حاملہ خاتون سے دست درازی اور شوہر پر حملہ ،8 افراد بشمول 6 کم عمر نوجوان گرفتار

حیدرآباد ۔ 19 مارچ (سیاست نیوز) حاملہ خاتون سے دست درازی اور اس کے شوہر پر قاتلانہ حملہ میں ملوث 8 افراد بشمول 6 کم عمر نوجوانوں کو ٹاسک فورس پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب 16 مارچ کی رات کو 30 سالہ پی راما کرشنا متوطن ضلع محبوب نگر اپنی بیوی ہریتا لکشمی جو 8 ماہ کی حاملہ ہے، موسیٰ ندی کے قریب سے گذر رہا تھا اور بعدازاں اپنی ضروری

سڑک حادثات میں تین افراد بشمول کمسن ہلاک

حیدرآباد /19 مارچ ( سیاست نیوز ) سائبرآباد حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد بشمول ایک کمسن اور خاتون ہلاک ہوگئے ۔ گھٹکیسر پولیس کے مطابق 4 سالہ پوجا شری جو گھٹکیسر علاقہ کے ساکن سری سیلم کی بیوی تھی اپنے مکان کے قریب کھیل میں مصروف تھی ۔ یہ کمسن سڑک عبور کرنے کے دوران لاری کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگئی ۔ میڑپلی پولیس کے مطا

ٹرین حادثات میں تین افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد /19 مارچ ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے ٹرین حادثات میں تین افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ جو ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھی ۔تاہم ان میں دو افراد بشمول خاتون کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 50 سالہ انجایا جو بلدیہ کا چوکیدار تھا ۔ وہ لنگم پلی علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ و

گھریلو مسائل اور مالی پریشانیوں پر دو افراد کی خودسوزی

حیدرآباد /19 مارچ ( سیاست نیوز ) گھریلو مسائل اور مالی پریشانیوں کا شکار دو افراد نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعات چکڑپلی اور گاندھی نگر پولیس حدود میں پیش آئے ۔ چکڑپلی پولیس کے مطابق 30 سالہ رنگابابو جو پیشہ سے لیبر تھا ۔ چنگی چرلہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ رنگا بابو نے گذشتہ ہفتہ اپنے جسم پر کیروسن ڈال کر آگ لگالی اور کل رات فوت ہوگیا ۔ رنگابا

چوڑی بازار میں ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد /19 مارچ ( سیاست نیوز ) چوڑی بازار کے علاقہ میں ایک چائے والے نے خودکشی کرلی ۔ شاہ عنایت گنج پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 45 سالہ شرنپا نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ ذرائع کے مطابق شرنپا چوڑی بازار کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ تاہم پولیس نے اس کی خودکشی کی وجوہات کو نہیں بتایا اور کہا کہ مصروف تحقیقات ہے ۔

کوکٹ پلی اور بوئن پلی کے تالابوں میں دو افراد غرقاب

حیدرآباد /19 مارچ ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی اور بوئن پلی کے تالابوں میں دو افراد غرقاب ہوگئے ۔ کوکٹ پلی پولیس کے مطابق 15 سالہ چندر شیکھر جو بابا سیلانی نگر بورا بنڈہ کے ساکن کرشنا کا بیٹا تھا ۔ 17 مارچ کے دن ہولی تہوار کا جشن منانے کے بعد اپنے ساتھیوں کے ہمراہ علاقہ میں واقع تالاب گیا تھا اور اسی دوران غرقاب ہوگیا ۔ پولیس نے آج اس کمسن کی نع

مسکراہٹ میں دانت رکاوٹ ہوں تو پریشان نہ ہوں

ایک مکمل مسکراہٹ پیدا کرنے میں دانتوںکا رول بہت اہم ہوتا ہے ۔ دانتوں کی بناوٹ چہرہ کی مسکراہٹ کو ابھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ دانتوں کی وضع اگر بے ڈھنگی اور بے ترتیب ہو تو اس کو درست کیا جاسکتا ہے اور خوبصورت بنایا جاسکتا ہے ۔ مسکراہٹ میں مانع ہونے والی چند وجوہات میں آپ کا فیشل چہرہ ہوتا ہے مثال کے طور پر اگر آپ کا چہرہ کھڑا ہے

سمکھیا آندھرا پارٹی اسمبلی اور پارلیمنٹ انتخابی مقابلہ کے لیے تیار

حیدرآباد ۔19 ۔ مارچ (سیاست نیوز) سابق چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی کی جئے سمکھیا آندھرا پارٹی مجالس مقامی کے انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ تاہم انہوں نے آئندہ اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کرلیا ہے۔ کرن کمار ریڈی مختلف اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے کانگریس ، تلگو دیشم اور دیگر پارٹیوں کے قائدین سے ربط پیدا کرتے ہوئے متحدہ

آئندہ دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان

حیدرآباد ۔ 19 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : شہر میں آئندہ دو یوم کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے بموجب حیدرآباد میں فی الحال درجہ حرارت 36 ڈگری ریکارڈ کیا جارہا ہے جب کہ 20 مارچ کے بعد درجہ حرارت 37 تک پہنچنے کا امکان ہے ۔ دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں دھوپ کی تمازت اور گرمی کی شدت سے عوام پریشان ہیں اور ان

پون کے پیچھے کارفرما ذہن جلد آشکار ہوں گے ۔ رگھوویرا ریڈی

حیدرآباد ۔ 19 ۔ مارچ : ( این ایس ایس) : کانگریس کے خلاف ٹالی ووڈ اداکار پون کلیان کی بیان بازیوں کے پس پردہ چہروں سے بہت جلد نقاب اٹھایا جائے گا ۔ اے پی سی سی صدر این رگھوویرا ریڈی نے آج یہ بات بتائی ۔ یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ مرکزی وزیر کے چرنجیوی سابق وزیر انم رام نارائن ریڈی ، وسنت کمار سابق وزیر سی رامچندر

قرآن و سنت کی تعلیم کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت

حیدرآباد۔/19مارچ، ( پریس نوٹ ) موجودہ الحاد و بے دینی کے پرآشوب دور میں ملت اسلامیہ آپسی خلفشار اور اختلافات کی وجہ پریشان ہے۔ اس کے انسداد کے لئے مختلف اداروں کی جانب سے اصلاح معاشرہ کی کوششیں جاری ہیں۔ مولانا حافظ محمد عبید اللہ فہیم قادری ملتانی نے اپنے ایک صحافتی بیان میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ اضلاع اور قریہ جات کے نوجوانوں

مودی، مسلمانوں کے قتل عام کی اخلاقی ذمہ داری سے فرار نہیں ہوسکتے

نئی دہلی ۔ 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) این سی پی صدر شردپوار نے آج کہا کہ چیف منسٹر گجرات نریندر مودی سال 2002ء گجرات مسلم کش فسادات کیلئے اپنی اخلاقی ذمہ داری سے راہ فرار اختیار نہیں کرسکے۔ ایک عدالت کی جانب سے انہیں ’’کلین چٹ‘‘ دیئے جانے کے باوجود گجرات کے مسلمانوں کے قتل کا سچ برقرار رہے گا۔ شردپوار نے یہ بھی کہا کہ وہ عدالت کے فیصلہ کا

مودی کے خلاف اروند کجریوال کی حمایت نہیں کی جائے گی: کانگریس

نئی دہلی ۔ 19 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وارانسی میں نریندر مودی کو سخت مقابلہ کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ کانگریس نے بی جے پی وزارت عظمی امیدوار کے خلاف اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کے امکان کو مسترد کردیا اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کجریوال کی حمایت کو بھی خارج از امکان قرار دیا۔ کانگریس قیادت میں وارانسی کیلئے مضبوط امیدواروں کو نظر میں رکھ

پارٹی کی ٹکٹ تقسیم میں رام دیو کا کوئی رول نہیں: بی جے پی

دہرہ دون ۔ 19 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج میڈیا میں گشت کرتی ہوئی ان خبروں کی تردید کی جہاں یہ کہا گیا تھا کہ بابا رام دیو بی جے پی میں اپنی پسند کے امیدواروں کو لوک سبھا کا ٹکٹ دلواکر انتخابی میدان میں اتارنا چاہتے ہیں اور ٹکٹ کی تقسیم کا عمل بھی ان کی مرصی سے کیا جارہا ہے ۔ اتراکھنڈ کے پارٹی انچارج رادھا موہن سنگھ نے اخباری نم

راجو سریواستو اور جگدمبیکا پال بی جے پی میں شامل

نئی دہلی ۔ 19 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سابق کانگریس قائد جگدمبیکا پال اور مشہور کامیڈین راجو سریواستو نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ اس موقع پر پارٹی صدر راج ناتھ سنگھ نے ان کا استقبال کیا ۔ جگدمبیکا پال نے کہا کہ وہ لوک سبھا انتخابات لڑنے کے خواہاں تھے لیکن قطعی فیصلہ انہوں نے پارٹی سنٹرل الیکشن کمیٹی پر چھوڑدیا تھا ۔ یاد رہے کہ ج

ناجائز اولاد کی پرورش سے کوئی شخص راہ فرار اختیار نہیں کرسکتا

نئی دہلی ۔ 19 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی عدالت نے کہا ہے کہ کوئی شخص اپنی ناجائز اولاد کے گزارے کے لئے رقم ادا کرنے کی ذمہ داری سے راہ افرار نہیں ہوسکتا۔ بچہ کی والدہ کے ساتھ کسی قسم کے تصفیہ کے باوجود اسے گزارے کی رقم ادا کرنی ہوگی۔ عدالت نے ایک شخص کے ادعاء کو مسترد کردیا کہ بچہ کی ماں اور اس کے درمیان سمجھوتہ ہوا ہے کہ 50,000 وصول کرن

خاتون کی گاڑی سے 4.14 لاکھ روپئے برآمد

کوئمبتور ۔ 19 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے غیر محسوبہ 4.14 لاکھ روپئے کی رقم ایک خاتون کے پاس سے اس وقت برآمد کی جب راما پٹنم میں گاڑیوں کی جانچ پڑتال کی جارہی تھی ۔ پولیس نے بتایا کہ چیک پوسٹ پر جب خاتون کی گاڑی کی تلاشی لی گئی تو مذکورہ رقم برآمد ہوئی ۔ استفسار کرنے پر خاتون نے بتایا کہ ٹاملناڈو ۔ کیرالا سرحد پ

ٹی ایم سی کی ’’بد حکمرانی‘‘ کے خلاف سی پی آئی (ایم) کتابچوں کی اجرائی

کولکتہ۔ 19 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے خلاف صف آرائی کرنے کی خاطر اپوزیشن سی پی آئی (ایم) نے آج سات کتابچوں کا اجراء کیا ہے جس میں خواتین پر کئے جانے والے مظالم اور ممتا بنرجی کی بحیثیت ریلوے وزیر خواتین سے کئے گئے وعدوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔ دریں اثناء سی پی آئی (ایم) ریاستی سکریٹری بمن بوس نے کہا کہ ہم نے محتلف