’’میں ہنوز یوکرین کا صدر ہوں ‘‘: یانوکووچ
کیف11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین کے برطرف صدر وکٹور یانوکووچ نے آج کہا کہ وہ ہنوز اِس ملک کے جائز صدر اور کمانڈر اِن چیف برقرار ہیں اور اُنھیں یقین ہے کہ وہ بہت جلد دارالحکومت کیف واپس ہوجائیں گے۔ یانوکووچ نے تقریباًایک ہفتہ تک گمنامی رہنے کے بعد آج منظر عام پر آتے ہوئے جنوبی روس کے شہر روستوف آنڈان میں کہاکہ ’’میں نہ صرف یوکری