علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کا خصوصی ورکشاپ

علیگڑھ۔ 17 مارچ (فیکس) عالمی یوم خواتین کے موقع پر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے ایک خصوصی اسٹوڈنٹس کانفرنس 2014ء ہفتہ 8 مارچ کو ’’کنیڈی آڈیٹوریم‘‘ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس کے مقررین میں برادر یحییٰ نومانی، لکھنؤ نے بعنوان "Redefining the Scial Status of Women” جناب جاوید جمیل بعنوان "Violence Against Women: Reasons & Remedies اور

اوقاف شاہی کیلئے نئے بورڈ کی تشکیل

بھوپال ۔ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) منصور علی خان پٹوڈی مرحوم کی بڑی دختر صبا سلطان نے جو اوقات شاہی کی متولی بھی ہیں، شاہی جائیدادوں کی دیکھ بھال کے کام کو غیرمرکوز کرتے ہوئے اس کے تمام مسائل کی یکسوئی کیلئے ایک پانچ رکنی عاملہ بورڈ تشکیل دی ہیں۔ صبا سلطان نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے گذشتہ روز کہا تھا کہ وہ اوقات شاہی سے متعل

مسلمانوں کے خلاف ادتیہ ناتھ کی زہرافشانی

لکھنؤ ۔ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بلرام پور میں 29 ڈسمبر 2013ء کو بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ اپنی ہی بنائی تنظیم ہندو یوا واہنی کو خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔ یوگی کے چنگل میں پھنسے ہندو نوجوانوں کو مشتعل کرتے ہوئے کہا تھا کہ مسجد، مدرسے، درگاہیں یہ سب مسلمانوں کے دہشت گردی کے ٹھکانے ہیں۔ ہندو م

کشمیر میں زبردست بارش اور زمین کھسکنے کے واقعات ،21 خاندان منتقل

سرینگر 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )سرکاری عہدیداروں نے بارہمولہ میں زمین کھسکنے کے پیش نظر 21 خاندانوں کو زیادہ محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔ بندی پورہ کے علاقہ اور وادی کے دیگر علاقوں میں آج علی الصبح سے زبردست بارش اور برفباری کے ساتھ ساتھ ژالہ باری اور گرج چمک کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات کے بموجب موسم کے یہ حالات آئندہ 24 گھنٹ

عام آدمی پارٹی کی غیر روایتی انتخابی مہم پر توجہ مرکوز

احمد آباد17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )گجرات میں بڑی سیاسی پارٹیوں کے درمیان ایک بچہ عام آدمی پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کیلئے غیر روایتی طریقہ رائے دہندوں کو ترغیب دینے کیلئے اختیار کئے جائیں گے جن میں نکڑ ناٹک اور نوجوانوں کی انٹرن شپ شامل ہوگی کیونکہ پارٹی کے پاس مالیہ کی قلت ہے اس لئے اس کی انتخابی مہم انکسار کا مظاہرہ ہ

کجریوال کے مودی کے خلاف مقابلہ کے اشارہ پر عام آدمی پارٹی کے حامیوں کا اظہار مسرت

بنگلور 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹیوں کے حامیوں نے پارٹی صدر اروند کجریوال کے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کے خلاف وارناسی سے انتخابی مقابلہ کرنے کے امکان کا اشارہ دینے پر اظہار مسرت کیا۔ بنگلور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کجریوال نے کہا تھا کہ وہ 23 مارچ کو وارناسی کا دورہ کریں گے تا کہ عوام کی خواہشات

بی جے پی رکن اسمبلی سنگیت سوم کے حامیوںنے راجناتھ سنگھ کا پتلہ جلایا

مظفر نگر 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے بیسیوں کارکنوں اور فرقہ وارانہ فسادات کے ملزم رکن اسمبلی سنگیت سوم کے حامیوں نے قومی صدر بی جے پی راجناتھ سنگھ کا پتلہ نذر آتش کیا ۔ کیونکہ انہوں نے سنگیت سوم کو لوک سبھا انتخابات کے ٹکٹ سے محروم کردیاتھا۔راجپوت غالب آبادی والے دیہاتوں ڈاہوڈ، فہیم پور، پامنولی، مجاہد پور، اگاتھریڈ اور مڈک

مسلمانوں پر آدھی رات کے دھاوے کی قیادت کرنے والے پولیس ملازمین کی معطلی کا مطالبہ

تھانے 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) سماجوادی پارٹی قائد ابو عاصم اعظمی نے اُن ملازمین پولیس کی معطلی کامطالبہ کیا جنہوں نے مبینہ طور پر مسلم غالب آبادی والے علاقہ مندرا کے راشد کمپاونڈ پر آدھی رات کے دھاوے کی قیادت کی تھی اور کہا کہ وہ کل اس مسئلہ پر چیف منسٹر پرتھوی راج چاوان کا گھیراؤ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جس انداز میں پولیس نے بے قصور

کریمیا ریفرینڈم : روس میں شمولیت کیلئے 97 فیصد ووٹ

ماسکو ؍ سیمفروپول ، 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کریمیا میں اتوار کو منعقدہ ریفرینڈم میں ووٹروں کی بھاری اکثریت نے اس جزیرہ نما علاقے کی یوکرین سے علیحدگی اور روس میں شمولیت کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی ’ریا‘ نے ریفرینڈم کے حتمی نتائج کے حوالے سے بتایا ہے کہ ستانوے (97) فیصد رائے دہندگان نے کریمیا کی روس میں شمولیت کی

سعودیہ میں زائد از 800 منشیات اسمگلر گرفتار

ریاض ، 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں منشیات کے مکروہ دھندے کے خلاف سخت ترین قوانین کے نفاذ کے باجود سماج دشمن عناصر کی بڑی تعداد اس قبیح کاروبار میں ملوث دکھائی دیتی ہے۔ حال ہی میں ملک میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث عناصر کی بڑی تعداد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ریاض حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے میڈیا کو ب

