دین وملت کی آبیاری میں خادمین امت کی سرگرمیاں قابل ستائش
ناندیڑ۔12 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جوش ایمانی، عزائم کی بلندی، حق گوئی و بے باکی، امنگ اور آرزوؤں بھرے ماحول میں خادمین اُمت کے سیرتؐ پروگرام -۷ کے ضمن مین عظیم الشان جلسہ سیرت النبی ؐ و تقسیم انعامات کا شاندار اورکامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ یہ بامقصد اجلاس ۹؍فروری ۲۰۱۴ء کو ایم ۔جی۔ آر گارڈن ناندیڑ پر منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت