’’میں نے کومٹ ریڈی کیخلاف نہیں
کہا‘‘ ، پی گوردھن ریڈی کا بیان
کہا‘‘ ، پی گوردھن ریڈی کا بیان
دفتر سیاست میں خواتین کا مفت حجامہ کیمپ ، پروفیسر رحیم النساء اور دیگر کا خطاب
طلبہ بھی پریشان حال‘ ذہنی تناؤ میں اضافہ، صورتِ حال پر فوری کنٹرول کی ضرورت
اعظم پورہ چمن میں تلگو دیشم پارٹی کا انتخابی جلسہ ، محمد مظفر علی خاں کا خطاب
جودھپور ۔23مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی سینئر لیڈر جسونت سنگھ نے ٹکٹ نہ دینے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے لوک سبھا حلقہ بارمر سے بحیثیت آزاد امیدوارمقابلے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وہ کل پرچہ نامزدگی داخل کریں گے ۔ تاہم جسونت سنگھ ابھی پارٹی سے مستعفی نہیں ہوں گے اور کہا کہ اس بارے میں کوئی قدم اٹھانے سے پہل
نئی دہلی ؍ ہبلی /23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کو آج اس وقت سخت پشیمانی ہوئی جب اس نے سری رام سینا کے متنازعہ صدر پرمود موتھلک کو پارٹی میں شامل کردیا ۔ 2009 ء میں مینگلور میں ایک پب پر خواتین کو نشانہ بنانے کے واقعہ میں ملوث پرمود کی شمولیت کے خلاف پارٹی کے اندر اورباہر اعتراضات ہورہے ہیں تھے جس پر پارٹی نے ان کی شمولیت کے فوری بعد خارج
بی جے پی کارکنوں نے آج جسونت سنگھ کو بارمر سے ٹکٹ نہ دینے پر احتجاج کیا اور پارٹی آفس میں زبردستی گھس پڑے ۔وہ پارٹی قیادت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کررہے تھے ۔ انہوں نے پارٹی آفس میں گھس کر بی جے پی لیڈر بھنورسنگھ سادھنا کی قیادت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں کارکنوں کی کثیر تعداد شریک رہی –
مجاہدین آزادی کی یوم برسی ، سیاسی قیدیوں کی رہائی پر احتجاجی جلسہ ، جناب ظہیرالدین علی خاں و دیگر کا خطاب
میرٹھ۔23مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) اداکارہ سے سیاستداں بننے والی نغمہ کے ساتھ آج نہایتی غیر معمولی واقعہ پیش آیا ۔ انتخابی مہم کے دوران ہاپور میں مقامی کانگریس رکن اسمبلی گجراج شرما نے نغمہ کا برسرعام بوسہ لے لیا ۔ رپورٹ کے مطابق برہم نغمہ نے رکن اسمبلی کی اس حرکت پر ناراضگی ظاہر کی اور انہیں پیچھے ڈھکیل دیا ۔ جلسہ عام کے دوران نغمہ کو دب
حیدرآباد 23 مارچ ( سیاست نیوز) غیر قانونی طور پر ہتھیار رکھنے کے الزام میں کمشنر ٹاسک فورس ساوتھ زون ٹیم نے قتل کیس کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ محمد عارف الدین عرف عامر ساکن نواب صاحب کنٹہ فلک نما سال 2011میں شیو رام پلی علاقہ میں اپنے ایک ساتھی روڈی شیٹر شیخ عمران عرف ببو کی مدد سے محمد الیاس کا قتل کیا تھا۔ اس و
انقرہ۔23مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردغان نے آج فوج کو مبارکباد جس نے شام کے جنگی طیارے کو اپنی سرحد کے قریب مار گرایا تھا ۔ انہوں نے شام کو انتباہ دیا کہ اگر اس نے ترکی کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تو اس کی بھاری قیمت چکانی پرے گی۔ شام کے صدر بشارالاسد کی حکومت سے مخاطب ہوکر رجب طیب اردغان نے کہا کہ اب سے ہم شام کی ک
