حامد کرزئی کے بھائی افغان صدارتی انتخابی عمل سے علیحدہ

کابل ، 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے صدر حامد کرزئی کے بڑے بھائی قیوم کرزئی نے 5 اپریل کے صدارتی انتخابات سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب وہ الیکشن میں سابق وزیر خارجہ زلمے رسول کی حمایت کریں گے۔ یہ بات ایک افغان عہدہ دار نے نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کو اپنا نام مخفی رکھنے کی شرط پر بتائی۔ اس مناسبت سے کچھ دنوں سے قیاس آرا

کے سی آر سیاسی ڈرامہ کررہے ہیں سابق وزیر ڈی کے ارونا کا بیان

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مارچ : ( این ایس ایس ) : سابق وزیر ڈی کے ارونا نے آج کہا کہ تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ چیف منسٹر کے عہدہ کے لیے سیاسی ڈرامہ کررہے ہیں ۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے ان کے آبائی ضلع محبوب نگر کو ترقی کے لیے تین حصوں میں تقسیم کرنے کے چندر شیکھر راؤ کے ریمارکس کی مذمت کی ۔ انہوں نے کہا کہ

خبر میں املا کی غلطی کی 161 برس بعد تصحیح

نیویارک ، 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے 161 برس قبل 20 جنوری 1853ء کو شائع اپنے شمارہ کی ایک خبر میں املا کی غلطی کی 4 مارچ 2014ء کے شمارہ میں تصحیح کی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق ایک نام کے ہجے میں غلطی کی نشاندہی ٹوئٹر پر ایک قاری نے نیویارک ٹائمز کی پرانی فائلیں دیکھنے کے بعد کی۔ اخبار نے ٹوئٹر پیغام موصول ہون

رئیل اسٹیٹ تاجر کے قبضہ سے دس لاکھ روپئے ضبط

شمس آباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) شمس آباد رورل پولیس چیکنگ کے دوران کل شام ایک شحص کے قبضہ سے دس لاکھ روپئے برآمد کرلئے ۔ شمس آباد اے سی پی آر سدرشن نے پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کوڈ کے عمل میں آتے ہی سائبرآباد کمشنر سی وی آنند نے سائبرآباد حدود میں واقع تمام پولیس اسٹیشنوں میں روزانہ پولیس چیکنگ کرنے ہدایت جاری کیں۔ ج

کریمیا پارلیمنٹ کا فیصلہ غیرقانونی، عبوری وزیراعظم یوکرین

بروسلز ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین کے عبوری وزیراعظم ارسنڈلی یاتسنیوک نے کریمیا میں مقامی پارلیمنٹ کی روس کا حصہ بننے کی درخواست کو غیرقانونی قرار دیا۔ انہوں نے یوروپی یونین قائدین کے ساتھ جاری بحران پر ہنگامی اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک غیرقانونی فیصلہ ہے۔ انہوں نے روسی حکومت پر زور د

ابوظہبی ایرپورٹ پر تکنیکی خرابی، کئی پروازیں روک دی گئیں

ابوظہبی ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں گہری کہر کی وجہ سے ایرپورٹ پرتکنیکی خرابی پیدا ہوگئی اور کئی طیاروں کا رخ دوسری طرف موڑ دینا پڑا۔ ایرپورٹ ذرائع کے مطابق آنے والی پروازوں کو روک دینا پڑا۔ اتحاد ایرویز نے بتایا کہ رن وے لینڈنگ سسٹم میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی تھی جس کی وجہ سے صبح کی پروازوں کا

سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) ایس آر نگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 46 سالہ حبیب خان جو پیشہ سے پینٹر تھا اور حبیب فاطمہ نگر بورا بنڈہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل وہ اپنے مکان کے قریب سڑک عبور کرنے کے دوران موٹر سائیکل کی زدمیں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ جس کی آج علاج کے دوران موت ہوگئی ۔ پولیس

