شوہر سے ناراض خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /18 فروری ( سیاست نیوز ) شوہر کے کردار پر شبہ اور شوہر کی حرکتوں سے دلبرداشتہ ہوکر ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ سعیدآباد پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 24 سالہ وی انیتا نے جو کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ یہ خاتون سعیدآباد کرشنا نگر علاقہ کے ساکن سائی کرن کی بیوی تھی ۔ ان کی شادی سال 2009 میں ہوئی تھی اور ان کی دو سالہ لڑکی

تلنگانہ خوشی سے جھوم اٹھا ، گن پارک پر تاریخی جشن

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : لوک سبھا میں تلنگانہ بل کی منظوری کے ساتھ ہی 62 برسوں سے جاری علحدہ تلنگانہ تحریک کو بالاخر کامیابی مل ہی گئی ۔ زندگی کے ہر شعبہ میں آندھرائی باشندوں کے زیادہ سے زیادہ اثر و رسوخ سے تنگ آکر 1952 میں چند سیاسی قائدین اور طلبہ نے جو تحریک شروع کی تھی اسے کامیاب بنانے کے لیے کئی جانوں کا نذرانہ دینا پڑا ۔ صرف 1969 میں جب

طویل صبر آزما جدوجہد کے بعد تلنگانہ عوام کو راحت

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : ملک کے نقشہ میں 29 ویں ریاست تلنگانہ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے ممتاز کمیونسٹ رہنما جناب سید عزیز پاشاہ سابق ممبر پارلیمنٹ راجیہ سبھا و رکن عاملہ سی پی آئی ( قومی رکن عاملہ ) نے کہا کہ ایک طویل صبر آزما جہد مسلسل کے بعد تلنگانہ کے عوام کو راحت ملی ہے ۔ جو ریاست کے ان عظیم شہداء کی قربانی اور ان جماعت

دفتر سیاست میں خواتین کا مفت حجامہ کیمپ

حیدرآباد ۔ 18 فبروری (راست) ادارہ سیاست کی جانب سے ایک روزہ مفت حجامہ کیمپ 20 فبروری جمعرات کو صبح 9 تا 2 بجے دن تک محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست عابڈس پر مقرر ہے۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈینیٹر کیمپ نے بتایا کہ حیدرآباد کے ماہر ڈاکٹرس ڈاکٹر یسریٰ فاطمہ، ڈاکٹر کوثر فاطمہ، ڈاکٹر منیر فاطمہ، ڈاکٹر جویریہ عرشین، ڈاکٹر ہاجرہ، ڈاک

اقلیتی فینانس کارپوریشن کے صدر نشین محمد ہدایت جائزہ نہیں لے سکے

حیدرآباد۔/18فبروری، ( سیاست نیوز) اقلیتی فینانس کارپوریشن کی تشکیل جدید سے متعلق حکومت کے احکامات کے ساتھ ہی نامزد کردہ صدرنشین محمد ہدایت صدر نشین کی ذمہ داری سنبھالنے کیلئے حج ہاوز میں واقع اقلیتی فینانس کارپوریشن کے دفتر پہنچ گئے۔ تاہم انہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ کارپوریشن کے عہدیداروں نے حکومت کی جانب سے احکامات کی ع

تلنگانہ کانگریس قائدین کا پرانے شہر میں جشن،سونیا گاندھی سے اظہار تشکر ، محمد سراج الدین کا بیان

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کے کانگریس قائدین نے پارلیمنٹ میں بل کی منظوری پر گاندھی بھون اور پرانے شہر کے بہادر پورہ پر جشن منایا بڑے پیمانے پر آتشبازی کرتے ہوئے عوام میں مٹھائیاں تقسیم کی گئی ۔ پردیش کانگریس اقلیت ڈپارٹمنٹ کے صدر مسٹر محمد سراج الدین پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری مسٹر لکشمن سکریٹری ، مدھو

حیدرآباد ہیرٹیج فیسٹیول کا 21 فروری سے آغاز

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : حیدرآباد ہیرٹیج فیسٹیول فروری 2014 کے سلسلہ میں چومحلہ پیالیس میں منعقد ہونے والے پروگرامس میں 21 فروری کو شام 6-30 بجے کچی پوڈی رقص پدما رجنی پٹو اینڈ پارٹی کی جانب سے پیش کیا جائے گا ۔ شام 7-15 بجے ہندوستانی کلاسیکل میوزک کا پروگرام اسمیتھا بیلور ( بنگلور ) پیش کریں گے ۔ شام 8 بجے اڈیسی گروپ ڈانس ریاست اڑی

