انتخابات میں یوتھ کانگریس کا اہم رول
ناندیڑ میں سابق چیف منسٹر اشوک راؤ چوہان کا اظہار ِ خیال
ناندیڑ میں سابق چیف منسٹر اشوک راؤ چوہان کا اظہار ِ خیال
نظام آباد میں جمعیتہ العلماء کا جلسہ ، مفتی سید عفان منصورپوری اور مولانا سید محمود مدنی کا خطاب
ضابطہ اخلاق پر عمل آوری پر زور ، ضلع کلکٹر ویرا برہمیا کا خطاب
مزید تین ارکان اسمبلی کی دوسری پارٹیوں میں چھلانگ لگانے کی کوشش
نئی دہلی18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات میں مودی کی لہر چلنے سے متعلق بی جے پی کے دعوؤں کا بھرم توڑنے کی ایک کوشش کے طور پر کانگریس نے آج کہاکہ اپوزیشن پارٹی (بی جے پی) کے قائدین جن میں خود وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی، صدر راج ناتھ سنگھ اور ارون جیٹلی جیسے قدآور امیدوار خوفزدہ ہوگئے ہیں اور محفوظ حلقوں کی تلاش میں ا
چندی گڑھ۔/18مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہریانہ اور پنجاب میں کل شب ہوئی شدید بارش نے یہاں کے کسانوں کو تشویش میں مبتلاء کردیا ہے کیونکہ فصلیں بالکل تیار ہیں اور کٹائی کے قریب ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چندی گڑھ میں 19.6 ملی میٹر جبکہ ہریانہ اور انبالہ میں 7.6 ملی میٹر، حسار میں 2.8 ملی میٹر اور کرنال میں 4.6ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ علاوہ از
احمدآباد 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) گجرات بی جے پی اپنے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی کی ان کے قدیم حلقہ گاندھی نگر سے دوبارہ نامزدگی کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف منسٹر نریندر مودی کی گاندھی نگر میں واقع رہائش گاہ پر آج منعقدہ بی جے پی کے ریاستی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں کہا گیا کہ بی جے پی کی گجرات یونٹ یہ پرزور سفارش بھی کرے گی کہ و
کولکتہ۔/18مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق صدر جمہوریہ مرحوم فخر الدین علی احمد کے فرزند پرویز احمد آسام کے بارپیٹا لوک سبھا حلقہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار کی حیثیت سے انتخابات لڑیں گے۔ یاد رہے کہ ترنمول کانگریس نے اپنے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی ہے جن میں پرویز احمد کا نام بھی شامل ہے۔ ان کے علاوہ سات امیدواروں کا تعلق آسام سے،
نئی دہلی۔/18مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ذیابیطس کے مریضوں کے لئے یوں تو ڈاکٹرس میٹھے کو زہر سے تعبیر کرتے ہیںلیکن ہم اور اپ اکثر یہ مناظر دیکھتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریض بڑے ہی شوق سے مٹھائی کھاتے نظر آتے ہیں۔ لیکن جب اُن سے پوچھا جاتا ہے کہ حضرت ایسا کرنا آپ کے لئے وبالِ جان بھی ہوسکتا ہے، تو وہ مسکراتے ہوئے کہتے ہیں کہ مٹھائی Sugar-Free ہے یعنی
ممبئی۔/18مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر برائے آئی ٹی و کمیونیکیشنز ملند دیورا کو جنوبی ممبئی میں آئندہ ماہ منعقد شدنی انتخابات کے دوران تیسری بار شیوسینا، ایم این ایس اور عام آدمی پارٹی کے امیدواروں سے نبردآزما ہونا پڑے گا۔2009ء میں بھی انہیں سہ رُخی مقابلہ کا سامنا تھا جہاں اُن کے حریف ایم این ایس کے مالانند گاؤنکر اور شیوسینا کے
ممبئی۔/18مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) پولیس نے چار افراد کو ایک نیوز چینل کی خاتون صحافی کے ساتھ جنسی دست درازی اور اس کے ساتھی کیمرہ مین کو زدوکوب کرنے کی پاداش میں گرفتار کرلیا ۔ دریں اثناء ایک پولیس آفیسر نے کہا کہ اب تک چار افراد کی گرفتاری عمل میں ائی ہے جبکہ مزید 30تا40 افراد پولیس کو مطلوب ہیں۔یہ واقعہ مضاتی علاقہ اندھیری میں پیش آیا۔
