اوباما کا پوٹن سے رابطہ، یوکرینی تنازعے کے سفارتی حل پر زور

واشنگٹن ؍ ماسکو ، 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر نے یوکرین کے نیم خودمختار علاقے کریمیا میں ’روسی فوجی مداخلت‘ کے ذمہ داران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ بعد ازاں اوباما نے پیوٹن سے رابطہ کیا اور تنازعے کے سفارتی حل پر زور دیا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی اطلاعات کے مطابق صدر براک اوباما نے جمعرات کو ر

فیس ُبک پر لڑکی کے نام پر جعلی اکاونٹ نوجوان گرفتار

حیدرآباد 7مارچ ( سیاست نیوز ) سنٹرل کرائم اسٹیشن کی سائبر کرائم پولیس نے 24 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا جس نے فیس بُک کے کئی جعلی اکاونٹس بناکر لڑکی کو ہراساں کررہا تھا۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ڈیٹکٹیو ڈپارٹمنٹ مسٹر پالا راجو نے بتایا کہ محمد خالد ساکن اولڈ بوئن پلی سکندرآباد سابق میں سکریٹریٹ کے روبرو واقع ایک ہوٹل میںملازمت کرتا تھا اور

عابڈس رہزنی واقعہ میں ملوث 5 نوجوان گرفتار

حیدرآباد 7مارچ ( سیاست نیوز )کمشنر ٹاسک فورس نے عابڈس اور گاندھی نگر پولیس کی مدد سے پانچ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا جو عابڈس پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے 12 لاکھ روپئے کے سنسنی خیز رہزنی کی واردات میںملوث تھے ۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے 29 سالہ محمد ایوب گائتری ہلز،29 سالہ محمد ندیم خان ساکن آصف نگر،30 سالہ شیخ فرید ساکن سید علی گوڑہ آصف

تین خواتین کی خودکشی

حیدرآباد 7 مارچ (سیاست نیوز)چکڑ پلی، کوکٹ پلی اور شاہ آباد کے علاقوں میں پیش آئے واقعات میں تین خواتین نے حودکشی کرلی جنہیں شوہر کی ہراسانیوں کا سامنا تھا۔ جن میں ایک دوماہ کی دلہن ہے۔ چکڑ پلی پولیس کے مطابق 45 سالہ اشرف بیگم جو رسالہ خورشید جاہی کے ساکن محمد جلال الدین کی بیوی تھی کو مبینہ زائد جہیز کیلئے ہراساں کیا جارہا تھا یہ بات چ

ایرہ گڈہ میں نعش دستیاب

حیدرآباد 7 مارچ (سیاست نیوز) صنعت نگر پولیس نے ایرہ گڈہ کے علاقہ سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 32سالہ چٹی بابو عرف رمیش جو مہا بھارت نگر خیرت آباد کا ساکن تھا کی نعش کو ایرہ گڈہ آٹو اسٹانڈ کے علاقہ سے برآمد کیا گیا ہے۔ چٹی بابو کے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اپنی بیوی کو بتاکرکہ وہ لائسنس کی تجدید کیلئے جارہا ہے تا

بیگم پیٹ میں برقی شاک سے ایک شخص کی موت

حیدرآباد 7 مارچ (سیاست نیوز) بیگم پیٹ کے علاقہ میں ایک شخص کی برقی شاک کی زد میں آکر موت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 سالہ سریکانت جو شام لعل بلڈنگ کے ساکن سریدھر راو کا بیٹا تھا۔ وہ کل شام اپنے ساتھی کے مکان کے قریب موٹر سیکل رکھ کر گیا تھا اور جب واپس ہوا تو گاڑی پر برقی کا تار پڑا ہوا تھا ۔ بارش اور ہواؤں کے سبب سریکانت فوری برقی شاک

ریکٹر پھٹنے سے مزدور ہلاک

حیدرآباد 7 مارچ (سیاست نیوز)جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں ریکٹر پھٹ پڑنے سے ایک مزدور ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 46 سالہ کے ستیہ نارائنا پیشہ سے مزدور راجیو گاندھی نگر علاقہ کا ساکن تھا وہ ایک کمپنی میں ملازمت کرتا تھا۔ کل ستیہ نارائنا اور اس کا ساتھی ریڈو کنڈالو ریکٹر کے قریب مصروف تھے کہ ریکٹر پھٹ پڑا اور وہ برسر موق

