سنہری تلنگانہ کے خواب کو پورا کرنے مسلمانوں کو تحفظات ضروری
سماجی مساوات پر زور ، تلنگانہ ایڈوکیٹ جے اے سی کنوینر جیوتی کرن
سماجی مساوات پر زور ، تلنگانہ ایڈوکیٹ جے اے سی کنوینر جیوتی کرن
ٹی آر ایس کے کانگریس میں انضمام سے منحرف ہونے پر اظہار حیرت ، ڈگ وجئے سنگھ کی پریس کانفرنس
سی پی آئی قائد ڈاکٹر کے نارائنا کی ڈگ وجے سنگھ سے ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
حیدرآباد۔ 14 مارچ (دکن نیوز) روزنامہ سیاست اور مائناریٹیز ڈیولپمنٹ فورم کے زیراہتمام اور کیر ہاسپٹل نامپلی کے تعاون و اشتراک سے اتوار 16 مارچ کو 10 بجے دن تا 3 بجے سہ پہر صفدریہ گرلز ہائی اسکول، مسجد عزیزیہ لین ہمایوں نگر (مہدی پٹنم) میں مفت میگا میڈیکل کیمپ کا افتتاح جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست کے ہاتھوں عمل میں آئے گا۔ کیمپ
حیدرآباد۔/14مارچ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی نے مجالس مقامی انتخابات کیلئے علحدہ انتخابی منشور کی اجرائی کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلہ میں پارٹی کی انتخابی منشور تیاری کمیٹی کا آج تلنگانہ بھون میں اجلاس منعقد ہوا۔ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر کے کیشو راؤ، کڈیم سری ہری، بی ونود کمار، ڈاکٹر شراون، کے وی رمنا چاری ( ریٹائرڈ آئی اے ایس ) اور وی
بی جے پی ترجمان ترون وجئے ایم پی کا بیان
حیدرآباد۔/14مارچ، ( سیاست نیوز) سنٹرل حج کمیٹی نے حج 2014ء کے عازمین حج کیلئے درخواستوں کے ادخال کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کی ہے۔ اس طرح عازمین حج اب 22 مارچ تک حج درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ اسپیشل آفیسر حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور نے بتایا کہ سنٹرل حج کمیٹی کی جانب سے اس سلسلہ میں آج شام مکتوب وصول ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ قبل ازی
کولکتہ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انڈومان نکوبار جزائر میں آج شام اوسط درجہ کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم اِس زلزلے میں کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ یہ زلزلہ شام 7 بجکر 8 منٹ کو محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کی شدت 5.5 تھی اور یہ سمندر کی سطح سے 10 کیلو میٹر گہرا تھا۔ حکام نے نکوبار جزائر کے
حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : وجئے ایجنسیز نے 3 اور 5 لیٹر کے گنگا پریشر کوکر جس کی قیمت 999 روپئے ہے کو متعارف کرواتے ہوئے ا س کی خریداری پر لکی کوپن کے ذریعہ ایک لاکھ روپئے مالیت کے چاندی کے پریشر کوکر کے انعام کی پیشکش کی ہے ۔ اس کے علاوہ تمام گنگا پراڈکٹس پر 20 فیصد ڈسکاونٹ حاصل ہوسکے گا ۔ یہ پیشکش تین دن 14 ، 15 اور 16 مارچ 2014 تک تلنگان
پیر سلطان باہو(پاکستان) کامعائنہ کے بعد اظہار خیال
کولمبو 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا میں جیل کے اندر ہونے والے نئے تقررات کے دوران جلاّد کو تختۂ دار دکھایا گیا۔ تختۂ دار دیکھنے کے بعد جلاّد صدمہ کا شکار ہوکر فوری استعفیٰ دیا۔ حکام نے اِس شخص کو پھانسی دینے والے آلات دکھاتے ہوئے ایک ہفتہ قبل ہی تربیت دی تھی۔ حکام کے مطابق جیسے ہی جلاّد نے وہ آلات دیکھے، پریشان ہوگیا اور بھاگ
