Month: 2014 فروری
امریکی اسکول کی مبینہ خلاف ورزیوں کی محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے تحقیقات
نئی دہلی۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ محکمہ انکم ٹیکس نے اعلیٰ سطحی امریکی سفارت خانہ کے اسکول کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا جب کہ وزارت خارجہ اپنے عہدیداروں سے اسکول میں برسرکار اساتذہ اور ان کی تنخواہوں کی تفصیلات پر مشتمل جواب کا منتظر ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس کے خصوصی شعبہ نے جو ٹیکس سے متعلق مسائل سے نمٹتا ہے جو خیراتی
بینکنگ شعبہ میں توسیع سے 20 لاکھ نئی ملازمتیں متوقع
نئی دہلی۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ بینکنگ کے شعبہ میں آئندہ 5 تا 10 سال کے دوران توقع ہے کہ ملازمتوں کے 20 لاکھ نئے مواقع پیدا ہوں گے، کیونکہ بینکنگ کے شعبہ میں توسیع کی جارہی ہے اور نئی بینکوں کو ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے لائسنس جاری کئے جارہے ہیں۔ حکومت کی مالی خدمات کو دیہی علاقوں تک توسیع دی جارہی ہے۔ ماہرین کے بموجب بینکنگ شع
مظفر نگر فسادات : 235 کے خلاف تازہ چارج شیٹ
مظفر نگر۔9فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) مظفر نگر فسادات کے مقدمات کی تحقیقات کررہی اسپیشل انوسٹیگیشن ٹیم ( ایس آئی ٹی ) نے علحدہ مقامات کے سلسلہ میں 235 افراد کے خلاف تازہ چارج شیٹ داخل کی ہے۔ایس آئی ٹی ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس آئی ٹی ) منوج جھا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فسادات کے علحدہ م
ملبوسات فیکٹری میں آتشزدگی‘ مالکوں کی خود سپردگی
ڈھاکہ۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک ملبوسات کارخانہ کے مالک مفرور جوڑے نے آج ایک عدالت میں خود سپردگی کردی جس نے ان کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے انھیں جیل روانہ کردیا۔ بنگلہ دیش کے مہلک ترین صنعتی آتشزدگی مقدمہ میں 112 کارکن جھلس کر ہلاک ہوگئے تھے۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ تزرین فیشنس کے منیجنگ ڈائریکٹر دلاور حسین اور ا
جنگی جرائم کے ملزم جماعت اسلامی قائد کا انتقال
ڈھاکہ۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ بنیاد پرست جماعت اسلامی کے اعلیٰ سطحی قائدین میں سے ایک اے کے ایم یوسف جن پر بنگلہ دیش کی 1971ء کی جنگ آزادی کے دوران جو پاکستان سے لڑی گئی تھی، انسانیت سوز جرائم کے ارتکاب کا الزام تھا، آج انتقال کرگئے۔ 87 سالہ یوسف کو بنگابندھو شیخ مجیب میڈیکل یونیورسٹی ہاسپٹل منتقل کیا گیا تھا جب کہ وہ کاشنگ پور جیل
آسٹریلیا کا سزا یافتہ دہشت گرد شام فرار
سڈنی۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ آسٹریلیا کے عہدیداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ سرحدی صیانتی فوج کا بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کے دوران گرفتار سزا یافتہ دہشت گرد سڈنی ایرپورٹ سے فرار ہوگیا تاکہ شام کی خانۂ جنگی میں شامل ہوسکے۔ نیو ساؤتھ ویلز کے وزیراعظم بیری او فارل نے ذرائع ابلاغ کی اطلاعات میں خالد شراف کے فرار پر اظہار تشویش کی
امریکی امیگریشن قوانین میں نرمی : اوباما
واشنگٹن ۔9فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) اوباما نظم و نسق نے امریکہ میں پناہ لینے کے خواہاں پناہ گزینوں اور دیگر افراد کی امیدوں کو تقویت دی ہے کہ انہیں امریکی امیگریشن قوانین میں نرمی کرتے ہوئے راحت دی جائے گی ۔ اوباما نظم و نسق نے دہشت گردوں کی یا دہشت گرد گروپس کی محدود تائید کرنے والوں کو بھی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اب یہ لوگ بھی امر