انتقال

حیدرآباد 7 مارچ (راست) جناب ہاشم علی ابن ریاست علی مرحوم کا بروز جمعہ قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ میت بروز ہفتہ صبح 10 بجے ان کے مکان امام باڑہ سے اُٹھائی جائے گی۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن صاحبؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9848229225 پر ربط کریں۔

محفل درس قرآن مجید و تفسیر

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیر اہتمام ہفتہ واری محفل درس قرآن مجید و تفسیر زیر نگرانی مولانا ابوالعارف شاہ سید شفیع اللہ حسینی القادری الملتانی بمقام جامع مسجد ابراہیمی محلہ قادر باغ رنگ روڈ بروز شنبہ بعد نماز مغرب مقرر ہے ۔ آغاز مولانا محمد پذیر الدین اشرفی کی قرات کلام پاک و نعت شریف سے ہوگا ۔ مو

ضلع عادل آباد میں پُرامن انتخابات کیلئے وسیع تر انتظامات

عادل آباد۔7مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع عادل آبادکی فہرست رائے دہندگان کو اردو میں طباعت کرانے ضلع کلکٹر مسٹر احمد بابو ریاستی الیکشن کمیشن سے نمائندگی کرنے سے اتفاق کرلیا جبکہ یہ تجویز نمائندہ ’’سیاست‘‘ محبوب خان نے مستقر عادل آباد کے کلٹریٹ کانفرنس ہال میں میڈیا نمائندوں سے مخاطب کے دوران پیش کی۔ قبل از ضلع کلکٹر حالیہ منعقد

اخوان المسلمین اور شیخ قرضاوی کی تائید جاری رکھنے قطر کا عہد

دوحہ ۔ 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت قطر کے قریبی ذرائع نے آج دعویٰ کیا کہ یہ خلیجی ملک اپنی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کیلئے دیگر تین خلیجی ممالک کے دباؤ کے آگے سرنگوں نہیں ہوگا۔ ذرائع نے کہا کہ مصر کے اخوان المسلمین اور شام کے باغیوں کیلئے جاری دوحہ کی تائید و مدد بند کرنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ب

امریکی ریاست منی سوٹا کی پہلی باحجاب مسلم پولیس افسر

سینٹ پال منی سوٹا۔ 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک ایسے وقت جب بشمول چند عرب و دیگر مسلم ممالک، کئی ملکوں میں اسلامی حجاب کے استعمال پر اعتراضات کئے جارہے ہیں۔ امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر سینٹ پال کی پولیس فورسس میں ایک صومالی نژاد مسلم خاتون کو اسلامی حجاب میں رہتے ہوئے پولیس ڈیوٹی انجام دینے کا موقع فراہم ہوگیا ہے۔

آسٹریلیائی ٹیم کے برتاؤ پر میڈیا کی شدید تنقید

سڈنی ۔ 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ کے خلاف آسٹریلیائی ٹیم نے ٹسٹ سیریز میں تاریخ ساز 2-1 کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے غیرمعمولی مظاہرہ کیا ہے لیکن میدان پر کھلاڑیوں کے برتاؤ کو خود آسٹریلیا کے میڈیا نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مائیکل کلارک کی قیادت میں آسٹریلیائی ٹیم نے ٹسٹ کی نمبر ایک ٹیم جنوبی افریقہ کو اسی کے گھریلو میدانوں پر

ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں بہتر واپسی کریں گے : مشفق الرحیم

میرپور ۔ 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایشیاء کپ میں متواتر چار ناکامیوں سے میزبان ٹیم تنقیدوں کی زد میں ہے لیکن ٹیم کے کپتان مشفق الرحیم نے ان عزائم کا اظہار کیا کہ ٹیم ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں بہتر واپسی کرے گی جو 10 دنوں کے بعد شروع ہونے والا ہے۔ سری لنکا کے خلاف آخری مقابلہ میں شکست پر مایوس نظر آئے مشفق الرحیم نے کہا کہ اس مقابلہ میں کامیابی ک

آفریدی کیلئے ان کی بیٹیوں اقصیٰ اور انشا کی نیک تمنائیں

کراچی ۔ 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان کی کامیابی کیلئے جہاں ایک طرف پورا ملک دْعا کررہا ہے وہیں آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے خاندان کی بھی نیک تمنائیں اپنی ٹیم اور بوم بوم آفریدی کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے بموجب بوم بوم آفریدی کی برق رفتار بیٹنگ سے ان کی بیٹیاں اقصی اور انشا بھی بے حد خوش ہیں اور وہ دعا گو ہیں کہ ا