس نے کہا ان کا بیان شائع کیا ہے جس کے بموجب نائب العظمی نے کہا کہ وہ اپنے عہدہ پر برقر

سعودی عرب میں ہندوستانی کو ہلاک ہونے تک زدوکوب

دبئی 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )ایک ہندوستانی شخص کو سعودی عرب میں اس وقت تک زدوکوب کیا گیا جب تک کہ اس کا انتقال نہیں ہوگیا ۔ پولیس کے بموجب یہ خاندانی تنازعہ کا واقعہ ہے ۔ عباس محی الدین جو چھٹیوں پر وطن واپس ہونے والا تھا اس کے ساتھیوں نے اسے بری طرح زدوکوب کیا ،سر پر آنے والے زخموں کی وجہ سے وہ سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں انتقال کر گ