ممبئی 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی میں انتخابات سے قبل مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کے لئے پولیس جبراً گرفتاریاں عمل میں لارہی ہے۔ اِس طرح کی گرفتاریاں جمعرات کی شب کی گئیں۔ 80 مسلمانوں کو ممبئی کے مضافات میں واقع ممبرا میں رشید کمپاؤنڈ سے اُٹھالیا گیا اور اِنھیں زبردستی حراست میں رکھ کر انتخابات سے قبل لاء اینڈ آرڈر کے مسئلہ سے نمٹنے
بیجنگ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چین کے لئے آئندہ ہفتہ اُس وقت خوشگوار لمحہ ہوگا جب امریکہ کی خاتون اول مشل اوباما پہلی مرتبہ اپنی چینی ہم منصب سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہونچیں گی۔ 50سالہ مشل 20 تا 26 مارچ چین کا دورہ کریں گی۔ وہ صدر چین زی زپنگ کی اہلیہ پنگ لیانگ کی مہمان ہوں گی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کن گانگ نے یہ بات بتائی۔
دوبئی14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)دوبئی میں مقیم ہندوستانیوں کے لئے بہت جلد آدھار کارڈ رکھنا لازمی قرار دیا جائے گا۔نئی دہلی کے ایک سینئر عہدیدار نے توثیق کی ہے کہ دوبئی میں مقیم ہندوستانیوں کو آدھار کارڈ حاصل کرنے کے لئے مقامی ہندوستانی دفاتر میں درخواست داخل کرنی ہوگی۔ دوبئی کے ہندوستانی سفارت خانہ کے عہدیدار نے کہاکہ جب آدھار کارڈ
احمدآباد 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے آج گجرات کے سابق وزیرداخلہ امیت شاہ اور سابق ڈائرکٹر جنرل پولیس کے آر کوشک کے نام نوٹسیں جاری کی ہیں۔ عشرت جہاں فرضی انکاؤنٹر کیس میں اِن دونوں کو ملزم بنانے اور سزا دینے کے لئے متاثرہ خاندان نے سی بی آئی کی عدالت میں درخواست داخل کی تھی۔ پرنیش پلائی عرف جاوید شیخ
کوالالمپور 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیا کے لاپتہ طیارہ کی بحفاظت واپسی کے لئے لاکھوں مسلمانوں نے بارگاہ خداوندی میں سربسجود ہوکر دعا کی۔ آج ملائیشیا کی تمام مساجد میں بعد نماز جمعہ طیارہ کی واپسی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ کوالالمپور ایرپورٹ کے قریب واقع جامع مسجد میں کثیر اجتماع دیکھا گیا۔ نماز جمعہ میں وزیراعظم نجیب رزاق اور ا
حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس کا اہلیتی امتحان اے پی ٹیٹ اتوار 16 مارچ کو ریاست گیر سطح پر منعقد ہوگا ۔ لگ بھگ 4 لاکھ 46 ہزار امیدواروں کی شرکت متوقع ہے ۔ اس میں دو پرچے ہیں پرچہ I اور II کے لیے اردو میڈیم کا ماڈل پیپر گائیڈ کتابی شکل میں جو ڈی ایس سی کے لیے بھی کام آئے گی ۔ دفتر سیاست عابڈس سے حاصل کرسکتے ہیں ۔۔
حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : محکمہ آر ٹی سی نے مسافرین کی سہولت کی خاطر 15 مارچ کو ریاست سے مختلف مقامات کے لیے نشستوں کی آن لائن بکنگ فراہم کررہا ہے ۔ بنگلور کے لیے 1181 اے سی ، 2612 نان اے سی ، چینائی کے لیے 835 اے سی ، 130 نان اے سی ، حیدرآباد کے لیے 5763 اے سی ، 36477 نان اے سی ، تروپتی کے لیے 1467 اے سی ، 2545 نان اے سی ، وجئے واڑہ کے لیے 3374 اے سی ، 20
واشنگٹن ، 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اوباما نظم و نسق نے ہندوستانی سفارت کار دیویانی کھوبرگاڑے کے خلاف ویزا دھوکہ دہی کیس میں وفاقی سرزنش کو خارج کردینے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ ’’ہم سابق انڈین ڈپٹی قونصل جنرل دیویانی کھوبرگاڑے کے خلاف سرزنش کو ختم کردینے پر حیرت زدہ ہیں،‘‘ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان جین ساکی نے یہ بات کہی، جبکہ نیویار