Month: 2014 مارچ
ساحرلدھیانوی کے نغموں سے اردو ادب کو شہرت
وینکٹیشورا یونیورسٹی تروپتی میں سمینار سے وی سی پروفیسر راجندر کا خطاب
ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ کا عہدہ مسلمانوں کو دیا جائے گا
کانگریس جنرل سکریٹری ضلع محبوب نگر منیر احمد فاروقی کا مطالبہ
انتقال
حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( راست ) : الحاج سید جعفر محی الدین ولد سید غوث محی الدین مرحوم ساکن کشن باغ موظف محکمہ پولیس کا 3 مارچ کو بعمر 68 سال انتقال ہوگیا ۔ تدفین اسی روز بعد نماز عشاء احاطہ درگاہ حضرت مکی میاںؒ کشن باغ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم جمعرات 6 مارچ محی گلشن نزد ترکاری مارکٹ کشن باغ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9391007861 ۔ 9393433203 پر ر
مذہبی خبریں
درس قرآن مجید
حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( راست ) : مولانا سید ظفر احمد جمیل حسامی بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد چمن افضل گنج میں درس قرآن دیں گے ۔۔
تربیتی اجتماع برائے خواتین
ریاست کی تقسیم کا عمل جلد مکمل کرنے کیلئے اقدامات
حیدرآباد ۔ 5 مارچ (سیاست نیوز) ریاستی چیف سکریٹری ڈاکٹر پی کے موہنتی نے ریاست کی تقسیم کا عمل مکمل کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے قائم کردہ 15 سرکاری کمیٹیوں کو دو ہفتوں میں اپنی رپورٹس پیش کرنے کی متعلقہ اعلیٰ عہدیداروں کو ہدایات دی ہیں۔ اس کے علاوہ زیرتصفیہ فائیلس، ریکارڈز کی حالت، ملازمین ڈاٹا کو مکمل سطح پر اکھٹا کرکے حکومت کوپیش کر
بلدی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے
حیدرآباد۔/5مارچ، ( سیاست نیوز) ریاستی چیف الکٹورل آفیسربھنور لعل نے بتایاکہ انتخابی شیڈول کی اجرائی کے ساتھ ہی انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کا آغاز ہوچکا ہے اور اس پر سختی کے ساتھ عمل آوری کی جائے گی ۔ انہوں نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال ہونے والے انتخابات کیلئے مرکزی الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے انتخابی م
جگن اور دیگر کے 863کروڑ مالیتی اثاثہ جات قرق
نئی دہلی۔/5مارچ، ( پی ٹی آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ( ای ڈی ) نے رقمی خرد برد کے مقدمہ میں اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے وائی ایس آر کانگریس لیڈر جگن موہن ریڈی اور ان کے ساتھیوں کے 863کروڑ روپئے مالیتی اثاثہ جات قرق کرلئے۔ آندھرا پردیش میں انفراسٹرکچر پراجکٹ میں مبینہ طور پر کرپشن کی تحقیقات کے سلسلہ میں یہ کارروائی کی گئی۔ ای ڈی
حیدرآباد میں رئیل اسٹیٹ شعبہ میں گراوٹ
نئی دہلی۔/5 مارچ، ( پی ٹی آئی) حیدرآباد میں سال 2013ء کے دوران مکانات کی فروخت میں 4فیصد گراوٹ آئی تاہم غیریقینی سیاسی صورتحال کے خاتمہ اور تلنگانہ کی تشکیل کے فیصلہ کے بعد توقع ہے کہ جاریہ سال یہ رجحان تبدیل ہوگا۔ پراپرٹی کنسلٹنٹ نائٹ فرینک نے بتایا کہ حیدرآباد میں رہائشی مارکٹ 2013ء میں جمود کا شکار رہی۔ رہائشی امکنہ کی فروخت میں سال 201
انٹر میڈیٹ امتحانات، وقت اور پرچہ سوالات سے متعلق وضاحت
حیدرآباد۔/5مارچ، (پریس نوٹ ) بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے تھیوری امتحانات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کو وقت کی اجازت کے معاملہ میں تبدیلی لائی ہے۔ چنانچہ امیدواروں کو امتحان شروع ہونے یعنی 8:30بجے صبح سے 30منٹ قبل امتحان ہال میں داخل ہونے کی اجازت رہے گی۔ اسی طرح امتحان شروع ہونے کے 15منٹ بعد تک یعنی 8:45بجے تک انہیں لازمی طور پر امتحان ہال می
دو پاؤں اور ایک ہاتھ سے محروم عبدالحفیظ کو مزید ایک لاکھ روپئے کی مدد
حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : شادی سے عین ایک دن قبل ہی جھلس کر دو پاؤں اور ایک ہاتھ سے محروم ہوجانے والے نوجوان محمد عبدالحفیظ کو مصنوعی پاؤں لگانے کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے ۔ 6 فروری کو سیاست کے زیر اہتمام ورنگل میں منعقدہ رشتوں کے لیے دوبدو پروگرام میں ایڈیٹر سیاست جناب زاہد علی خاں نے بہ نفس نفیس عبدالحفیظ کو 50 ہزار روپئے پیش کئے اور ان کے اس
آر ٹی سی نشستوں کی آج آن لائن بکنگ دستیاب
حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : محکمہ آر ٹی سی نے مسافرین کی سہولت کی خاطر 6 مارچ کو ریاست سے مختلف مقامات کے لیے نشستوں کی آن لائن بکنگ فراہم کررہا ہے ۔ بنگلور کے لیے 1173 اے سی ، 2631 نان اے سی ، چینائی کے لیے 874 اے سی ، 139 نان اے سی ، حیدرآباد کے لیے 6236 اے سی ، 37433 نان اے سی ، تروپتی کے لیے 1560 اے سی ، 2611 نان اے سی ، وجئے واڑہ کے لیے 3629 اے سی ، 2073
عکس حیدرآباد البم کا دوسرا حصہ عنقریب منظر عام پر
حیدرآباد /5 مارچ (سیاست نیوز) ادارہ سیاست نے شہر حیدرآباد کے شاندار خدوخال اور رئیس تہذیب پیش کرنے میں ہمیشہ نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ حیدرآباد کے پرشکوہ محل، دیوڑھیاں، اندرونی آرائش و زیبائش نہ صرف اس عہد کی نمائندگی کرتی ہیں، بلکہ ان کے مکینوں کے اعلی ذوق کی بھی نشاندہی کرتی ہیں۔ ان کے علاوہ وسیع شاہراہیں، بازار، مدارس، کالج، جامع
سمپورنا تلنگانہ ریاست میں مسلمانوں کے ساتھ انصاف ضروری
حیدرآباد۔5مارچ(سیاست نیوز)مسلمانوں کے ساتھ علاقہ تلنگانہ میں ہوئی ناانصافیوں پر اظہار خیال کے دوران انقلابی گلوکار و شاعر غدر نے کہاکہ خودساختہ جمہوریت میں انصاف ‘ حقوق کی فراہمی کا مفہوم ہی تبدیل کردیا گیا جبکہ علاقہ تلنگانہ میں جہاں پر بادشاہی نظام تھا باوجود اسکے عوام کو پینے کے پانی فروخت کرنے کی تجویز پر آصف جاہ صابع عوام