امریکی ریاست جارجیا کے شہر سوانا میں ایک گودام میں آگ لگ جانے پر آتش فرو عملہ آگ بجھاتے ہوئے۔ دھویں کا کثیف بادل دیکھا جاسکتا
امریکی ریاست جارجیا کے شہر سوانا میں ایک گودام میں آگ لگ جانے پر آتش فرو عملہ آگ بجھاتے ہوئے۔
دھویں کا کثیف بادل دیکھا جاسکتا ہے۔
اوڈیشہ میں راہول گاندھی کے روڈ شو کا آغاز
بھوبنیشور۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج اپنے اوڈیشہ کے دورہ کے پہلے دن ضلع کٹک میں شالی پور کے مقام پر اپنے 50 کیلو میٹر طویل روڈ شو کا آغاز کیا۔ گاندھی؍ نہرو خاندان کے وارث جیسے ہی بیجو پٹنائک انٹرنیشنل ایرپورٹ پر پہنچے، ان کا استقبال ریاستی کانگریس کے قائدین بشمول صدر پردیش کانگریس جئے دیو جینا او
گوگل اور مائیکرو سافٹ طرز کے ادارے قائم کرنے کا مشورہ
سیوا گنگا( ٹاملناڈو) 9فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر فینانس پی چدمبرم نے آج نریندر مودی پر جوابی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر گجرات نے پھر ایک بار حقائق کے ساتھ فرضی انکاؤنٹر کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 2009ء لوک سبھا انتخابات میں ان کے حلقہ انتخاب میں مکرر گنتی نہیں ہوئی لیکن مودی نے کہاکہ ان کے حلقہ میںدوبارہ گنتی کی گئی تھی اور انہیں ’
جاپان میں زبردست برفباری سے 11 افراد ہلاک‘ 1200 زخمی
ٹوکیو۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ ٹوکیو اور جاپان کے دیگر علاقوں میں گزشتہ کئی دہائیوں کی زبردست ترین برفباری کے نتیجہ میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے اور ملک گیر سطح پر 1200 سے زیادہ زخمی ہیں۔ کل رات دیر گئے تک ٹوکیو میں 27 سنٹی میٹر (10.6 اِنچ) برفباری ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے بموجب برف کے طوفان نے ٹوکیو پر گزشتہ شام ہلّہ بول دیا جب ک
جنوبی بحر چین کے متنازعہ علاقہ کے بارے میں امریکی دعویٰ چین نے مسترد کردیا
بیجنگ۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ چین نے آج امریکہ کے جنوبی بحر چین کے متنازعہ علاقہ پر دعویٰ کو مسترد کردیا اور کہا کہ تاریخ اور بین الاقوامی قانون کے فراہم کردہ تحفظ کے تحت امریکہ سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ اس علاقہ میں امن کو فروغ دینے کے لئے تعمیری کردار ادا کرے۔ جنوبی بحر چین میں چین کے بحری حقوق تاریخ کے تعین کردہ اور بین الاقوامی ق
پاکستان میں شرعی حکومت قائم کی جائے: طالبان
اسلام آباد ۔ 9 ؍ فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے طالبان نے امن مذاکرات کے لئے حکومت کے سامنے شرائط رکھتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے پاکستان میں شرعی حکمرانی قائم کی جائے اور محروس انتہاء پسندوں کو رہا کیا جائے طالبان نے حکومت پاکستان سے بات چیت کے لئے تیار کردہ اپنے پندرہ نکاتی ایجنڈہ پر عمل کرنے پر زور دیا ہے ۔ طالبان کے شوریٰ نے اپنے
پاک۔ طالبان امن مذاکرات ‘ ثالثوں کی عسکریت پسندوں سے ملاقات
اسلام آباد۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ حکومت پاکستان کے ساتھ پاکستانی طالبان کی امن بات چیت میں طالبان کی نمائندگی کرنے والے دو ثالثوں نے لاقانونیت کے مرکز شمالی وزیرستان قبائیلی علاقہ میں عسکریت پسندوں کی قیادت سے ملاقات کی اور انھیں پہلے مرحلہ کے مذاکرات کی تفصیلات سے واقف کروایا۔ جماعت اسلامی کے قائد محمد ابراہیم اور جمعیت العل