شادی
حیدرآباد۔/6فبروری، ( راست ) جناب محمد ریاض الدین نقشبندی کے فرزند محمد ضیاء الدین ( بلڈنگ کنٹراکٹر ) ملبورن (آسٹریلیا ) کی شادی جناب مرزا نذیر بیگ حال مقیم سعودی عرب کی دختر کے ساتھ آج شام ایس ایس گارڈن نلگنڈہ چوراہا ملک پیٹ میں انجام پائی۔ تقریب میں علماء، مشائخ، سیاسی قائدین، دوست احباب ،رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محمد شمس