امبانی حکومت نہیں چلاتے: مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم

نئی دہلی۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے اس الزام کی مذمت کرتے ہوئے کہ مکیش امبانی یو پی اے حکومت چلا رہے ہیں، مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم نے آج کہا کہ ریلائنس انڈسٹریز پر تیقن سے کم گیس کی پیداوار کی بناء پر زبردست جرمانے عائد کئے گئے ہیں اور بینک ضمانت ضبط کرلی جائے گی۔ اس کے بعد ہی قیمت میں کسی اضافہ کی اجازت دی جاسکتی

افضل گرو کو دی گئی پھانسی غیر منصفانہ تھی: فاروق عبداللہ

نئی دہلی 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) راجیو گاندھی قتل کیس کے 3 مجرمین کی سزائے موت کو سپریم کورٹ کی جانب سے عمر قید میں تبدیل کئے جانے کے بعد مرکزی وزیر فاروق عبداللہ نے آج کہاکہ پارلیمنٹ پر حملہ کے مجرم افضل گرو کو دی گئی پھانسی قطعاً ناواجبی اور غیرمنصفانہ تھی۔ نیشنل کانفرنس کے لیڈر ڈاکٹر عبداللہ نے کہاکہ افضل گرو کو پھانسی پر چڑھانے

راجیوگاندھی قتل کیس، 3 مجرمین کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

نئی دہلی 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) راجیو گاندھی قتل کیس کے تین مجرمین کو آج زبردست راحت حاصل ہوگئی جب سپریم کورٹ نے ان کی درخواست رحم پر فیصلہ کیلئے مرکز کی جانب سے 11 سال کی تاخیر کئے جانے کی بنیاد پر ان کی سزاء موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ چیف جسٹس ستھا سیوم نے مرکز کے اس استدلال کو مسترد کردیا کہ درخواست رحم پر فیصلہ میں کوئی غیر و

تلنگانہ عوام کے لیے تاریخی دن

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : کانگریس کے رکن راجیہ سبھا مسٹر ایم اے خاں نے کہا کہ تلنگانہ عوام کا دیرینہ خواب آج شرمندہ تعبیر ہوگا ۔ کانگریس پارٹی تلنگانہ کے معاملے میں عہد کی پابند ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔ صدر کانگریس مسز سونیا گاندھی نے تلنگانہ کے عوام سے کئے گئے وعدے کو پورا کیا ہے ۔ مسٹر ایم اے خان نے کہا کہ تلنگانہ کی 50 سالہ ت

تلنگانہ بل کی منظوری عوام کی فتح

حیدرآباد۔/18فبروری، ( سیاست نیوز) کانگریس کے سینئر قائد و رکن قانون ساز کونسل محمد علی شبیر نے لوک سبھا میں تلنگانہ بل کی منظوری کو تلنگانہ عوام کی فتح اور سونیا گاندھی کی جانب سے کئے گئے وعدہ کی تکمیل قرار دیا۔ نئی دہلی میں موجود محمد علی شبیر نے لوک سبھا میں بل کی منظوری کے ساتھ ہی صدر کانگریس سونیا گاندھی کے علاوہ انچارج جنرل سکریٹ

سونیا گاندھی نے اپنا وعدہ پورا کیا

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : کانگریس کے رکن قانون ساز کونسل مسٹر محمد فاروق حسین نے پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل منظور ہونے کا خیر مقدم کرتے ہوئے تلنگانہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی اور کانگریس کی صدر مسز سونیا گاندھی سے اظہار تشکر کیا ۔ مسٹر فاروق حسین نے کہا کہ آج کا دن تاریخ کے سنہرے پنوں میں تحریر کیا جائے گا ۔ کانگریس کی صدر مس

محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست

حیدرآباد 18 فبروری (راست) روزنامہ سیاست کی جانب سے ایک روزہ مفت حجامہ کیمپ برائے مرد حضرات کا بروز ہفتہ 22 فبروری (21 ربیع الثانی) صبح 9 بجے دن سے 2 بجے دن تک محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست عابڈس انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈی نیٹر کیمپ نے بتایا کہ حیدرآباد کے ماہر حجامہ ڈاکٹر محمد عبدالمجیب جنھوں نے ح

ادارہ سیاست کا ہیپاٹیٹس کیمپ

حیدرآباد 18 فبروری (راست) ادارہ سیاست کے زیراہتمام نواز ہیلت کیر سنٹر کے تعاون سے سہ روزہ ہیپاٹیٹس کیمپ کا بروز اتوار 23 تا 25 فبروری تک صبح 10 بجے تا 3 بجے دن تک نواز ہیلت کیر سنٹر شعیب افسرینہ کامپلکس روبرو ٹولی چوکی بس اسٹانڈ مقرر ہے۔ حکیم سید غوث الدین کوآرڈی نیٹر کیمپ نے بتایا کہ ڈاکٹر سمیہ سلطانہ ماہر یونانی طبیبہ جنھوں نے ہیپاٹ