حیدرآباد 23 مارچ ( سیاست نیوز)شوہر کے فوت ہونے سے ذہنی دباؤ کی شکار خاتون نے علاقہ بنجارہ ہلز میں خودسوزی کرلی۔ پولیس کے بموجب 22 سالہ وی لکشمی ساکن سوامی ویویکا نگر بنجارہ ہلز کی شادی ہنمنتو سے ہوئی تھی اور دو سال قبل وہ اچانک فوت ہوگیاتھا۔ شوہر کے اچانک فوت ہونے سے لکشمی دلبرداشتہ ہوگئی تھی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئی تھی لکشمی نے ا
حیدرآباد 23 مارچ ( سیاست نیوز) مادھا پور پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں ہاسٹل کی گیٹ سے گرنے کے باعث ایک سافٹ ویر انجینئر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 29 سالہ شانو ٹھاکر ساکن بھاسکر راو نگر مادھا پور اپنے دوست ابھیشیک کے ہمراہ کل رات دیر گئے مئے نوشی کی تھی اور وہ اپنے رہائشی مقام میگھنا ہاسٹل پہنچ کر گیٹ سے چھلانگ لگا کر
حیدرآباد 23 مارچ ( سیاست نیوز) ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران ایک تاجر ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کے بموجب 51 سالہ وی آر لکشمن پرساد ساکن گائتری نگر بورہ بنڈہ ہفتہ کی شب ہائی ٹیک سٹی تا بورہ بنڈہ کے درمیان موجود ریلوے پٹریاں عبور کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ وہ اچانک ٹرین کی زد میں آگیا۔ پرساد اس حادثہ میں برسر موقع ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس
غزہ سٹی۔23مارچ( سیاست ڈاٹ کام ) غزہ میں حماس کے وزیراعظم اسمعیل ھنیہ نے آج اسرائیل کو انتباہ دیا کہ اگر اس نے غزہ پر حملہ کیا تو اسے بھاری قیمت چکانی پڑے گی ۔فلسطینی علاقہ پر دوبارہ قبضہ کرنے اسرائیل وزیر خارجہ کی اپیل کے بعدحماس کے لیڈر نے کہا کہ اگر اسرائیل ناعاقبت اندیشانہ کارروائی کرتا ہے تو اس پر راکٹ حملے کئے جائیں گے ۔ ہم اپنے د
جئے پور ۔23مارچ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک کے پہلے لوک سبھا انتخابات 1952ء کے بعد سے راجستھان میں اب تک صرف دو مسلم ارکان پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں ۔ آزادی کے بعد سے تشکیل پانے والی پارلیمنٹ سے لیکر 15ویں لوک سبھا تک راجستھان سے تقریباً 317 ارکان پارلیمنٹ منتخب ہوئے ان میں سے صرف دو مسلم ایم پی ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایوب خان 1984ء اور 1989ء میں جھنج
احمدآباد۔23مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) احمدآباد کے مقامی مسلم قائدین کے ایک گروپ اور کانگریس ورکرس نے سینئر صحافی ایم جے اکبر کی کل بی جے پی میں شمولیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کے پتلے کو نذرآتش کیا ۔ یہاں لال دروازہ علاقہ میں احتجاجیوں نے جمع ہوکر اکبر کا پتلا نذرآتش کیا ۔ 1989ء میں ایم جے اکبر کانگریس کے ترجمان تھے ۔ اور وہ بہار سے
حیدرآباد۔/23مارچ، ( راست ) جناب سید عظیم الدین قادری کی دختر مس سیدہ عائشہ انجم کا عقد جناب ازان اکرم فرزند جناب مکرم کے ساتھ نبیل فنکشن پلازہ انجن باؤلی میں 21مارچ کو بعد مغرب بحسن و خوبی انجام پایا۔ محفل عقد میں دوست احباب عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
مظفر نگر ۔23 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی امیدوار بجنور لوک سبھا حلقہ بھرتنڈوسنگھ نے جو مظفر نگر فرقہ وارانہ فسادات کا ملزم ہے آج سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کے دورانانہوں نے اشتعال انگیز تقاریر کیں۔مظفر نگر فسادات کے دوران انہیں گرفتار کرتے ہوئے جیل بھیج دیا گیا تھا ۔