آر ٹی سی نشستوں کی آج آن لائن بکنگ دستیاب

حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : محکمہ آر ٹی سی نے مسافرین کی سہولت کی خاطر 6 مارچ کو ریاست سے مختلف مقامات کے لیے نشستوں کی آن لائن بکنگ فراہم کررہا ہے ۔ بنگلور کے لیے 1173 اے سی ، 2631 نان اے سی ، چینائی کے لیے 874 اے سی ، 139 نان اے سی ، حیدرآباد کے لیے 6236 اے سی ، 37433 نان اے سی ، تروپتی کے لیے 1560 اے سی ، 2611 نان اے سی ، وجئے واڑہ کے لیے 3629 اے سی ، 20738 نان اے سی ، وشاکھا پٹنم کے لیے 1160 اے سی ، 8641 نان اے سی ، پونے کے لیے 148 اے سی ، 663 نان اے سی ، شرڈھی کے لیے 83 اے سی ، 94 نان اے سی نشستوں کے لیے آن لائن بکنگ دستیاب رہے گی ۔۔