دونوں شہروں میں رائے دہی پر جوش و خروش کی کمی ، سیاستداں تشویش کا شکار
دیگر ریاستوں کے بہ نسبت تلنگانہ میں رائے دہی کا فیصد انتہائی کم،سیاسی قائدین و کارکنوں کی دوڑ دھوپ
دیگر ریاستوں کے بہ نسبت تلنگانہ میں رائے دہی کا فیصد انتہائی کم،سیاسی قائدین و کارکنوں کی دوڑ دھوپ
دیگر ریاستوں کے بہ نسبت تلنگانہ میں رائے دہی کا فیصد انتہائی کم،سیاسی قائدین و کارکنوں کی دوڑ دھوپ
مذکورہ مدت کے لیے ججس کی نامزدگی ، رجسٹرار ہائی کورٹ
پرانے شہر کے بیشتر پولنگ بوتھس پر سیاسی جماعتوں کی اجارہ داری ، تصویری شناخت کے بغیر ہی ووٹ کی اجازت
فیروز خاں کی شخصیت کو متاثر کرنے کی کوشش ، جیت یقینی ، پولیس اور الیکشن کمیشن سے شکایت : فیروز خاں کا دعویٰ
سدی پیٹ۔/30اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی سدی پیٹ میں رائے دہی 4بجے تک 52فیصد رہی۔ حلقہ اسمبلی سدی پیٹ میں جملہ رائے دہندوں کی تعداد 2,02359 ہے اور یہ حلقہ تین منڈلوں پر مشتمل ہے۔ مرد رائے دہندوں کی تعداد 1,0107 ہے جبکہ خواتین کی 1,0127 لاکھ ہے، رائے دہی صبح 7بجے سے شروع ہوئی۔ ابتداء سے ہی پولنگ بوتھس پر لمبی لمبی مرد اور خواتین کی قطاری
بانسواڑہ۔/30اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دوپہر 2بجے تک بانسواڑہ شہر کے تمام پولنگ بوتھ پر صرف 37 فیصد رائے دہی ہوئی تھی کیونکہ عوام کو ووٹر لسٹ کی سربراہی نہ ہونے پر شکایت کی گئی۔ بیشتر رائے دہندگان کا کہنا تھا انہیں ووٹر لسٹ نہیں ملنے پر مایوسی ہوئی۔ اس کے علاوہ گرمی کی شدت کی وجہ سے بھی ضعیف العمر افراد پولنگ بوتھ پر پہنچنے سے قاصر رہے
کراچی- 30 اپریل(سیاست ڈاٹ کام) مصباح الحق نے اپنی فارم اور فٹنس سے پاکستان کرکٹ کے عہدیداروں کو مشکل میں ڈال رکھا ہے۔ پاکستان کرکٹ کے انتہائی طاقتور عہدیدار ٹیم کے چیف سلیکٹر اور منیجر معین خان اور پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی ان کے بارے میں مختلف رائے رکھتے ہیں۔ معین خان نے کراچی میں مصباح کو ونڈے ٹیم سے ہٹانے کا اشارہ دیا لیکن اس کے
کراچی ۔ 30 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور کھیل کے تعلقات کو مستحکم کیا جانا چاہئے جس کے ذریعہ علاقہ میں امن اور ایک دوسرے کا تعاون کرنا یقینی ہوسکتا ہے ۔ عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میرے خیال میں کرکٹ دونوں ممالک کے درمیان
محبوبنگر۔ 30 ۔ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں عام انتخابات کیلئے رائے دہی اکا دکا واقعات کے سواء پرامن رہی ۔ ضلع کلکٹر گریجا شنکر نے آج شام 7 بجے منعقدہ پریس کانفرنس سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ضلع کے 2 پارلیمانی حلقوں اور 14 اسمبلی حلقوں کیلئے 74.34 رائے دہی ریکارڈ کی گئی ۔ ضلع کے کلواکرتی ‘ شاد نگر‘ گدوال حلقہ جات میں پولنگ کا فیصد زیا
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’قیامت میں اللہ تعالیٰ فرمائے گا وہ لوگ کہاں ہیں جو صرف میرے لئے لوگوں سے محبت کیا کرتے تھے، آج میں اُن کو اپنے سایہ میں جگہ دوں گا‘‘۔ (مسلم)
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’تندرستی کی حالت میں بیماری کا خیال کرکے عبادت جمع کرلیا کرو اور بیماری میں موت کے لئے کچھ لے لیا کرو‘‘۔ (بخاری شریف)