ریاست کے تمام واقعات کا چیف منسٹر ذمہ دار ،گجرات فسادات کے پس منظر میں بیان

نئی دہلی 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )چیف منسٹر کو اس کی ریاست میں اپنی زیر نگرانی ہونے والے فسادات کی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار نے آج 2002 کے گجرات فرقہ وارانہ فسادات کے پس منظر میں یہ تبصرہ کیا۔ ’’اگر میں چیف منسٹر ہوں اور میری ریاست میں کچھ پیش آتا ہے تو مجھے ذمہ داری قبول کرنی ہوگی۔ میں انکار نہیں کر

پھلوں کے چھلکوں سے تیار کردہ رنگ بے ضرر

متھرا ۔ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہولی کا تہوار جب بھی آتا ہے تو محکمہ صحت کی جانب سے اعلانات شائع ہوتے ہیں کہ ہولی کھیلنے والے احتیاط سے کام لیتے ہوئے صرف ایسے رنگوں کا استعمال کریں جو بے ضرر ہوں۔ اس بار پھر یہ اعلان کیا گیا کہ ضرر رساں رنگوں کے استعمال سے گریز کیا جائے لیکن افسوس کی بات یہ ہیکہ ہولی کے دوسرے دن جب اخبارات کا مطالعہ کیا ج

فیڈرر کو شکست ، جوکووچ انڈین ویلس اوپن چمپین

انڈین ویلس ۔ 17 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نواک جوکووچ چار سال کے عرصہ میں پہلی مرتبہ انڈین ویلس میں بغیر خطاب کے پہنچے تھے لیکن انہوں نے اتوار کو کھیلے گئے بی این پی پریباس اوپن کے خطابی مقابلہ میں پہلے سٹ میں ناکامی کے باوجود راجر فیڈرر کو 3-6 ، 6-3 ، 7-6(3) سے شکست دیتے ہوئے خطاب اور ایک ملین ڈالر کا چیک حاصل کرلیا۔ کامیابی کے بعد اظہار خیال کر

مہیلا کا ٹوئنٹی 20 اور سنگا کارا کا ونڈے سے سبکدوشی کا اعلان

ڈھاکہ ۔ 17 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے دو سینئر کامیاب ترین بیٹسمینوں مہیلا جئے وردھنے اور کمارا سنگا کارا نے آج بالترتیب ٹوئنٹی 20 اور ونڈے ورلڈکپ کے بعد محدود اوور کی کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کردیا ہے ۔ گزشتہ روز کمارا سنگا کارا نے اعلان کیا تھا کہ بنگلہ دیش میں رواں ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ کے بعد وہ بین الاقوامی کرکٹ کی محدود

میری وجہ سے ہندوستان کی نیندیں نہیں اڑیں:آفریدی

کراچی ۔17 مارچ(سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی اسٹار آل راونڈر شاہد خان آفریدی بنگلہ دیش میں ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے ڈھاکہ روانگی سے قبل میڈیا نمائندوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وجہ سے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی نیندیں اڑجانے کی بات کہنا غلط ہے۔آفریدی نے پاکستانی ٹیم کو متوازن قرار دیتے ہوئے اس کی کامیابی کے زیادہ امکان

پاکستان نے وارم اپ مقابلہ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

میر پور ۔ 17 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اوپنر کامران اکمل اور کپتان محمد حفیظ کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان یہاں ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے وارم اپ مقابلہ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ جیسا کہ اس نے کامیابی کیلئے 146 رنز کا نشانہ 19.5 اوورس میں 149/4 کے ذریعہ حاصل کرلیا۔ پاکستان کی کامیابی مزید بہتر ہوسکتی تھی

آئرلینڈ نے زمبابوے کو تین وکٹوں سے شکست دیدی

ڈھاکہ ۔ 17 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے تیسرے کوالیفائنگ مقابلہ میں آئرلینڈ نے 164 رنز کا کامیاب تعاقب کرتے ہوئے زمبابوے کو 3 وکٹوں سے شکست دی۔ آئرلینڈ نے اپنے اوپنرپال اسٹرلنگ کی جانب سے 34 گیندوں میں 9 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے بنائے جانے والے تیز رفتار 60 رنز کی بدولت 164/7 نشانہ کے ذریعہ کامیابی حاصل کرلی ۔ اسٹرل

روی چندرن اشون رام راج کاٹن کے امبیسڈرمقرر

چینائی ۔ 17 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسپنر روی چندرن اشون کو جنوبی ہندوستان میں ایک خاص مقام رکھنے والی کمپنی رام راج کاٹن نے اپنا برانڈ امبیسڈر مقرر کیا ہے۔ 1983 ء میں کے آر ناگرجن کی جانب سے قائم کردہ یہ ملبوسات کی کمپنی جنوبی ہندوستان میں خصوصاً اپنے سفید شرٹس، دھوتی اور زیر جامہ ملبوسات کے لئے کافی مشہور ہے اور ر

براڈ کا پیٹرسن کے متعلق جوابات دینے سے گریز

ڈھاکہ۔17 مارچ(سیاست ڈاٹ کام)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیورٹ براڈ نے متنازعہ بیٹسمین کیون پیٹرسن کے متعلق پوچھے جانے والے سوالات کا جوابات دینے سے گریز کیا اوراس کے بجائے دیگر موضوعات پر توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کی۔ پیٹرسن جن کا بین الاقوامی کیریئر متنازعہ طورپر اختتام پذیر ہوا جیسا کہ انگلینڈ کی دورہ آسٹریلیا کے موقع پر ایشز سیریز