ملکاجگری حلقہ سے نرسمہا راؤ کے نواسے کو ٹکٹ
اصل امیدوار کی دستبرداری کے بعد عام آدمی پارٹی کا فیصلہ
اصل امیدوار کی دستبرداری کے بعد عام آدمی پارٹی کا فیصلہ
لوک سبھا کے 3 اور اسمبلی کے 24 امیدواروں کا اعلان
حیدرآباد ۔ /8 اپریل (سیاست نیوز) قومی بی جے پی جنرل سکریٹری مسٹر جے پی نڈا نے رات دیر گئے علاقہ تلنگانہ کیلئے تلگودیشم پارٹی کے ساتھ ہوئی انتخابی مفاہمت میں بی جے پی کیلئے مختص 8 لوک سبھا حلقہ جات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے ۔ حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے ڈاکٹر بھگونت راؤ حلقہ لوک سبھا سکندرآباد سے مسٹر بنڈارو دتاتریہ ‘
حیدرآباد 7 اپریل ( سیاست نیوز ) عام آدمی پارٹی نے تلنگانہ اسمبلی کیلئے 63 اور آندھرا اسمبلی کیلئے 2 امیدواروں کے ناموں کو قطعیت دے کر اعلان کردیا ہے ۔ عام آدمی پارٹی تشہیری مہم کمیٹی کے کنوینر بی راما کرشنما راجو نے کہا کہ آج 63 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیما آندھرا کیلئے مابقی امیدواروں کا بعد میں اعلان کیا جائیگا
واشنگٹن ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مشرق وسطی میں قیام امن کیلئے پچھلے سال جولائی سے از سرنو شروع ہونے والے امن مذاکرات کی کامیابی ایک مرتبہ پھر مشکوک ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں اسرائیلی وعدہ خلافیوں نے صورتحال کو اور زیادہ پیچیدہ بنا دیا ہے۔ اس بارے میں امریکا کے ممکنہ کردار کے حوالے سیکسی نتیجہ تک پہنچنے کیلیے وزیر خارجہ جان کیری صدر او
حیدرآباد۔/8اپریل، ( تبارک نیوز) تلگودیشم ایم ایل سی جناب محمد سلیم نے کہاہے کہ وہ تلگودیشم کے بی جے پی سے اتحاد کے باوجود پارٹی سے مستعفی نہیں ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ تلگودیشم سیکولر پارٹی ہے اور اس کی خدمات کا ریکارڈ ہے۔ جو لوگ بی جے پی سے اتحاد کے بعد پارٹی سے استعفی دے رہے ہیں وہ ان کا شخصی فیصلہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ 1990 سے پارٹی سے
بغداد ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں آج مختلف مقامات پر ہوئے حملوں کے نتیجہ میں کم سے کم 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ سیکوریٹی فورسیس نے اس دوران 25 عسکریت پسندوں کو بغداد کے قریب ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ان اندیشوں میں اضافہ ہوگیا ہیکہ عام انتخابات سے قبل تخریب کار عناصر دارالحکومت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ تازہ ترین تشدد بھی اس ملک گیر
دبئی ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شارجہ کے ایک ویرہاؤس میں ایک 21 سالہ ہندوستانی کی نعش لٹکتی ہوئی پائی گئی اور پولیس اس واقعہ کو خودکشی قرار دیتے ہوئے تحقیقات کررہی ہے۔ متوفی شخص کی شناخت نہیں کی جاسکتی ہے جو اپنی گردن کے اطراف لپٹے ہوئے کپڑے سے لٹکتا ہوا پایا گیا۔ شارجہ پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد وہ مقام واقعہ پر
طرابلس ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم عبداللہ الثنی کی قیادت میں لیبیا کی نئی کابینہ نے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔لیبیا کی کابینہ نے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے اور اس نے پارلیمان کو ایک خط لکھا ہے جس میں مزید اختیارات اور مینڈیٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔لیبی کابینہ کے ترجمان نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ”حکومت
عدن ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پولیس وردی میں ملبوس القاعدہ کے مشتبہ عسکریت پسندوں نے جنوب مشرقی یمن کی ایک تلاشی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں 4 سپاہی ہلاک ہوگئے۔ صوبہ حضرموت کے دارالحکومت مکلا میں واقع تلاشی چوکی پر مشتبہ بندوق برداروں نے اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں 4 سپاہی ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ بعدازاں حملہ آور ا
واشنگٹن ، 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے بی جے پی کے انتخابی منشور پر تبصرے سے انکار کردیا ہے، جس نے لوک سبھا چناؤ کے بعد برسراقتدار آنے پر ہندوستان کی نیوکلیر پالیسی پر نظرثانی کا وعدہ کیا ہے۔ ’’ہم ایسی کسی پارٹی کے منشور پر تبصرہ نہیں کرنے والے ہیں جو جاریہ انتخابات میں مقابلہ کر رہی ہے۔ لیکن ہمارے نقطہ نظر کے تعلق سے کچھ بھی نہ
نیویارک ، 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سونیا گاندھی نے اپنے پاسپورٹ کی نقل یہاں امریکی عدالت کو 1984ء کے مخالف سکھ فسادات کیس میں بطور دستاویزی ثبوت فراہم کرنے سے انکار کردیا ، جس کیلئے ہندوستانی حکومت کی جانب سے شخصی سکیورٹی اور رازداری کی بنیادوں پر انکار کا حوالہ دیا ہے۔ امریکی ڈسٹرکٹ جج برائن کوگان نے گزشتہ ماہ سونیا گاندھی سے کہا تھا
اسلام آباد ، 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شورش زدہ جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں آج ایک ٹرین میں بم دھماکے میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور 40 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ ممنوعہ یونائیٹیڈ بلوچ آرمی نے اس حملے کی ذمے داری قبول کی ہے، جیو ٹی وی نے یہ بات بتائی۔ یہ دھماکہ تب ہوا جب شہر سیبی کے ریلوے اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس ٹرین رکی ہوئی تھی۔ ریل
پشاور 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شمال مغربی پاکستان کے شورش زدہ علاقہ میں طالبان کے دو حریفوں کے درمیان فائرنگ کے خوفناک تبادلہ کے نتیجہ میں آج کم سے کم 12 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان ایجنسی کے چکوٹی علاقہ میں یہ خونریز تصادم ہوا جہاں حریف گروپ ایک دوسرے کے سامنے آگئے تھے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کی تھی۔
کراچی ،8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تحفظ پاکستان ترمیمی بل 2014ء کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی غیرموجودگی کے باوجود پیر کی رات منظور کرلیا گیا۔ اس بل کی منظوری کے خلاف حزب اختلاف کے اراکین نے شدید ہنگامہ آرائی کی، یہاں تک کہ بل کی کاپیاں بھی پھاڑ دی گئیں اور ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ لیکن حکومتی ارکان نے بالآخر قانون سازی منظور کرا لی۔ تر
قاہرہ ، 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کے بھائی محمد الظواہری کو مصر میں مبینہ دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے پر مقدمے کا سامنا ہے۔ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کے بھائی محمد الظواہری اور ان کے 67 ساتھیوں پر مصری حکام نے پولیس اور فوجی چیک پوسٹوں پر حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔ اس سلسلے میں 50 افراد گر