بلندی سے گرنے پر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) میرچوک کے علاقہ میں بلندی سے مشتبہ طور پر گرکر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 36 سالہ نریش داس جو میر عالم منڈی کے ساکن مکھن داس کا بیٹا تھا ۔ پیشہ سے مزدور بتایا گیا ہے ۔ وہ بہار کا متوطن تھا جو کل رات شراب نوشی کے بعد مکان کی دوسری منزل کے چھت پر سو رہا تھا کہ مشتبہ طور پر بلندی سے گرکر ہلاک ہوگی

انڈونیشیا میں جانوروں کی اسمگلنگ کے خلاف فتویٰ

جکارتہ ۔ 6 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین مذہبی اسلامی ادارے نے جانوروں کے غیر قانونی شکار اور اسمگلنگ کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے۔ فتوے میں انڈونیشیا کے مسلمانوں سے کہا گیا ہے کہ معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے ان کی غیر قانونی تجارت اور قدرتی ماحول کو بچایا جائے۔ ادارے کے ترجمان نے کہا کہ لوگ

مالی تنگدستی پر دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں اور گھریلو مسائل کا شکار دلبرداشتہ دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ یہ دو علحدہ واقعات چلکل گوڑہ اور میڑچل پولیس حدود میں پیش آئے ۔ چلکل گوڑہ پولیس کے مطابق 42 سالہ ایس بی راج جو چلکل گوڑہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے کپڑوں کا تاجر بتایا گیا ہے ۔ اس کا تعلق مدراس سے بتایا گیا ہے جس نے آج انتہائی اقدا

اسامہ بن لادن کے داماد کا مقدمہ نیویارک میں جاری

نیویارک ، 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ کے مقتول لیڈر اسامہ بن لادن کے داماد ابوغیث نے ایک امریکی عدالت میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ اسے شہر نیویارک میں امریکی شہریوں کو قتل کرنے کی سازش، دہشت گردی کے عمل کیلئے امداد اور سامان وغیر کی فراہمی کے تین الزامات کا سامنا ہے۔ گوانتنامو بے کی بجائے امریکہ می

بیوی کے مائیکہ جانے پر شوہر کی خودکشی

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) منگل ہاٹ کے علاقہ میں ایک شخص بیوی کے مائیکے چلے جانے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 27 سالہ گیانیشور جو شیولال نگر منگل ہاٹ علاقہ کا ساکن تھا پیشہ سے ہوٹل ملازم بتایا گیا ہے ۔ اس کی شادی دیڑھ سال قبل ہوئی تھی اور اس کی 9 ماہ کی بچی تھی اس کی بیوی بیدر اپنے مائیکے گئی تھی جس سے دلبرداشتہ ہو

نیٹو کا افغان چوکی پر حملہ، 5 فوجی ہلاک

کابل ، 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نیٹو نے افغانستان کے مشرقی صوبہ لوگر میں جمعرات کی صبح فضائی حملہ کیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں افغان نیشنل آرمی کے پانچ جوان ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔ فوری طور پر اس حملے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔ صوبائی گورنر کے ترجمان دین محمد درویش نے اس واقعے کی تصدیق کردی ہے۔ بعد ازاں افغانستان میں سرگرم نیٹو

بدنام زمانہ سارق گرفتار مسروقہ اشیاء ضبط

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) ٹپہ چبوترا پولیس نے ایک بدنام زمانہ سارق کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے ایک لاکھ 25 ہزار روپئے مالیتی اشیاء کو ضبط کرلیا ۔ اے سی پی آصف نگر مسٹر ڈی سرینواس نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 35 سالہ مجید عرف جہانگیر جو پہاڑی شریف علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے آٹو ڈرائیور بتایا گیا ہے ۔ جہانگیر رات کے وقت

قیام امن کیلئے ’کوتاہی‘ نہیں کروں گا: نواز شریف

اسلام آباد۔ 6 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں طالبان شدت پسندوں سے مذاکرات کے ذریعے دہشت گردی و انتہا پسندی کے خاتمے اور قیام امن کیلئے حکومت اور طالبان کی نامزد کردہ کمیٹیوں نے جمعرات کو وزیراعظم نوازشریف نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بعد جاری کردہ سرکاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہر قسم کی دہشت گردی