لکھنو 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر ملائم سنگھ یادو اپنے موجودہ حلقہ مین پوری کے علاوہ حلقہ لوک سبھا اعظم گڑھ سے بھی مقابلہ کریں گے۔ فی الحال پارلیمنٹ وہ حلقہ مین پوری کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایس پی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے آج یہاں کہاکہ ’’پارٹی قائدین اور ورکروں کے بے حد اصرار پر ایس پی کے سربراہ دو ح
بنگلور 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حلقہ لوک سبھا ورانسی سے بی جے پی میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے خلاف مشترکہ امیدوار کی باتوں کو کانگریس نے آج مسترد کردیا اور کہاکہ وہ اپنی پسند کے مقابلہ خود اپنا فیصلہ کرے گی۔ کانگریس کے ایک ترجمان ابھیشک سنگھوی نے پریس کانفرنس کے دوران ایک اخباری نمائندہ کے سوال پر جواب دیا کہ ’’میں آپ
لکھنو 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس رکن لوک سبھا جگدمبیکا پال کی بی جے پی سے قربت اور لوک سبھا انتخابات کیلئے اُنھیں اس پارٹی سے ٹکٹ دیئے جانے کی توقع سے متعلق اطلاعات کے درمیان بی جے پی کارکنوں نے حلقہ ڈومریا گنج سے ان کی امکانی نامزدگی کے خلاف احتجاج کیا۔ جگدمبیکا کے حلقہ لوک سبھا ڈومریا گنج سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کارکنوں نے ح
سرینگر۔/18مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی کشمیر کے بندی پورہ میں حکام نے حالات کا جائزہ لینے کے بعد کرفیو میں تین گھنٹوں کی نرمی کا اعلان کیا۔ یاد رہے کہ آج سے تین روز قبل ایک نوجوان ہلاکت کے بعد یہاں کرفیو کا نفاذ کیا گیا تھا۔ دریں اثناء ایک پولیس ترجمان نے بتایاکہ کرفیو میں صبح 9:45 سے دوپہر 12:45 تک نرمی کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ متاثرہ عوام
پنجی۔/18مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) گوا کے کانگریس قائدین ریاست میں دو لوک سبھا نشستوں کیلئے امیدواروں کے اعلان کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔ حالانکہ مرکزی الیکشن کمیٹی نے روی نائک اور فرانسسکو سارڈھنیا کے ناموں کو بالترتیب شمالی اور جنوبی گوا کے لئے قطعیت دی ہے لیکن پارٹی کے قائدین کو یہ توقع ہے کہ جب پارلیمانی بورڈ کی جانب سے قطعی اع
کولکتہ۔/18مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی پر زبردست تنقید کرتے ہوئے عالم دین مولانا برکت علی نے انہیں موقع پرست قرار دیا اور صدر ترنمول کانگریس ممتا بنرجی سے خواہش کی کہ اگر وہ اپنی سیکولر امیج کو ثابت کرنا چاہتی ہیں تو انہیں مودی پر زیادہ سے زیادہ تنقیدیں کرنا چاہیئے تھا۔ مولانا برکت علی شہر کی
ماسکو ، 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) روس نے یوکرین کے نیم خود مختار علاقہ کریمیا کو ایک آزاد ملک کے طور پر تسلیم کرلیا ہے جسے تجزیہ کار کریمیا کے روس کے ساتھ الحاق کی جانب پہلا اقدام قرار دے رہے ہیں اور جو دوسری جنگ عظیم کے بعد سے یورپ کی سرحدوں کی سب سے نمایاں ترتیب نو کا نقیب ہوگا۔ ’کریملن‘ نے پیر کو اپنی ویب سائٹ پر ایک حکم نامہ جاری کیا
اسلام آباد ، 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والی طالبان کی کمیٹی کو ’غیر عسکری قیدیوں‘ کی فہرست فراہم کر دی ہے۔ تحریک طالبان کے ترجمان نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے اس بیان پر کہ سکیورٹی فورسز کی تحویل میں کوئی بھی خاتون اور بچہ نہیں ہے، کہا کہ خواجہ آصف خفیہ حراس